میرے بھائیوں کو بار بار اٹھانے سے کیا میں ڈر جائوں گا یہ آپ کی غلط فہمی ہے اللہ کا حکم ہے ظلم کے خلاف تم پر جھاد فرض ہے اور سب سے افضل جھاد ظالم حکمران کیخلاف کلمہ حق کہنا ہے
I’ll donate $1k to the Pakistani Embassy in Moscow on Monday to transfer to a Pakistani children’s charity of this pro-Establishment Pakistani troll’s choice if they can show where ever I claimed to be Russian. I’ll share pics or footage from the embassy as proof.
(it never happened lol so 👇👇👇)
If they can’t, then I want them to donate whatever they can (they’re Pakistani so they’re not exactly wealthy 😅) to a Pakistani children’s charity of their choice on Monday and share the receipt. Deal, or nah, gonna be cowardly lol b!tch like all pro-Establishment Pakistani trolls? 🤡
(and lol at thinking I’m not American!)
جس روز پشاور میں آرمی پبلک سکول میں بچوں کو شہید کیا جارہا تھا عین اسی دن جنرل راحیل شریف سینکڑوں ایکڑ اراضی اپنے نام ٹرانسفر کروانے میں بزی تھے!اعزا سعید۔
یہ آرٹی فیشل انٹیلی جینس کے ذریعہ بنی جعلی ویڈیوز کا دور ہے لیکن نواز شریف کی طرف سے شفیع نقی جامی صاحب کو BBC کے لئے دئیے گئے انٹرویو کی یہ ویڈیو اصلی ہے جس میں نوازشریف صاحب سے پوچھا جا رہا ہے کہ ANP اور PPP پر حملے ہوتے ہیں PML-N اور PTI پر حملے کیوں نہیں ہوتے جواب میں نواز شریف صاحب کہتے ہیں زرداری حکومت نے طالبان سے مذاکرات کیوں نہیں کئے؟
دنیا گول ہے
ان تین چیزوں کا ذکر کذاب بریگیڈ کے منہ میں دے کر افغانستان کے خلاف پروپیگنڈا کیا جاتا تھا
لیکن اب انہی باتوں کی گونج پاکستان کے متعلق دنیا کے سامنے آرہی ہے
اور وہ بھی مکمل ثبوتوں کے ساتھ
۔۔۔۔
داعش کو ٹھکانے فراہم کرنا
پوست اور چرس کی کاشت
مسلح افراد کو پاکستان سے افغانستان میں داخل کروانا
میں آج آپ لوگوں کی ہاتھوں میں ہوں ، جتنا ظلم کرنے ہیں کروں ، لیکن یہ بات یاد رکھیں میں حلفیہ کہتا ہوں کہ آپ سے بھی بدلہ لوں گا اور آپ کے بچوں سے بھی بدلہ لوں گا
جنید اکبر
بلوچستان میں آئے روز فوجی مارے جاتے ہیں، مگر مجھے حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ ان میں زیادہ تر گل خان ہوتے ہیں جو پنجابی جرنیلوں کے استحصالی منصوبوں کے لیے توپوں کا چارہ بنے ہوئے ہیں۔ میں تو سوچتی ہوں کہ اگر اسی طرح پنجابی فوجی مارے جاتے تو شاید کب کے ڈر کر بھاگ چکے ہوتے اور دوبارہ بلوچستان کا رخ بھی نہ کرتے۔ مگر گل خان ہے کہ پچاس ہزار کی تنخواہ کے لیے دوسروں کی جنگ میں اپنی جان داؤ پر لگائے بیٹھا ہے۔
اور ستم ظریفی دیکھیں، جن پنجابی جرنیلوں کے مفادات کے لیے یہ اپنی جانیں گنوا رہے ہیں، وہ مرنے کے بعد انہیں اپنا تک نہیں مانتے۔
جاگو، گُل خانو!
کچھ عرصہ پہلے تاجکستان ازبکستان کی دو خواتین لاہور میں اغوا ہوئیں ان کی عصمت دری ہوئی اور جو کرن ڈار کا سر نیم ہے ڈار اسی طرح کسی ڈار کا نام آیا تھا پھر وہیں سے ایک اور لڑکی آئی اس کے ساتھ زیادتی ہوئی اور پھر اسے ڈیپورٹ کر دیا گیا تو یہ ٹوورازم کی کیسی پروجیکشن ہے ! قادر پٹیل ۔۔