Empty Plates, Hungry Eyes! Have the Voices Speaking Up for Palestinian Children Gone Silent?
Palestinian Children Face Hunger and Desperation as the World’s Attention Fades | 24 News HD
ہاتھوں میں برتن، آنکھوں میں بھوک!
فلسطینی بچوں کے لیے آوازیں اٹھنا بند ہوگئیں؟
#Palestine #Gaza #GazaChildren #HumanitarianCrisis #Humanity #Family #Tragedy #ViralVideo
نماز کی اتنے پیارے انداز میں تشریح دیکھ کر دل خوش ہو گیا اس سے پہلے میں نے اتنے اچھے انداز میں اور اس طرح سمجھانا کسی فلم یا ڈرامے میں نہیں دیکھا
💖 بار بار دیکھنے کو دل کرتا ہے دیکھ کر
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان:
"امریکہ پر انحصار کرنے کا دور ختم ہو گیا، ٹرمپ جب اپنے ملک کی حفاظت بھی نہیں کر سکتے تو وہ ہماری حفاظت کیسے کریں گے؟"
ایک امریکی خاتون :
میں نے غزہ کی ایک چھوٹی بچی کو دیکھا، جو میری بیٹی کی عمر کی تھی، جب وہ ایک ہسپتال کے گندے فرش پر اپنی آخری سانسیں لے رہی تھی۔
اس نے اپنا چھوٹا سا سر اٹھایا اور اپنی ماں کو چومنے کی کوشش کی۔
میں اپنی زندگی کا ہر لمحہ فلسطین کی آزادی کے لیے وقف کرنے کے لیے تیار ہوں۔
ایک غیر ملکی خاتون سیاح کا پرس گم ہو گیا جس میں 250 یورو (قیمت 83,000 PKR) تھی۔جب وہ اسے واپس ملا تو اس نے ایک ویڈیو ریکارڈ کی،تاکہ دنیا کو پاکستانیوں کی مہمان نوازی اور ایمانداری دکھا سکیں 🇵🇰💚
#سب_کا_شجرہ_پاکستان
ترکی کے پارلیمنٹیرین اردگان پہ اگ بگولا ۔🔥‼️
انہوں نے کہا کہ فلفور امریکی اڈے ترکی کے اندر ختم کیے جائیں اور ہر وہ مدد بند کی جائے جو اسرائیل کو جا رہی ہے ۔اسرائیل کو جانے والا تیل بھی بند کیا جائے۔
🔴 حماس ترجمان:
دشمن کی بربریت غزہ میں قتلِ عام، لبنان اور یمن پر بمباری، اور ریاستِ قطر کو نشانہ بنانے سے بھی مطمئن نہیں ہوئی۔
ایران میں ہمارے بھائیوں کے خلاف دشمن کے ہولناک جرائم، جیسے میناب اسکول قتلِ عام، دنیا کو غزہ میں نسل کشی جیسے جرائم کی یاد دلاتے ہیں۔