@aliimranabbasi جناب جو کسی بھی جماعت کے ٹاوٹ بنے ہوئے ہے
ان کو ضرور دھرنہ چاہیے
اور ڈانڈا بھی چلانا چاہئے
صحافت نیوٹرل رہے کر دونوں سائیڈ کا موقف بتانا ہوتا ہے
یہاں پیسوں کی خاطر ٹاوٹ بنے ہوتے ہے
@shakeelkhr11 میں ابھی اپنی موٹر سائیکل ٹھیک کروانے گیا مکینگ نے کہا سر اقرار کا فلاں پروگرام دیکھا کتنا سچ بولتا ہے آپ بھی ایسا پروگرام کیا کریں
میں کہا جی اچھا
@aliimranabbasi صاحب
پھر آپ کہیں گے ریاست تشدد کا راستہ اختیار کرتی ہے
جب ایسے بیانات دیے جائیں گے
اور سوشل میڈیا پر یوں تشریح کی جائے گی تو پھولوں کے ہار پہنائے جائیں
میں اپنی بات پر قائم ہوں اگلی بار اسلحہ لیکر نکلیں گے پھر دیکھتے ہیں کون بھاگتا ہے
عوام تمھیں ایسے نکالے گی کہ تم بنگلہ دیش بھول جاؤ گے
علی امین گنڈا پور