#MT
"خرابی پٹرول سستا کرنے سے نہیں بلکہ پیٹرول کی امپورٹ کا ٹھیکہ PSO سے لے کر #سلیکٹڈ کے دوست ندیم بابر کی کمپنی ہیسکول کو دینے سے ہوئی.
جس نے مارکیٹ میں صرف 25 فیصد پٹرول دیا اور باقی 75 فیصد سٹاک کر لیا۔"
آپ مانے یا مانے، Fall of Kashmir ہو چکا ہے، چائنہ نے بھارتیوں کو نکیل ڈالی ہوئی ہے، آپ نے کیا کیا؟ سرینہ کے باہر سے بورڈ اتارو، کشمیریوں کی توہین ��ا کرو۔
#TeamKhawaja
یہ ہے نیا پاکستان، جس میں معذور بچوں کو سڑک پر پھینک کر ان کے گھر گرائے جا رہے ہیں۔ جوہر ٹاؤن میں آج یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ بچے پیدائشی ذہنی معذور اور گھر کا کیس عدالت میں چل رہا تھا مگر قبضہ گروپوں نے ایل ڈی اے اور پولیس کو ساتھ ملا کر بلڈوزر چلا دیئے۔
احتساب عدالت کے جج ارشد ملک جنکا ماضی خراب رہا انکی تو کوئی نگرانی نہیں ہوئی، انکے خلاف کچھ نہیں ہوا۔ اور یہاں جسٹس قاضی فائز عیسی اور دیگر ججز مقدمات بھگت رہے ہیں ۔ ملک میں احتساب کے نام پر تباہی ہو رہی ہے، ججز کے ریمارکس
جب اپریل میں لاک ڈاون کھولا جارہا تھا تو کراچی میں ڈاکٹرز نے ہاتھ جوڑ کر ایسا نہ کرنے کی اپیل کی مگر وفاقی حکومت نے ڈاکٹرز پر سندھ حکومت کے کہنے پر سیاست کرنے کا الزام لگادیا۔ مگر اگلےدن پنجاب اورخیبر پختونخوا کے ڈاکٹرز نے بھی سندھ کے ڈاکٹرز کا مطالبہ دہرادیا۔ مگرنہیں سنا گیا۔1/2
نیازی،بزدار اور چوتھے فلور کی بہت سی کہانیوں کے بعد
ملاحظہ فرمائیں
پنکی پیرنی کا قصہ
افشاں لطیف کے بہت شوروغوغا کے بعد پیرنی صاحبہ نے افشاں لطیف سے رابطہ کیا
یتیم بچیوں کو عصمت دری سے بچانے کے لئے نہیں
حکومتی عمال اور وزیروں کو بچانے کے لیے
باقی خود سنیں
حسیبہ قمبرانی جس کے ایک بھائی کی مسخ شدہ لاش پھینک دی گئی ہے ۔آج حسیبہ اپنے بھائی حسان قمبرانی اور حزب اللہ قمبرانی کی بازیابی کیلیے سراپا احتجاج ہے ۔یہ آنسو اس بے پناہ درد کی ترجمانی کر رہے ہے جو ہر لاپتہ فرد کے خاندان پہ گذارتی ہے.
#BalochMissingPersonsDay
هي تصوير رکڻ کان پهرين مون سئو ڀي��ا سوچيو، سئو ڀيرا تصوير رکي وري ڊليٽ ڪئي، ڪئپشن لکڻ وقت هٿ ڏڪيا، پو سوچيم رکان ٿو، ۽ وقت جي حڪمران جي ان دليل ته بک ۾ ڪوبه ناهي مرندو جي جواب ۾ عرض رکان ٿو ته واقعي بک ۾ ڪو ناهي مرندو پر بک وگهي هن ريت ماڻهو مري رهيا آهن