عمران خان اسی نظام میں باہر آئیں گے، یا یہ جماعتیں عمران خان کو جیل سے لینے خود جائیں گی اسٹبلشمنٹ کی منجی ٹھوکنے کے لیے، یا پھر اسٹبلشمنٹ جائے گی عمران خان کے پاس ان جماعتوں کی منجی ٹھوکنے کے لیے۔
کیا آپ ذیشان عزیز کی بات سے متفق ہیں؟
“اللہ کرے قاضی اور سرینہ جب تک زندہ ہیں کبھی سکون نصیب نا ہو. یہ تڑپتے رہیں لیکن انہیں نیند نا آئے.”
“یہ جہاں جائیں اگر لوگ آوازیں نہ بھی کسیں، ڈونٹ نہ بھی پھینکیں، تو انہیں غصیلی نگاہوں سے دیکھیں تاکہ انہیں پتا چلے لوگ ان سے کتنی نفرت کرتے ہیں.”
“انہوں نے پاکستان، آئین اور نظام انصاف کو اتنا شدید نقصان پہنچایا ہے”
قاضی کی مکمل سہولتکاری سے جس طرح ۲۵ کروڑ پاکستانیوں کا انتخابی مینڈیٹ چھینا گیا، پھر عسکری پارلیمنٹ بنائی گئی، اور پھر اس جعلی پارلیمان سے چھبیسویں و ستائیسویں (غیر) آئینی ترامیم کرواکے پاکستان کو تباہ و برباد کیا گیا…..اس سے معید پیرزادہ کا یہ پرانا وڈیو کلپ یاد آتا ہے.
@MoeedNj
#انصاف_عمران_خان_کاحق
عمران خان پہلا سیاستدان ہے جو یہ کر سکتا ہے، کہ وہ ثابت قدم رہے اور اسٹبلشمنٹ کو للکار کے کہے کہ میرے بغیر ملک چلا کر دیکھا دو۔
نہیں چل پا رہا ناں یہ ملک اس کا اعتراف بلاول زرداری سمیت کتنے تو کے چکے ہیں۔
یہ جو دہشتگردی ہو رہی ہے کراس باڈر مینجمنٹ کس کے پاس ہے ؟ نیشنل ایکشن کمیٹی کیا کرتی ہے ؟ کیا یہ صرف پی ٹی آئی کو ڈسکس کرتی ہے ؟ کیا یہ چیک نہیں کرتے باڈر سے دہشتگرد کیسے داخل ہو رہے ہیں ؟ ان دہشتگردوں کو فنڈنگ کون کرتا ہے ؟ انکو اسلحہ کون دیتا ہے ؟
"این آر او کا کون کہہ رہا ہے جو دھوکہ دیتے ہیں وہ کہہ رہے ہیں؟ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود شفاء کی جگہ پمز لے گئے اس سے بڑا دھوکہ کیا ہوگا،اتنی جرات نہیں کہ سامنے بات کریں"۔
ڈاکٹر عظمی خان
@DrUzma_KhanPK#ImranKhansLifeIsAtRisk
”اگر بلاول زرداری محض ذاتی مفادات کی بات نہیں کر رہے اور اصول پر کھڑے ہیں تو انہیں حکومت چھوڑنا پڑے گی۔ حکومت میں رہ کر اور حکومتی بنچوں پر بیٹھ کر ایسی اصولی باتیں کرنا سمجھ نہیں آتا۔ اگر صرف شور مچانا مقصود ہے تو پھر جہاں بیٹھے ہیں وہیں بیٹھے رہیں کیونکہ کوئی فرق نہیں پڑتا۔ پاکستان میں ایک ہی سیاستدان عمران خان ہے جو اصول پر کھڑا ہے اور 3 سال سے جیل میں رہ کر اس کی قیمت ادا کر رہا ہے۔ بلکہ عمران خان کی پارٹی اور فیملی بھی اس اصول پر کھڑے ہونے کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔“
حبیب اکرم
"ہم یہ کہتے ہیں دیر آید درست آید یہ تمام باتیں پہلے سے ہی قوم کو پتہ ہیں الیکشن لوٹا گیا ہمارا بلے کا نشان ہم سے چھینا گیا ہمیں مخصوص نشستیں نہیں دی گئیں ملٹری کورٹس میں لوگوں کو معتوب کیا گیا یہ حکومت ڈھکوسلا ہے سولہ سیٹوں والی جماعت کو حکومت دی گئی۔ جسطرح جبر اور دھونس کے تحت آئینی ترامیم کی گئیں یہ سب کچھ سب کو پتہ ہے۔ ہم تواتر سے کہہ رہے ہیں کہ یہ پاکستان کی تاریخ کے تاریک ترین سال ہیں جن سے ہم گزر رہے اس نظام نے گرنا ہی ہے بلاول صاحب نے ایک بات کی ٹھیک ہے وہ اس نظام سے مستفید رہے ہیں جو کچھ ہوا اس میں ان کا بھی حصہ ہے ان کی جماعت کا بھی حصہ ہے اگر وہ اب جمہوریت اور آئین کی جانب واپس آنا چاہتے ہیں تو آئیں ہم تو اس راہ پر چل رہے ہیں جو ہمارے ساتھ چلنا چاہے ہم اس کو روکیں گے نہیں"۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر سلمان اکرم راجہ کی گفتگو
#ImranKhansLifeIsAtRisk
پاکستانیو! آپ عمران خان سے آخر کیا توقع رکھتے ہیں؟ وہ ملک بھی ٹھیک کرے، مہنگائی بھی ختم کرے، کرپشن بھی مٹائے اور کرپٹ مافیا سے بھی اکیلا لڑے؟
آخر اس نے کیا ٹھیکہ لیا ہوا ہے؟
وہ خود قید میں ہے، اس کی اہلیہ اور بہن بھی قید کاٹ رہی ہیں۔ وہ اپنے پورے خاندان کی قربانی دے چکا ہے۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز :
صحافی سید ذیشان عزیز کا بڑا دعویٰ!!🛑
میں گارنٹی سے کہتا ہوں کہ, پیپلز پارٹی کا پیغام عمران خان تک پہنچ چکا ہے ۔ کہ خان صاحب ہمارے بس کی بات نہیں ۔ ہم تو اینٹ سے اینٹ بجا کے دبئی نکل جاتے ہیں ۔ یہ تو آپ ہی ہیں مرد کے بچے جو ابھی تک ڈٹ کر بیٹھے ہیں ۔ اب ہم آپ کے ساتھ آنا چاہتے ہیں, ذیشان عزیز!!🔥🔥