جن کرنل صاحب کی ڈیوٹی تھی کہ ایک لسٹ بنائیں، اُس نے جلدی میں خیبر پختونخوا میں غیر آئینی مشاورتی کونسل میں ایک ایسے شخص کا نام شامل کیا جو کئی سال پہلے دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہو گئے تھے۔ یہ ٹولہ بار بار عمران خان کو درست ثابت کر رہا ہے کہ یہ ڈاکو ڈفر الائنس ہے۔
پاکستان کے باشعور عوام جانتے ہیں کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت، جو ملک کی واحد جائز حکومت تھی، کا خاتمہ کبھی بھی دہشت گردی کے خلاف کارروائی کے لیے نہیں تھا۔
#DakooDufferAlliance
امیر مقام پنجاب کا دلال ہے اسے کیا پتا جرگہ کیا ہوتا ہے
مقامی لوگوں کی راۓ
اختیار ولی جٹ امیر مقام سے بھی بڑا پنجاب کا دلال ہے، پنجاب کی دلا گیری میں اختیار ولی جٹ نے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں
میرے بھائیوں کو بار بار اٹھانے سے کیا میں ڈر جائوں گا یہ آپ کی غلط فہمی ہے اللہ کا حکم ہے ظلم کے خلاف تم پر جھاد فرض ہے اور سب سے افضل جھاد ظالم حکمران کیخلاف کلمہ حق کہنا ہے
I’ll donate $1k to the Pakistani Embassy in Moscow on Monday to transfer to a Pakistani children’s charity of this pro-Establishment Pakistani troll’s choice if they can show where ever I claimed to be Russian. I’ll share pics or footage from the embassy as proof.
(it never happened lol so 👇👇👇)
If they can’t, then I want them to donate whatever they can (they’re Pakistani so they’re not exactly wealthy 😅) to a Pakistani children’s charity of their choice on Monday and share the receipt. Deal, or nah, gonna be cowardly lol b!tch like all pro-Establishment Pakistani trolls? 🤡
(and lol at thinking I’m not American!)
جس روز پشاور میں آرمی پبلک سکول میں بچوں کو شہید کیا جارہا تھا عین اسی دن جنرل راحیل شریف سینکڑوں ایکڑ اراضی اپنے نام ٹرانسفر کروانے میں بزی تھے!اعزا سعید۔
یہ آرٹی فیشل انٹیلی جینس کے ذریعہ بنی جعلی ویڈیوز کا دور ہے لیکن نواز شریف کی طرف سے شفیع نقی جامی صاحب کو BBC کے لئے دئیے گئے انٹرویو کی یہ ویڈیو اصلی ہے جس میں نوازشریف صاحب سے پوچھا جا رہا ہے کہ ANP اور PPP پر حملے ہوتے ہیں PML-N اور PTI پر حملے کیوں نہیں ہوتے جواب میں نواز شریف صاحب کہتے ہیں زرداری حکومت نے طالبان سے مذاکرات کیوں نہیں کئے؟
دنیا گول ہے
ان تین چیزوں کا ذکر کذاب بریگیڈ کے منہ میں دے کر افغانستان کے خلاف پروپیگنڈا کیا جاتا تھا
لیکن اب انہی باتوں کی گونج پاکستان کے متعلق دنیا کے سامنے آرہی ہے
اور وہ بھی مکمل ثبوتوں کے ساتھ
۔۔۔۔
داعش کو ٹھکانے فراہم کرنا
پوست اور چرس کی کاشت
مسلح افراد کو پاکستان سے افغانستان میں داخل کروانا
میں آج آپ لوگوں کی ہاتھوں میں ہوں ، جتنا ظلم کرنے ہیں کروں ، لیکن یہ بات یاد رکھیں میں حلفیہ کہتا ہوں کہ آپ سے بھی بدلہ لوں گا اور آپ کے بچوں سے بھی بدلہ لوں گا
جنید اکبر