مریم نواز پنڈی کیا کرنے گئی ہیں ؟ اس کا ایک ہی جواب ملا ہے ان کو منہ پر سامنے بٹھاکر کہہ دیا گیا ہے آپ بہت غیر مقبول ہیں وہ دن اور آج کا دن یہ کبھی ادھر تقریر کبھی ادھر تقریر
وقار ملک
القادر کیس میں پہلے دن سے کچھ بھی نہیں ہے لیکن کیا کریں فوج کو عمران خان کی پوری زندگی کھنگالنے کے باوجود کوئی کیس نہیں ملا تو عدت کیس بنادیا اور نبی ﷺ کی سیرت پڑھانے والی یونیورسٹی پہ کیس بنادیا!
https://t.co/Obh8B1Rhhx
ہمارے ایک دوست کو لگتا تھا کہ کل ایک خاتون کے استقبال کے لیے پنڈی میں بہت لوگ نکلے ہیں ، ہمیں فکر پڑ گئی کہ ہمارے اس دوست کے دماغ کا یقینا کوئی مسئلہ ہے ، اب اس کے دماغ کے چیک اپ کے لیے بہاولپور سے دماغ کے ڈاکٹر ، ڈاکٹر امین اللہ صاحب کو بلوایا ہے 😎
"القادر ٹرسٹ کیس کی پہلی ہی سماعت میں نیب کا مقدمہ کمزور پڑ گیا۔ سرکاری استغاثہ ہزاروں صفحات کے ریفرنس میں سے صرف آٹھ صفحات کی کارروائی کے دوران الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا۔ کیس کے چھ مرکزی کردار نہ گرفتار ہوئے، نہ شاملِ تفتیش کیے گئے اور نہ ہی ان پر فردِ جرم عائد ہوئی، جبکہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزائیں سنا دی گئیں۔ نیب یہ ثابت نہیں کر سکا کہ پاکستان آنے والی رقم غیر قانونی یا جرم سے حاصل شدہ تھی۔
نیب عام طور پر اس وقت کارروائی کرتی ہے جب قومی خزانے کو نقصان پہنچا ہو، یعنی Loss to the National Exchequer ہوا ہو۔ لیکن یہ ایک منفرد مقدمہ ہے کیونکہ یہ Profit to the National Exchequerکا معاملہ ہے۔
یہ ایک ایسا منفرد کیس ہے جس میں پیسہ پاکستان سے باہر نہیں گیا بلکہ بیرونِ ملک سے پاکستان آیا ہے۔
جب یہ رقم پاکستان آئی تو سب سے پہلے اسے اس جگہ بھیجا گیا جہاں قانوناً یہ رقم جمع ہونی چاہیے تھی، یعنی سپریم کورٹ آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ جس رقم کو آج غیر قانونی قرار دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، وہ تقریباً چار سال تک سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں موجود رہی۔
اس رقم کے حوالے سے دستاویزی شواہد موجود ہیں۔ مزید یہ کہ اس رقم میں اضافہ بھی ہوا۔ بعد ازاں یہ تمام رقم اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں موجود ہے۔
اسٹیٹ بینک میں صرف 171 ملین یا 191 ملین روپے نہیں بلکہ اس سے کہیں زیادہ، یعنی 200 ملین روپے سے بھی زائد رقم پاکستان میں موجود ہے۔
یعنی بیرونِ ملک سے جو رقم پاکستان آئی، وہ بھی موجود ہے، القادر ٹرسٹ کا فلاحی منصوبہ بھی موجود ہے اور ٹرسٹ کے اندر ایک پینی، ایک پیسے کی بھی کوئی مالی بے ضابطگی موجود نہیں۔
میری نظر میں قومی خزانے کو جو نقصان پہنچا ہے، وہ اس مقدمے کی پیروی کرنے کے فیصلے سے پہنچا ہے۔ ایسے بے بنیاد مقدمے پر حکومتی پیسہ خرچ کرنا بھی قومی خزانے کا نقصان ہے "۔
بیرسٹر سلمان صفدر کی القادر ٹرسٹ کیس کے جھوٹا ہونے پر واضح دلائل پر مبنی گفتگو
گندم کے کاشتکاروں کو ریٹ نہیں ملا
گنے کے کاشتکاروں کو ریٹ نہیں ملا
فوجی افسروں کو تنخواہ میں سو فیصد اضافہ ملا
فوجی افسران کو پراپرٹی ٹیکس میں چھوٹ ملی
تساں سارے وڑو
جیسے آپ لمبے گھنے بالوں کے اشتہار میں ہانیہ عامر کو دیکھتے ہیں اور حقیقتاً اسکا گھنے بالوں سے کوئی تعلق نہیں بلکل ویسے ہی خواتین میری ریڈ لائن ہیں اور پنجاب کی کسی بیٹی کو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا والا اشتہار ہے اسکا بھی حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
یہ صرف اقبال جرم نہیں بلکہ ایسے قتال کا اعتراف ہے جس میں جعلی مقابلوں سے مارے جانے والوں کی اکثریت کا جرم بھی ایسا نہیں تھا کہ انہیں عدالت بھی سزائے موت دے سکتی ۔
یہ معاملہ اثھے گا ضرور
اور پھر کچھ دیر بعد آواز بھی نہیں نکل سکے گی
ادھوری عید
#IslamabadMassacre
کسی گھر میں عید کا چاند بھی اداس تھا، کسی بچے کے دل میں باپ کی آس تھا۔ نئے کپڑے رکھے تھے، مگر خوشی نہ آئی، دروازے کی طرف دیکھتی رہی گھر کی تنہائی۔ چھبیس نومبر کے بعد یہ کیسی جدائی ہے، ہر گھر میں ایک الگ داستانِ تنہائی ہے۔ عمران خان کی قید کا ذکر بھی ساتھ رہے گا، مگر ہر خاندان کا اپنا درد یاد رہے گا۔ #November26Tragedy
#JusticeForNovember26
#خاموشی_نہیں_انصاف_چاہیے
#قوم_شہداء_کو_نہیں_بھولے_گی
عمران خان کی جانب سے لائیو سٹریمنگ کی درخواست کسی اجلت میں نہیں بلکہ عمران خان اور بشری بی بی نے 3-4 سو جعلی اور بے بنیاد مقدمات کا سامنا کرنے کے بعد تھک ہار کر دی ہے کہ کب تک یہ جعلی مقدمات عدالتوں میں آتے رہیں گے قوم بھی لائیو ان کی حقیقت دیکھے۔ بیرسٹر سلمان صفدر