عمران خان اؤٹ اف سلیبس اگیا ہے اس نے ہماری سالوں کی zodiac sciences کی ریسرچ تباہ کر دی ہے😂🔥 ہماری ساری کتابوں کو ایک بندے نے فیل کر دیا.. وہ بندہ کچھ اور ہی ہے!!
سید حیدر جعفری کی یہ ویڈیو سننے والی ہے 🥰
عمران خان سے ملاقات نہ ہونے کی صورت میں
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی
آج رات 10 بجے
بڑی چوکی ہوگی
پارٹی کے اعلان کا انتظار کریں
نیچے لکھا ہے کہ اعلان ہونے کے بعد تمام روڈ اور چوک بند کر دیے جائیں گے۔
یعنی مجموعی طور پر یہ ایک احتجاج/روڈ بند کرنے کے حوالے سے اعلان ہے۔
مائنس عمران خان فارمولے کے تحت اکبر ایس بابر کو علیحدہ دھڑا بنانے کی ٹاسک دی گئی ہے عمران خان نے خواب میں مجھے کہا کہ اکبر ایس بابر بھی بیغرت ہے اور اس کے ہینڈلرز بھی بیغرت ہیں ۔ 😂
ڈاکٹر شہباز گل
میڈیا کی بات کر رہے ہیں، میڈیا اور کیا کرے؟ سہیل آفریدی کے انٹرویو پر پابندی لگائی، میڈیا نے ان کے انٹرویوز نہیں کیے، عاصمہ شیرازی
ہم نے میڈیا پر کوئی پابندی نہیں لگائی، طارق فضل چوہدری
جو پابندی تھی، وہ اٹھالی تو ان کے انٹرویو ہوئے، یہ بات آپ تسلیم کریں، عاصمہ شیرازی
خود ساختہ پابندیاں آتی ہیں، ہم نے تو کوئی پابندی نہیں لگائی، طارق فضل چوہدری
بریکنگ نیوز 🚨بھارتی کے معروف اینکر پرسن و تجزیہ کار سدھیر چودھری کی عمران خان کی تین سالہ ناحق قیدِ تنہائی، شاندار Cricketing کیرئیر، بادشاہوں کی طرح گزاری گئی زندگی، اور 30 سالہ دو کرپٹ خاندانوں، بوسیدہ نظام، اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف اپنی قوم کیلئے جاری عظیم جدوجہد پر، حقائق کے ساتھ رپورٹنگ کرکے پوری دُنیا کو تفصیلات بتادی۔ پاکستان کے کنٹرولڈ ٹاؤٹ میڈیا چینلز اور نام نہاد صحافیوں کے منہ پر کالک مل دی۔ ہر محبِ وطن پاکستانی اس ویڈیو کو اپنا فرض سمجھ کر شئیر کرتا جائے 🔥🔥
“ان کے رویے نوجوانوں میں نفرت بڑھا رہے ہیں، نوجوانوں کا جوش و جزبہ اقبال کے شاہین والا ہے، یہ انہیں کاکروچ کہہ رہے ہیں، یہ کاکروچ نہیں اقبال کے شاہین ہیں، نوجوان نکلے تو ان کو سنبھالنے والا کوئی نہیں ہو گا۔
پنجاب نکلا تھا اس لیے ہماری اسمبلیوں میں اکثریت ہے، پنجاب نکلا تھا اس لیے عمران خان وزیراعظم بنے، جس طرح چودہ اور پندرہ مارچ کو لاہور میں ان غنڈوں نے عمران خان کے گھر پر حملہ کیا تھا تو وہ لاہور پنجاب کے لوگ تھے جنہوں نے نکل کر عمران خان کی حفاظت کی تھی۔”
- @SohailAfridiISF
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
#FreeImranKhan
-100سےزائد شہیدوں کی لاشیں دیکربھی کشمیری اپنے حق سےپیچھے نہیں ہٹے
اور70دن سےانصاف مانگ رہے ہیں
پاکستان کی شہہ رگ کاٹنے والےمحب وطن ہرگز نہیں ہیں
اب جعلی الیکشن کےذریعے جعلی حکومت مسلط کی جارہی ہے
پاکستان کشمیر کامقدمہ ہار رہاہے
کون بچائےگاپاکستان؟
عمران خان کی صحت کے بارے متضاد خبریں آ رہی ہیں،
آج جمعرات کے دن کو عمران خان سے ہماری ملاقات نا کروائی گئی،
تو آج رات 10 بجے پورے پاکستان کو ڈی چوک بنا دیں گے،
ہم نے تمام پارٹی عہدے داروں اور ٹکٹ ہولڈرز کو ہدایات جاری کر دی ہیں احتجاج کی، شفیع جان
اہم خبر ، پشاور ہائیکورٹ کی کوششیں بھی رنگ نا لا سکیں سرکاری گھر تنازع میں رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کے نوٹس کے بعد پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد میں سرکاری گھر خالی کر دیا
اسٹیٹ آفس نے 3 جولائی کو گھر کینسل کیا تھا اس بنیاد پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار نے جسٹس بابر ستار کو نوٹس دیا تھا جس میں 30 روز میں گھر خالی کرنے کا کہا گیا تھا رجسٹرار کے نوٹس میں کہا گیا تھا 3 جولائی سے ایک ماہ میں گھر خالی کر دیں
ذرائع کے مطابق ٹرانسفر کے بعد جسٹس بابر ستار نے پشاور میں گھر نہیں لیا تھا بلکہ اسلام آباد کا گھر ہی سرکاری گھر رکھنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم اسٹیٹ آفس کے نوٹس کے دوران جسٹس بار ستار جا اپنی عدالتی چھٹیوں کے بعد تھے واپسی پر سرکاری گھر خالی کر دیا ہے
🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسٹیبلشمنٹ کا پی ٹی آئی کو پیغام, پی ٹی آئی کو ڈرانے کی کوشش, وقار ملک کا انکشاف!!!!🔥🔥🔥
اسٹیبلشمنٹ نے PTI کو یہ پیغام دیا ہے کہ دیکھو ہم کس طرح سے ایک فالس فلیگ کرکے اور دوبارہ تم پر ڈال دینگے, تم نے اگر لانگ مارچ کیا تو پھر ہم آٹھ، دس لوگوں کا ہجوم GHQ کے سامنے کھڑا کرینگے۔ دروازے پر ان سے لاتے مروائیں گے ۔اور پھر جتنا تمہارا ہجوم ہوگا، اسکو ہم گولیوں سے بھون ڈالیں گے ۔اور ہم کہیں گے کہ جی فالس فلیگ ہے ۔ یہ ایک پی ٹی آئی کو ڈرانے کی کوشش ہے, اور ڈرانے کی کوشش تبھی پیش آتی ہے, جب مسائل بڑھ گئے ہوں ۔🔥🔥🚨
"ایک دفعہ عمران خان نے بتایا کہ جب وہ کراچی میں تحریک انصاف کو منظم کر رہے تھے تو انہیں مشورہ دیا گیا کہ تحریک انصاف اسی صورت میں یہاں پر کامیاب ہوگی اگر اس کے ساتھ کچھ اسلحہ بردار لوگ شامل ہوں۔ اس پر عمران خان کا جواب تھا کہ اگر ایک دفعہ کسی سیاسی جماعت نے اسلحہ اٹھا لیا تو اس کا انجام بھی پھر اسلحے کے ذریعے ہوتا ہے۔ میں کسی صورت یہ نہیں چاہتا کہ تحریک انصاف کا کوئی بھی کارکن اسلحہ اٹھائے یا اس کے اسلحے سے عام آدمی خوفزدہ ہو۔ عمران خان نے کہا کہ اگر میں یہ مان لیتا تو یقیناً تحریک انصاف کا مستقبل کراچی میں تاریک ہو جاتا" ۔حبیب اکرم
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
عمر دراز گوندل 🔥🔥🔥
عثمان بزدار پر تنقید کرنا فیشن تو بنا لیا ہے لیکن رہکارڈ ظاہر کرتا یے مریم صفدر کی حکومت تو عثمان بزدار سے کئی گنا بھیانک ہے۔ کسانوں کے ساتھ جتنا ظلم۔ اس حکومت میں ہوا انکو قیمتیں ہی نہیں ملیں انکی اجناس کی اسکا نتیجہ دیکھ لیں کیا ہو رہا ہے؟
13 ہزار سکول اور بنیادی صحت کے مراکز آوٹ سورس کردئیے ۔ اگر حکومت تعلیم اور صحت نہی دے سکتی تو یہاں "امب چوپنے" کے لیے آئی یے؟
اس حکومت کی CCD بہت فعال ہے لیکن رضا ڈار کیونکہ مریم کا رشتہ دار ہے اسکی باری CCD کیوں خاموش ہے ؟ رضا ڈار کے نیفے میں پستول نہیں چلا۔
"یاد رکھو اللہ تعالیٰ انسان کو ایک موقع ضرور دیتا ہے اپنی تقدیر بدلنے کا اللہ تعالیٰ نے آپ کو وہ موقع دیا ہے ستائیس ستمبر کو پورے پاکستان کے نوجوانوں نے نکلنا ہے اپنی تاریخ اپنی تقدیر بدلنے کے لیے۔پاکستان کو بدلنے کے لیے تیار ہوں ہم بھی تیار ہیں ۔ یہ جوش جزبہ اور جنون آپ لوگوں نے کم نہیں ہونے دینا ستائیس ستمبر کو جو ہم نے بیس لاکھ لوگ اسلام آباد لے کر جانے کا وعدہ کیا ہے خیبر سے ایک لاکھ نوجوانوں سے کم نہیں نکلیں گے ان شاء اللہ تعالیٰ عمران خان رہائی کے لیے جو ممبرشپ کا آغاز کیا تھا جانتے ہو سب سے زیادہ کس صوبے میں ممبرشپ ہوئی ہے؟ سب سے زیادہ پنجاب میں ممبر شپ ہوئی ہے اس بار پورا پاکستان نکلے گا "۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#خان_کے_لیے_متحد