نوڈلز کھانے سےبڑی بہن کی م و ت کا ڈراپ سین، چھوٹی بہن ہی ق ا ت ل نکلی
Disclaimer: For news reporting and informational purposes only. Views or actions expressed by subjects do not imply endorsement by Express News. Shared in the public interest in compliance with community guidelines.
#ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #LatestUpdates #NewsUpdates #News
جیل کی دیواروں میں سنائی گئی سزاؤں کا اب عدالت کے احاطوں میں دفاع کرنا ہے تو کہتے ہیں لائیو اسٹریمنگ نہیں کرنی۔ بھئی اتنے ہی مضبوط کیس ہیں تو لے کر آئیں دنیا کے سامنے۔۔ پتہ تو لگے کیا کرپشن کی خان نے؟
برطانیہ سے آنے والا پیسہ سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں چار سال پڑا رہا، بیرسٹر سلمان صفدر
اگر میں ہوتا تو کہتا کہ جہاں سپریم کورٹ انوالو ہے وہ کیس ہی نہ چلاؤ، بیرسٹر سلمان صفدر
پیسہ سپریم کورٹ نے اچھا انویسٹ کیا، اُس میں پرافٹ ملا اور اضافہ ہو گیا، بیرسٹر سلمان صفدر
یہ نقصان کا تو کیس ہی نہیں بلکہ اس سے تو فائدہ ہو گیا، بیرسٹر سلمان صفدر
سپریم کورٹ میں جو پیسہ پڑا رہا اُسے آپ جرم سے حاصل ہونے والی رقم قرار دے رہے ہیں؟ سلمان صفدر
سپریم کورٹ میں جو پیسہ پڑا رہا وہ قطعی طور پر جرم سے حاصل ہونے والا پیسہ نہیں تھا، سلمان صفدر
یہ پیسہ پاکستان میں لانے کا انوکھا کیس ہے، بیرسٹر سلمان صفدر
اس سے قبل مقدمات پیسہ پاکستان سے باہر لے جانے کے بنتے رہے، بیرسٹر سلمان صفدر
یہ بانی پی ٹی آئی کو کریڈٹ جاتا ہے کہ وہ پیسہ پاکستان لائے لیکن اب جیل میں ہیں، بیرسٹرسلمان صفدر
القادر ٹرسٹ کیس کی حقیقت سن لیں !!
12 اگست 2019 کو ملک ریاض کا پیسہ برطانیہ میں فریز ہوا،
اہم بات یہ ہے کہ ملک ریاض اپریل 2019 میں وہ پہلے ہی اللہ کے نام پر زمین القادر ٹرسٹ کو دے چکے تھے،
رشوت تو بندہ تب دیتا ہے جب وہ کہیں پھنستا ہے، بندہ ابھی پھنسا ہی نہیں اور پہلے ہی زمین اللہ کے نام پر ٹرسٹ کو دے چکا تھا تو یہ رشوت کیسے ہوئی؟ بیرسٹر سلمان صفدر
عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے عدالت میں اہم دلائل: “ 12 اگست 2019 کو ملک ریاض برطانیہ میں کورٹ کے قابو آتے ہیں اور پیسہ ضبط ہوتا ہے، اپریل 2019 میں وہ پہلے ہی زمین دے دیتے ہیں اللہ کےنام پر، رشوت تو بندہ تب دیتا ہے جب وہ کہیں پھنستا ہے۔ بندہ ابھی پھنسا ہی نہیں اور اس نے پہلے ہی زمین دے دی، القادر ٹرسٹ ایک تعلیمی ادارہ ہے، فنکشنل ہے , القادر ٹرسٹ میں 150 سے زائد بچے سکالرشپ پر پڑھ رہے ہیں، القادر ٹرسٹ کہاں ہے یہ بات بڑی اہم ہے، کوئی رشوت لے تو پرائم زمین لے گا لیکن القادر ٹرسٹ تو دور دراز سوہاوہ میں بنجر زمین پر بنا ہوا ہے” سلمان صفدر
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
بیوی سے صلح کے بدلے جائیداد اپنے نام منتقل کروانا قانونی تحفہ نہیں، سپریم کورٹ نے 1994کی گفٹ ڈیڈ کو غیر قانونی قرار دے کر بیوی کو گھر کی اصل مالک قرار دے دیا، گھر عورت کی پناہ گاہ ہے ازدواجی صلح کیلئے سودے بازی کا ذریعہ نہیں ، سپریم کورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاونڈ کیس کی سماعت میں عمران خان اور بشری بی بی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے دلائل
بیرسٹر سلمان صفدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا کہ پاکستان کو پیسہ آتا ہے وہ 190 ملین نہیں، 171 ملین پاؤنڈ آتا ہے،میڈیا اس کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کہتا ہے، میں اسی لیے کہتا ہوں کہ میڈیا پر انحصار نہیں کرنا چاہیے،نیب کہتا ہے کہ یہ واپس آنے والا پیسہ سرکار کے پاس جانا چاہیے تھا،میں اسی لیے تو کہتا ہوں کہ لائیو سٹریمنگ کی جائے تاکہ عوام خود دیکھ سکے،پاکستان میں 190 ملین پاؤنڈز نہیں بلکہ 171 ملین پاؤنڈز آئے، یہ 190 ملین پاؤنڈز کا کیس ہی نہیں، میڈیا غلط رپورٹ کرتا ہے،12 اگست 2019 کو ملک ریاض برطانیہ میں کورٹ کے قابو آتے اور پیسہ ضبط ہوتا ہے،اپریل 2019 میں وہ پہلے ہی زمین دے دیتے ہیں اللہ کے نام پر،رشوت تو بندہ تب دیتا ہے جب وہ کہیں پھنستا ہے، بندہ ابھی پھنسا ہی نہیں اور اس نے پہلے ہی زمین دے دی، پیسہ واپس لینے کے لیے دو دسمبر کو نوٹ بنا جو کابینہ نے تین دسمبر کو منظور کر لیا،کیس یہ بنایا گیا کہ کابینہ منظوری سے قبل ہی چھ نومبر 2019 کو خفیہ ڈیڈ سائن کر لی گئی تھی، نیب کے مطابق مرزا شہزاد اکبر نے وزیراعظم کو ایک نوٹ بنا کر دیا جو کابینہ نے منظور کیا، نیب کے مطابق مرزا شہزاد اکبر نے وزیراعظم کو ایک نوٹ بنا کر دیا جو کابینہ نے منظور کیا،نیب کے مطابق مرزا شہزاد اکبر نے این سی اے کے ساتھ خفیہ ڈیڈ سائن کی،کیس کے مطابق یہ پیسے سٹیٹ بینک کے بجائے سپریم کورٹ رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منگوائے گئے،یہ وہی اکاؤنٹ تھا جو ملک ریاض کے 460 ارب روپے جرمانے کی ادائیگی کے لیے کھلوایا گیا تھا،القادر ٹرسٹ ایک تعلیمی ادارہ ہے، فنکشنل ہے، القادر ٹرسٹ میں 150 سے زائد بچے سکالرشپ پر پڑھ رہے ہیں، القادر ٹرسٹ کہاں ہے یہ بات بڑی اہم ہے،کوئی رشوت لے تو پرائم زمین لے گا، القادر ٹرسٹ سوہاوہ میں بنجر زمین پر بنا ہے،یہ 458 کنال زمین کچھ عرصہ ذوالفقار بخاری کے نام رہتی ہے اور پھر ٹرسٹ کے نام منتقل ہو جاتی ہے، 22 جنوری 2022 کو زمین القادر ٹرسٹ کے نام منتقل ہوتی ہے، ان کا یہ کیس نہیں ہے کہ 171 ملین پاؤمڈ کی رقم بانی پی ٹی آئی یا بشری بی بی کے اکاؤنٹ میں آئی،ان کا کیس ہے کہ ملک ریاض کا پیسہ سٹیٹ بینک کے بجائے رجسٹرار سپریم کورت کے اکاؤنٹ میں آیا۔
برطانیہ سے آنے والا پیسہ سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں چار سال پڑا رہا، اگر میں ہوتا تو کہتا کہ جہاں سپریم کورٹ انوالو ہے وہ کیس ہی نہ چلاؤ،پیسہ سپریم کورٹ نے اچھا انویسٹ کیا، اُس میں پرافٹ ملا اور اضافہ ہو گیا،یہ نقصان کا تو کیس ہی نہیں بلکہ اس سے تو فائدہ ہو گیا، بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ سپریم کورٹ میں جو پیسہ پڑا رہا اُسے آپ جرم سے حاصل ہونے والی رقم قرار دے رہے ہیں؟ سپریم کورٹ میں جو پیسہ پڑا رہا وہ قطعی طور پر جرم سے حاصل ہونے والا پیسہ نہیں تھا، یہ پیسہ پاکستان میں لانے کا انوکھا کیس ہے، اس سے قبل مقدمات پیسہ پاکستان سے باہر لے جانے کے بنتے رہے، یہ عمران خان کو کریڈٹ جاتا ہے کہ وہ پیسہ پاکستان لائے لیکن اب جیل میں ہیں۔
اپنے دلائل میں بیرسٹر سلمان صفدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خفیہ ڈیڈ پر کوئی دستخط موجود نہیں ہیں، کیس ہے کہ مرزا شہزاد اکبر نیشنل کرائم ایجنسی حکام سے خفیہ ڈیڈ سائن کی، کیس ہے کہ شہزاد اکبر این سی اے حکام مسلسل رابطے اور ملاقاتیں کرتا رہا، نیب، ایف بی آر، ایف آئی اے اور اسٹیٹ بنک ایسٹ ریکوری یونٹ کا حصہ تھے، نیب سمیت ان اداروں کو پتہ کیوں نہیں چل سکا کہ کیا ہو رہا ہے؟
اسلام آباد ہائیکورٹ کجے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کہا کہ نیب یا کسی اور ادارے کا افسر ذاتی حیثیت میں اُس کا حصہ تھے، ایسٹ ریکوری یونٹ ایک خومختار باڈی تھی وہ چیئرمین نیب کے ماتحت نہیں تھا۔
جس پر بیرسٹر سلمان صفدر نے عدالت کو بتایا کہ اگر نیب سمیت ان اداروں کو پتہ نہیں چل سکا تو بانی پی ٹی آئی کو کیسے پتہ چل جاتا؟ اتنی وسیع کابینہ کو معلوم نہیں ہو سکا تو بانی پی ٹی آئی کو کیسے پتہ چل جاتا؟عمران خان کی پھر خفیہ ڈیڈ میں معاونت کہاں سے آ گئی؟یہ پیسہ سپریم کورٹ کی انویسمنٹ سے دوگنا ہو گیا، نقصان کہاں ہوا ہے؟ قومی خزانے کو نقصان اس مقدمے کے ذریعے ہوا، مہنگی ترین پراسیکوشن لی گئی،رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں رہی، یہ مقدمہ بنایا ہی نہیں جانا چاہیے تھا،رجسٹرار سپریم کورٹ دو صورتوں میں اس کیس میں شامل کیا جا سکتا تھا،رجسٹرار سپریم کورٹ یا تو گواہ ہو سکتے تھے اور دوسرا میں کہنا نہیں چاہتا،
I will forever love Bhutan for this..the way she said it with that smile and how she broadened her smile at the end proves how pleased she was. That smile of hers is pure joy of and celebration of others’ success.
🚨عمران خان سے متعلق آج تک کی untold story ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتا دی
سوال: کیا عمران خان نے آج کسی کی سفارش کی اسکا علاج کردو وغیرہ ؟
ڈاکٹر فیصل سلطان : عمران خان کی سوچ تھی اصول پر علاج کرو اسی پر چلو
ایک دفعہ ایسا ہوا کہ عمران خان لاہور آئے ہوئے تھے میرے دفتر میں بیٹھے ہوئے تھے تو عمران خان نے کہا کہ یار فیصل میں فلاں سپیشلسٹ کو دیکھانا چاہتا ہوں کیا اس کا ٹائم مل سکتا ہے تو میں نے اپنے ساتھی ڈاکٹر منصور کو کال کی ڈاکٹر منصور نے کہا کیوں کس کو چیک کروانا ہے کس کے لیے فون کر رہے ہو ؟ میں نے کہا کسی کے لیے نہیں یار تم بتاؤ تو سہی چیک کر سکتے ہو یا نہیں ؟ اس نے کہا سر ابھی تو نہیں میرا کلینک فل ہے آپ جس کو چیک کروانا ہے کل بیجھ دو آپ نے جس کو چیک کروانا ہے ؟ میں نے کہا عمران ❤️ ہاں عمران خان کو چیک کروانا ہے تو کہتا ہے کل کو بیجھ دو میں نے فون نیچے کر کے عمران خان کو کہا کہ وہ کہتا ہے کل کو بیجھ دو عمران خان نے کہا ٹھیک ہے کل کو چیک کروا لیں گے ، عمران خان نے میرے دفتر سے واپس اسلام آباد جانا تھا تو عمران خان نے ساتھی کو کہا رک جائیں ہم اب کل کو چیک کروا کر جائیں گے
عمران خان نے کبھی مداخلت نہیں کی تھی ۔ ڈاکٹر فیصل سلطان
اسلام آباد پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں فاطمہ اصغر تشدد اور قتل کیس، فاطمہ پر تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی!
فوٹیج میں واضح طور پر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے،فوٹیج میں ڈنڈے سے تشدد کرتے ہوئے فاطمہ باہر چلی جاتی ہے،پھر فاطمہ کو واپس کمرے میں لا کر دوبارہ تشدد کیا جاتا ہے،فوٹیج میں فاطمہ کو تشدد میں روتے اور التجائیں کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں موت سے 40منٹ پہلے کی تشدد کی ویڈیو بھی سامنے آئی
فوٹیج اور پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اس بات کی تصدیق ہوئی کہ تشدد ڈیڑھ گھنٹہ پہلے ہوا،ویڈیو اور میڈیکل رپورٹ میں بھی مماثلت پائی جاتی یے
سابق وفاقی وزیر لیاقت بھٹی کل رات ساڑھے 11 تک اپنی رہائش گاہ کے باہر تھے۔ ان کی فیملی لاہور تھی۔ پولیس کو جمعرات دن 1 بجکر 50 منٹ پر واقعہ کی اطلاع ملی جو انکے بھتیجے نے دی، علی خان اور محمد خان دو گارڈز انکے ساتھ اب دونوں غائب ہیں۔ تین گاڑیاں غائب ہیں۔ نعش کی حالت سے لگتا انکو مارنے کے بعد لٹا کر کمبل دیا گیا۔ گاڑیوں کی آخری فلنگ بھی لیاقت بھٹی کے پمپ سے ہوئی۔ دونوں گارڈز کے پشت پناہی کس نے کی؟ مختلف محرکات پر تفیتیش جاری ہے۔
13 سالہ گھریلو ملازمہ کی تشدد سے ہلاکت
عدالت نے ملزمہ افشاں اور علی رضا کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا،پولیس کے مطابق ایک سے زائد سی سی ٹی وی فوٹیجز میں تشدد کئیے جانے کی تصدیق ہوئی ہے اور سی سی ٹی ویز فرانزک کے لیے بھجوائی گئی ہیں،بچی گھر میں تین سال سے مقیم تھی اور میڈیکل رپورٹ کے مطابق اس کے کئی زخم پرانے ہیں،ملزمہ سے تشدد میں استعمال ہونے والے استری اور ملزم سے ڈنڈا برآمد کرلیا گیا ہے۔
آج کل صحافت کی نئی تعریف کے مطابق اگر آپ ظلم کے خلاف بات کریں ،آئین ،جمہوریت ،قانون ، شفاف انتخاب، کی بات کریں،موجودہ حکومتی بندوبست پر تنقید کریں، تو آپ پی ٹی آئی کے صحافی ہیں ۔
@AtoZ365719@ShifaKhanz تو اس کی ماں کو سکھانا چاہئے کہ کہاں جانا اور کہاں نہیں۔ میری ۳ سال کی بھانجی گھر کے گیٹ تک نہیں جاتی اور اسے جہاں جانے کے منع کیا وہاں وہ نہیں جاتی پہلے معصومیت کے اپنی ماں سے پوچھتی ہے مما میں یہاں جاؤں