پنجاب حکومت اور شفافیت کے دعوے ایک بار پھر سوالیہ نشان بن گئے ہیں؟؟
اینکر و صحافی محمد مالک کی جانب سے اٹھائے گئے 17 سوالات دراصل صرف سوال نہیں بلکہ حکومتی شفافیت، احتساب اور گورننس کے معیار کا امتحان ہیں!!
یہ کیسا نظام غریب کو کہتا ہے قربانی دو اور میڈم وزیراعلی 10 ارب کا جہاز خریدتی ہیں اپنے چیف سکیرٹری اور IG کے لیے تین گیارہ گیارہ کروڑ کی گاڑیاں اور ماہانہ سات لاکھ کا مفت پٹرول اور باقی افسران کے لیے بھی
ایسا ایلیٹ نظام تو ایسٹ انڈیا کمپنی نے 200 سال میں نہیں بنایا
تیمور جھگڑا
🔴 تاریخی حقائق
کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر احمد ریاض کو پچھلے سال اگست میں اغواء کیا گیا،
پروفیسر احمد ریاض نے بازیاب ہو کر انکشاف کیا کہ انھیں اغواء کرکے ان پر پریشر ڈالا گیا ہے کہ وہ جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کو جعلی قرار دیں
لیکن پروفیسر احمد ریاض نے ڈگری کو جعلی قرار نہیں دیا تھا