کیا سائنس اور ایمان دشمن ہیں؟ یہ سوال ہی غلط ہے۔ سائنس بتاتی ہے چیزیں کیسے کام کرتی ہیں۔
قرآن بتاتا ہے وہ کیوں بنی ہیں۔ کائنات کے قوانین تصادف نہیں…
اللہ کی نشانیاں ہیں۔ علم ایمان کا دشمن نہیں — انا کا امتحان ہے۔ مکمل ویڈیو دیکھیں
اتنا قرض کہاں خرچ ہو رہا ہے ؟
شہباز شریف نے 2022میں جب سے اقتدار سنبھالا ہے اس وقت سے آج تک کے چار سال میں پاکستان کے قرضے میں تقریباً 74.87% اضافہ ہو چکا ہے بجلی کی قیمت دگنی کر کے بلوں پر ہزار طرح کے ٹیکس لگا کر گیس مہنگی کر کے بلوں پر فکسڈ ٹیکس لگا کر 150 روپے لیٹر والا پیٹرول 330روپے لیٹر بیچ کر بھی قرضہ 75 فیصد بڑھ چکا ہے
جبکہ دعوی یہ کہ ہم نے معیشت بحال کر دی سیاست قربان کر کے ریاست بحال کی ہے جبکہ حالات آپ کے سامنے ہیں
نیتن یاہو بہت فخر سے اسرائیلی کابینہ کو بتا رہے ہیں کہ ایران خطے کے ہر ملک پر حملہ کر رہا مگر اسرائیل پر ایک حملہ نہی کیا کوئی ڈرون کوئی میزائل نہی مارا کیونکہ ایران اسرائیل سے ڈرتا ہے اسے پتہ اسرائیل جواب میں بجا دے گا
ایران صرف مسلم ملکوں پر حملہ کرتا
مسلہ یہ کہ مکمل سچ ہمارے ملک میں کوئی سننے کو نا تیار نا بولتا ہے محسن نقوی کو غیر منتحب اور مسلط اور کیا کیا کہہ رہے جبکہ وہی لوگ معصومیت سے بھول جاتے 2024 کا الیکشن نون لیگ ہار گئی تھی نون لیگ سنگل لارجسٹ پارٹی بھی نہی تھی جبکہ مخالف لیڈر جیل تھا اس کی پارٹی کے پاس انتحابی نشان نہی تھا
اس وقت نون لیگ ایک کولیشن حکومت میں اور یہ انہی نے بنوائی جن پر محسن نقوی کی سرپرستی کا الزام لگا رہے
محسن نقوی اتنا ہی مسلط ہے جتنے خود شہباز شریف صاحب ہیں اور چار سال میں ریاست بچانے کے نام پر شہباز شریف نے ایک عام آدمی کی زندگی مکمل عذاب بنا دی ہے
سچ کا سامنا کریں سچ مکمل بولیں جس بندوبست سے محسن نقوی آیا اسی سے شہباز شریف بھی بیٹھا ہے
ایک مجوسی ایرانی پروفیسر کا بیان سنا جو یہ کہ رہا ہے کہ ہم پاکستان نہیں ہیں اور اس بیان کو قوم یوتھ ثواب سمجھ کر پھیلا رہی ہے تو جناب من آپکو شاید یاد نہیں رہا کہ جب آپ نے پاکستان کو انگلی کرواتے ہوئے میزائل حملہ کیا تھا تو پاکستان نے پوری باں چڑھاتے ہوئے آپکی دال والی آندر پاڑتے ہوئے ڈیلے باہر نکال دئیے تھے اور پھر آپ ناک رغڑتے پاؤں پڑتے دوڑتے اسلاماباد تشریف لائے تھے
مجوسی ہو اور حرامی نہ ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا
نون لیگ کشمیر میں سو الیکٹرک بسیں دے مگر نون لیگ کے پارٹی فنڈ سے یا بطور کشمیری ذاتی جیب سے دیں پنجاب کا سرکاری خزانہ پنجاب کے عوام کا حق ہے
پنجاب کے عوام پر جرمانے کر کے ہزار طرح کے ٹیکس لگا کر اس سے کمائی رقم دوسرے صوبوں پر لگانا جائز نہی ہے
جب تیل سستا ہورہا تھا تو حکومتی وزیر نے کہا کہ وہ "خام تیل" ہے ۔ اس لئے ریفائن تیل سستا نہیں ہوسکتا۔
اب مہنگا خام تیل ہورہا ہے ۔ لیکن حکومت پہلے سے خریدے ہوئے ریفائن تیل کو مہنگا کررہی ہے ۔
اور روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کا تعین ہوگا ۔
یہ کھلا تضاد ہے ۔
The #FBI is offering a reward of up to $50,000 for information leading to the arrest of Satinderjeet Singh, #wanted for his alleged involvement in the Lawrence Bishnoi Organized Crime Group which is allegedly engaged in a variety of violent acts in Southern California, and across the United States and Canada: https://t.co/k5sicpVbIc
عوام جیو کا بائیکاٹ کیوں نہیں کررہی ہے ۔ آج چیک کیا تو ضبط ڈرامہ جس میں مسجدنبوی ﷺ والی تصویر سارہ اعجاز خان نے پھینکی ۔ اسی ڈرامے پر 7 ملین ویوز آئے ہوئے ہیں تازہ قسط پر
یہی ویوز ان چینلز کو مزید حوصلہ دیتے ہیں ۔ عوام تھوڑی سی شرم پیدا کرے اور ان کے ڈرامے دیکھنا بند کردے
سب مہم چلائیں
جیو نیوز کو ایک بھی سرکاری اشتہار نہیں ملنا چاہیے
میرخلیل الرحمان خود ناک رگڑے ۔ گریہ زاری کرے ۔ معافیاں مانگے ۔
یہ تو کوئی طریقہ نہیں کہ اتنی بڑی گستاخی پر صرف 15 دن کی پابندی اور ایک معذرت پر معاملہ ختم ہوجائے ۔
ان کو نشان عبرت بنانا چاہیے
آہ! ہم بھی اس ملک کے باشندے ہیں جہاں چیف جسٹس کی توہین پر 35 سال قید کی سزا دی جاتی ہے، جبکہ رسالت مآب ﷺ کی توہین پر محض 15 دن کے لیے لائسنس معطل کر دیا جاتا ہے۔"
🚨🚨 جیو کی چند دن کی نمائشی معطلی کافی نہیں ہے۔
جیو نے “سفر عشق” کے نام سے ایک ڈاکیومنٹری چلائی جس میں AI کی مدد سے نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر، حضرت علی رضی اللہ عنہ کا جسم اور تمام اہل بیت کے تصوراتی جسم بنائے۔ پاکستان میں جیو نے شروع سے ہی مذہب میں خرابی کی بنیاد رکھی ہے۔ مشرف دور میں انہوں نے حدود قوانین کے خلاف لمبی اشتہاری مہم چلائی، وہ قوانین پھر تبدیل ہو گئے۔ رمضان میں کھیل تماشے والی ٹرانسمیشن، عالم آن لائن کے نام پر عامر لیاقت جیسے کردار جیو کی ہی عطا ہیں۔ غرض مذہب کے حوالے سے باریک وارداتوں کی لمبی تاریخ ہے، چند دن کی معطلی سے کیا ہوگا؟ یہ یوٹیوب پر چلتے رہیں گے۔ انہیں پاکستان میں سب سے زیادہ سرکاری اشتہارات ملتے ہیں، وہ بند ہونے چاہییں ورنہ لوگ یہی کہیں گے کہ وزارت اطلاعات انہیں بچا رہی ہے۔
Are you ready to serve your country as a CIA Case Officer? In this challenging and rewarding role, you will gather human intelligence from assets around the world and work with foreign partners to conduct operations in order to safeguard our Nation. Learn more at https://t.co/ocBOBt8JaL.
🛑 بریکنگ نیوز
یکم مئی سے پانچ مئی تک ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف ٹرانسپورٹرز اور مختلف تنظیموں نے احتجاجاً ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے
سب متحد ہو کر ہڑتال کو کامیاب بنائیں
#قومی_زبان#اردو_زبان
اگر ایران امریکہ مزاکرات کا صلہ ایران کے سرکاری چینل کے ملازمین سے پاکستان کو گالیاں تو پاکستان کی عوام کو ہاتھ جوڑنے چاہیں کہ ہمیں معاف کرو اور اپنی جنگ خود لڑ لو