فاکس نیوز کو رپورٹنگ سے روک دیا گیا
فاکس نیوز کا رپورٹر لائیو رپورٹ میں بتا رہا ہے کہ ایران نے اسرائیل کے فوجی ہیڈکوارٹر کریان کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے، جسے امریکی پینٹاگون کے برابر سمجھا جاتا ہے۔ اس کے بعد رپورٹر کو مقام سے ہٹا دیا گیا اور رپورٹنگ نہیں کرنے دی گئی
سُن سُن کر کان پک گئے ہیں کہ عمران خان نے سسٹم کو ننگا کر دیا۔
اسٹیبلیشمنٹ کو ننگا کرگیا۔
نون لیگ کو ننگا کرگیا
پیپلز پارٹی ننگی ہو گئی
فضل الرحمن ننگا ہو گیا
لیکن
عمران خان نے ایک شادی شدہ خاتون سے ناجائز تعلقات رکھے اور پھر اسے شوہر سے طلاق دلوا کر عدت مکمل نہیں ہونے دی اور خود شادی کر لی، وزارت عظمی کا منصب پا لینے کے بعد بھی نسیم زہرہ کی بہن اور عائلہ ملک سے فون پر سیکس کرتا ہے، رمل شاہ کھسرے سے بھی تعلقات رکھے۔
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
قوم کو پہلی بار پتہ چلا کہ
عمران خان نے اپنی حکومت میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لیا تھا، سب سے بڑا قرضہ لے کر کوئی ایک میگا پراجیکٹ مکمل نہیں کیا، حتی کہ کوئی ہسپتال اور یونیورسٹیاں تک نہیں بنائیں،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
آئی ایم ایف سے تاریخ کا بدترین معاہدہ کیا جس کی وجہ سے مہنگائی آج بھی نہیں تھم رہی، 52 ارب ڈالر قرضہ لے کر بھی قومی خزانے میں صرف 11 ارب ڈالر چھوڑے تھے جن میں سے بھی 9 ارب ڈالر سعودی عرب، چین اور یو اے ای نے رکھے ہوئے تھے، کرونا نہ آتا اور باقی ملکوں کی انڈسٹریاں بند نہ ہوتیں تو اسی دور میں ملک دیوالیہ ہوجاتا،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
بیک وقت سعودی عرب، چین، امریکہ، یورپ، ترکی اور ملائشیا سے تعلقات بگاڑ لیے تھے، انڈیا نے کشمیر پر قبضہ کر لیا یہ جواب میں ہارن بجاتا رہا، ایران جاکر دہشتگردی کا اعتراف کر آیا، افغانستان بھاگے ہوئے تمام دہشتگردوں کو بغیر سرنڈر کروائے واپس لے آیا،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
ملک کے بڑے بڑے فیصلے اپنی تعویز گنڈوں والی بیوی کی راہنمائی سے کرتا رہا جو فال، شگون اور کالے علم کی روشنی میں مشورہ دیتی رہی،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
کے پی پر 9 سال میں اتنا قرضہ چڑھا دیا کہ وہاں اب سرکاری تںخواہیں اور پنشن دینے کے لالے پڑ گئے ہیں، ہر عہدے کے لیے بدترین شخص کا انتخاب کیا، غرض ہر لحاظ سے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
قوم کو پہلی بار پتہ چلا کہ
عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے صرف ڈائری لے کر نہیں نکلا تھا بلکہ پورا توشہ خانہ بھی سمیٹ کر لے گیا تھا اور کم از کم 20 ملین ڈالر کے تحائف چرائے، سکھوں نے سونے کا لوٹا دیا وہ بھی چرا لیا، ساتھ ہی وزیراعظم ھاؤس سے خفیہ دستاویز سائفر بھی لے گیا،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
نواز شریف کی لندن مین 6 ملین پراپرٹی کا حساب مانگنے والے نے ملک ریاض کو اسی لندن سے وصول ہونے والے ثابت شدہ 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کی رقم آرام سے واپس بخش دی اور اس سے سوال تک نہیں کیا، بدلے میں ملک ریاض سے ہیرے زیورات اور سینکڑوں ایکڑ زمین اور اوپر بلڈنگ تحفتاً وصول کی،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
اپنے حامی تاجروں میں 3000 ملین ڈالر ریوڑیوں کی طرح بانٹ دئیے جو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن سکینڈل ہے، ایف بی آر کو ہدایت دی کہ شاہ محمود قریشی اور اسد قیصر کے زمینداروں سے ٹیکس وصول نہ کیا جائے،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
عالمی اداروں نے رپورٹ کی کہ پاکستان میں کرپشن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا!
قوم کو پہلی بار پتہ چلا کہ
عمران خان انتہا درجے کا جھوٹا ہے،
انتہا درجے کا منافق ہے،
انتہا درجے کا توہم پرست ہے،
انتہا درجے کا کینہ پرور ہے،
اپنی کہی ہوئی باتوں سے پھر جانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا،
غلط فیصلے کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا،
انتہا درجے کا احسان فراموش ہے،
انتہا درجے کا فسادی ہے،
اور انتہا درجے کا متکبر ہے،
اقتدار کی ایسی ہوس ہے کہ کرسی کے حصول کے لیے پورے ملک کو داؤ پر لگا سکتا ہے اور لگایا بھی
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا...!
دنیا کا پہلا صادق اور امین ہے جو(پولی گراف ٹیسٹ) جھوٹ پکڑنے والی مشین کے سامنے بیٹھنے سے مسلسل انکار کر رہا ہے.
(سارہ حسین)
ہم نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کو ختم کروایا اور ایک بڑے تنازع کو حل کیا۔ اب ہم پاکستان کے ساتھ ایک بڑا تجارتی معاہدہ کرنے جا رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
کچھ دن پہلے پاکستان کو تباہ و برباد کرنے کی باتیں کرنے والا بھارتی ریٹائرڈ جنرل جے بخشی کی آنکھیں کھل گئی ہیں اور اب بھارتی حکومت اور فوج کو تمام ناکامیوں کا ذمہ دار ٹھہرا رہا ھے۔۔
ہمیں بھارت کی طرف سے نہ کسی وراننگ کی ضرورت ہے اور نہ کسی پیشگی اطلاع کی۔ ہم ان کی ہر حرکت کو نہایت باریکی سے دیکھتے ہیں کہ وہ کیا کر رہے ہیں اور کیوں کر رہے ہیں۔ ہم ہر وقت چوکنا بھی ہیں اور مکمل طور پر تیار بھی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بی بی سی کو انٹرویو
ہیلو انڈیا والو سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے 😊
🔻سی این این کے مطابق چین پاکستان کو 30 جے-35 اے اسٹیلتھ لڑاکا طیارے 50٪ رعایت پر فراہم کرے گا۔
🔻 پہلا دستہ 30 طیاروں پر مشتمل اگست 2025 تک پہنچ جائے گا۔
♦️ پاکستانی پائلٹس پہلے ہی چین میں تربیت حاصل کر رہے ہیں
24-04-2025
ایئرفورس کے جہازوں میں تیل ہو گا تو وہ اڑیں گے نا، آرٹلری شیل ہوں گے تو جنگ لڑیں گے نا، عمر ایوب
اس بیان کے بعد بھارت نے 2 ہفتوں کے اندر پاکستان پر حملہ کر دیا کہ یہ تو لڑنے کے قابل ہی نہیں مگر اسے منہ کی کھانی پڑی۔ شکریہ عمر ایوب کہ بھارت کو دھوکے میں رکھا