جو اکیلا شہید ارشد شریف شہید جانتا تھا کہ پسِ آئینہ کون ہے، آج پوری قوم جان چکی ہے!
سرِ آئینہ چہرے بدلتے ہیں، مگر پسِ آئینہ کردار کوئی اور ادا کر رہا ہے۔
" سر آئینہ شہباز شریف ہیں، پس آئینہ کوئی اور ہے "
@javerias
بریکنگ نیوز 🚨لائیو اپڈیٹ آگئی 🔥🔥
گورنر راج کے اعلان کے فوراً بعد اچانک سے کے پی کے کی سڑکوں پر ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ عوام کی تعداد تیزی کے ساتھ بڑھنے لگی۔ اگلے چند گھنٹوں میں لاکھوں افراد اکھٹے ہو جائیں گے۔
🚨🚨بڑا احتجاج جاری ہے مردان پورا سڑکوں پر نکل چکا ہے مگر سگنل نیٹ ورک مکمل طور پر بند ہے wifi بھی بند ہے
پورے خیبر میں عوام سراپا احتجاج ہے سگنل کھولو 💯✌️👍
پاکستان میں جتنے بھی غیر آئینی غیر قانونی کام ہو رہے ہیں اسکے پیچھے فوج ہے ۔ کنڈی کی اتنی اوقات نہیں کے آئی جی اسکے بلانے پر جائے ۔ اس طرح کے کام فوج کی مرضی کے بغیر ہو نہیں سکتے ۔ یہ فوج اسطرح سے کھیلتی ہے کہ ساری پلاننگ اور اسٹریٹیجی انکی ہوتی ہے اور سامنے ٹاوٹس بٹھا دیتے ہیں۔