پاکستان کے عظیم شاعر حبیب جالب کی بیٹی کو بھی اس مہنگائی کے دور میں گھر کا چولہا جلانے کے لیے ڈھابا بنانا پڑا اور مبینہ طور پر وہاں بھی رشوت کا مطالبہ کیا گیا۔
یہ ہے مریم نواز کی نام نہاد گڈ گورننس والا پنجاب جہاں غریب کے لیے روزگار بھی مشکل اور کاروبار کرنا بھی مشکل بنا دیا گیا ہے۔
@BBhuttoZardari@NadeemAfzalChan
👇
جنہیں تاریخ کا علم ہے، وہ جانتے ہیں کہ چائنا کی ترقی اور معیشت کی طاقت کا کیا راز ہے ۔۔۔۔چائنا نے اپنے ثقافت، تہوار اور تمدن کے زور پر یہ طاقت اور ترقی حاصل کی ہے ۔
یہی وہ وژن ہے جو مرتضیٰ وہاب کراچی کے لوگوں کے لیے لیکر آئے ہیں ۔
#SalamKarachiMeriPhehchanKarachi
Heartbreaking and deeply disturbing. I’m so sorry for your unimaginable loss, brother. May Allah grant Hina Javed the highest place in Jannah and give you and your family the strength to endure this terrible pain.
There must be justice for Hina, and those responsible must be held accountable. 🤲
#JusticeForHinaJaved
@ShahramAzhar@MaryamNSharif ایسے ظالموں کے گھروں میں اپنی بیٹیوں کی شادیاں کرتے کیوں ہو آپ لوگ ۔اور ایک دن مین تو کچھ نہیں ہو جاتا پھر اگر پتہ لگ جاتا ہے تو ان بیٹیوں کو اپنی بہنوں کو ان کی زندگیوں مین انصاف کیوں نہیں لے کے دیتے ان کی جان کیوں نہیں چھڑواتے ایسے لوگوں سے
مثبت خبر:
تیز بارشوں کے مدنظر لاہور میں ایک فلائی اوور کے اوپر پانی جذب کرنے کا جدید سسٹم لگوا دیا گیا ہے ۔
برطانيا اور امریکا پنجاب حکومت سے یہ سسٹم جلد از جلد خریدنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔
حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف صوبوں کا معاملہ، پیپلزپارٹی ڈٹ گئی، بلاول اور زرداری کا بڑا فیصلہ پیپلزپارٹی کی Survival اسی میں ھے کہ ن لیگ کا ساتھ چھوڑ دیا جائے۔ آصف زرداری ذہنی طور پر ایوان صدر چھوڑنے پر تیار ہو چکے ہیں۔ فیصلہ کرلیا گیا ھے پیپلزپارٹی اپوزیشن میں جائے گی
آئین پاکستان واضح کرتا کہ صوبے کیسے بنیں گے مصطفی کمال کی پریس کانفرنس سے کوئی نیا صوبہ نہیں بنےگا جب شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب تھے 2012 میں پنجاب اسمبلی میں پنجاب میں نئےصوبوں حوالے سے قرارداد منظور ہوئی اس پر ابھی تک عمل نہیں ہوا. مرتضیٰ وہاب
#SalamKarachiMeriPhehchanKarachi
ککری گراؤنڈ آج پھر لیاری کی زندہ دلی اور کراچی کی کھیلوں سے محبت کی بھرپور ترجمانی کر رہا ہے۔
یہ میدان صرف کھیل نہیں، نوجوانوں کے خوابوں اور کراچی کے جوش و جذبے کی پہچان ہے۔ 🇵🇰
شہرام اظہر ایک خوبصورت دردِ دل رکھنے والا ترقی پسند انسان ہے ، سماجی انقلاب کو اپنے آرٹ کے زریعے اور اپنے تعلیمی سفر کے زریعے پروموٹ کرتے ہیں مجھے فخر ہے کہ ہم ایک دوسرے کو اپنا دوست کہتے ہیں
فیض ہو جالب ہو انکی نظموں کو اپنی آواز دی لمز ، حبیب یونیورسٹی سے امریکہ کے تعلیمی اداروں تک اپنا لوہا منوا رہے ہیں
آج وہ انتہائی کرب سے گزر رہے ہیں انکی جواں سال بہن کو بیہمانہ طریقے سے قتل کیا گیا ہے پنڈی کے اندر مگر جس انصاف کی وہ توقع کرتے ہیں اسکا اشارہ تک نظر نہیں آ رہا ، نہ ہی پاکستانی میڈیا کا وہ رویہ ہے جس انداز سے وہ پنجاب سے باہر بالخصوص سندھ کے اندر کی خبر کو جگہ دیتا ہے
ہماری تمام درد دل رکھنے والے انسانوں سے اپیل ہے کہ شہرام اور انکے خاندان کی آواز بنیں اور ہماری بہن حنا جاوید کو انصاف دلانے کے لیئے انکے ہم آواز بنیں
#JusticeforHinaJaved