کچھ سال پہلے نماز بوجھ لگا کرتی تھی۔ پھر اللّٰہ نے کچھ ایسے حالات پیدا کیے کہ نماز کے علاوہ کوئی راستہ نظر نہی�� آیا۔۔۔ پھر نماز کی ��رکت سے میرے رب نے ایسے معجزے دکھائے کہ کئی بار عقل دنگ رہ گئی۔ اللّٰہ کی قسم نماز میں جو سکھ ہے کسی چیز میں نہیں۔
لاہور
یہ بچی اپنا نام جیسکا والد کا نام کرامت بتاتی ہے،بچی کے مطابق وہ ڈیرہ گجراں کی رہائشی ہے، بچی جس خاتون کے پاس ہے اسکے مطابق وہ بچی کو تھانہ لٹن روڈ اور مناواں لیکر گئی ہے مگر پولیس نے بچی کی کسٹڈی نہیں لی ہے،بچی مسلسل رو رہی ہے، بچی کی حوالگی اور اس کے ورثاء کی تلاش میں تعاون درکار ہے۔
@digopslahore@DCLahore@PSCAsafecities
حضرت کعب بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں: جب بھی رسول الله ﷺ کسی بات پر خوش ہوتے تو آپ ﷺ کا چہرہ مبارک چمک اٹھتا، ایسا معلوم ہوتا جیسے چاند کا ٹکڑا ہو. اور آپ ﷺ کی خوشی کو ہم اسی سے پہچان جاتے تھے.
-
بخاری 3556 (مسلم 7016؛ مشکوٰۃ 5798)
یہ جو 10-12 فٹ چوڑی گلیوں میں 500 بندوں کا جم غفیر اکٹھا کر کے رائے ونڈی دانشوروں کے ذریعے مقبولیت کی جعلی ہوا بھری جا رہی ہے اس سے کچھ نہیں ہونا۔ لوگ جتنے تپے ہوئے ہیں گاؤں دیہات میں ان کو ووٹوں کی بجائے گندی گالیاں پڑنی ہیں۔
@Feesaghoras Jazak Allah kher, Sir ❤️ Allah SWT aap ko, aap k ehlo ayaal ko aur sub momineen mominaat, muslimeen muslimaat ko dunya o aakhirat main dheron kamyaabian ataa farmaein. Aameen
Still 40 minutes to go before Maghreb. Reminder for those who usually read Surah Kahaf on Fridays but forgot today, there's still enough time to complete the Surah, In sha Allah 🤝
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو تم سے قطع تعلقی کرے تم اس سے جڑو، جو تمہیں محروم رکھے تم اسے عطا کرو، اور جو تم پر ظلم کرے تم اسے معاف کر دو۔"
(مسند احمد)
اعلیٰ اخلاق کی معراج یہی ہے کہ برائی کا جواب بھی اچھائی سے دیا جائے...!
ایسا نہیں کہ یہ سب کرنے سے مشکلات بالکل ختم ہو جائیں گی، کیونکہ مشکلات اگر نہ ہوں تو یہ دنیا نہیں جنت ہو، البتہ اللّٰہ اپنے فضل سے ہر مشکل سے نکلنے کا بندوبست کر دیں گے۔ بس ان سب چیزوں پر مستقل مزاجی اور ثابت قدمی ضروری ہے۔ اللّٰہ سبحان و تعالیٰ ہم سب کے مددگار ہوں۔ آمین
نماز، صبر، ماضی کے گناہوں پر شرمندگی (استغفار)، ہر حال میں شکر (الحمدللّٰہ)، رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے دلی محبت۔ میری سمجھ میں یہ سب چیزیں مل جائیں تو اللّٰہ ہر مشکل سے آپ کو نکالنے کے اسباب بنا دیں گے۔
Al-Ghazali: Even if the heart is inattentive, moving the tongue in dhikr is inherently a good deed and remains vastly superior to silence or sinful speech.
🚨🚨
ضروری اپیل : ایک انتہائی ضرورت مند کو علاج کے لئے مالی مدد کی اشد ضرورت ہے کچھ ضرورت ان کی کسی طرف سے پوری ہو چکی اب ایک لاکھ دس ہزار روپے مزید ان کو چاہییں کوئی اگر ان کی مالی مدد کرنا چاہیے تو تو ضرور کرے، شکریہ
03189651982
ABDUL REHMAN
Easypaisa account
Name : Abdul Rehman
Bank UBL Branch
Chowk Bahadur Pur (Rahim Yar Khan)
Account no :
1367308742558
Bank UBL :
Account IBAN
PK44UNIL0109000308742558
Abdul Rehman
0309-3885708