میری سہیل آفریدی سے بات ہوئی تو انہوں بتایا یہ بہت بڑا ٹریپ ہے۔ جس دستاویز پر یہ مجھ سے دستخط کروانا چاہتے ہیں میں اگر دستخط کردیتا تو شاید عمران خان رہا ہو جاتے لیکن پھر عمران خان میری شکل بھی نہ دیکھتے اور کہتے کہ تم نے پختونوں کے سروں کا سودا کرکے مجھے رہا کروایا ہے، صدیق جان
کرک کے لوگوں سے گزارش ہے کہ کل لانگ مارچ کے شرکا کا شاندار استقبال کریں ان کے کھانے پینے اور دوائیوں کا انتظام کریں ۔۔۔سی ایم صاحب نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ اپ سب کو اپنی مدد اپ کے تحت شرکاء کی خدمت کرنی پڑے گی
🚨 اہم ترین
عمران خان کی رہائی اس قوم کا مطالبہ ہے، صوابی کے مقام پر 20 لاکھ سے زائد افراد پہنچیں گے ، سر ہی سر ہوں گے، پورا پاکستان نکلے گا اور پھر ہم آگے بڑھیں گے ، سہیل آفریدی
ف یلڈ مارش ل کی ایسی کی تیسی پھیردی ۔!!!🔥
خان صاحب نے کہا تھا فوج بھی ہماری, ادارے بھی ہمارے ۔ لیکن میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں, کہ موجودہ آرمی چیف عاصم منیر غیر آئینی غیر قانونی ہے ۔ ایک ریٹائرڈ جرنل ہم پر مسلط ہے ۔ اب ان کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، ایک کارکن کی گفتگو 🔥🔥🚨
🚨علی آمین گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان سے نہیں پہنچ سکیں لیکن بلوچستان دور دراز علاقوں سے قافلے لانگ مارچ کے قریب پہنچ گئے، ڈیرہ اسماعیل سے گنڈی چوک تک کا فاصلہ تقریبا 100 یا 105 کلومیٹر ہوگا۔
🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ
سہیل افریدی نے اگر پولیس ایکٹ ترمیم پاس کروایا ہے تو فورا تمام اسٹیبلشمنٹ کے لگائے ہوئے ننگے مریض مکمل تبدیل کریں
اگر ایکٹ پاس نہیں کروایا تو کل ہی اسمبلی سے پاس کروائے