گورنر راج آج لگانا ہے آج لگائیں،دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں
سہیل آفریدی کا وفاق کی جانب سے ایمرجنسی یا گورنر راج کی باتوں پر ردعمل کہا اس بار ان کا "once & for all عوام کرے گی۔
اس تھکی ہوئی پرفارمنس پر برگیڈئیر عمر شریف کو فورا terminate کر دینا چاہئیے۔ مطلب اتنی ماٹھی کاروائی۔ مطلب نظر آپکی 7 ضلعوں کے معدنیات کو ہڑپ کرنے پر ہے اور کاروائی اتنی تھکی ہوئی۔
عمران خان اتنا طاقتور ہے کہ ایک سپر پاور ملک امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے انے والے الیکشن میں عمران خان کا سہارا لے رہا ہے
پورا نام ہے عمران احمد خان نیازی....🔥🔥🔥
پی ٹی آئی لانگ مارچ کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے کیس، پشاور ہائیکورٹ نے وفاق کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا
لانگ مارچ آج پشاور پہنچ رہا ہے، ہم مارچ کے میزبان اور شرکاء مہمان ہونگے اس لیے شرکاء کو سیکیورٹی فراہم کی جائے اور قانون کے مطابق برتاؤ کیا جائے، وکیل درخواستگزار
اسی نوعیت کی ایک درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ پہلے ہی نمٹا چکی ہے، یہ درخواست قابلِ سماعت نہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل ثناء اللہ
کیس کو کل تک ملتوی نہ کیا جائے بلکہ آج ہی سنا جائے، وکیل درخواستگزار
فریقِ کو سنے بغیر کیس آگے نہیں بڑھایا جا سکتا، عدالت
یہ اگر میری جان بھی لے لیں تو میں ان کی دہشتگردی پر پالیسی نہیں مانوں گا، یہ پختون دشمن پالیسی ہے، یہ صوبہ دشمن پالیسی ہے، یہ پاکستان دشمن پالیسی ہے!سہیل آفریدی۔
🚨مریم نواز بضد ہے خیبر پختوانخواہ میں فوری طور پر گورنر راج لگایا جائے ۔ اور عاصم منیر اپنی لاڈلی کی یہ ضد پوری کرنے جارہا ہے ۔
سہیل آفریدی اپنا اگلا لائحہ عمل تیار رکھے !!
لانگ مارچ، دوسرا دن
قافلہ رکا نہیں، تھکا نہیں، جھکا نہیں۔
عوام کا سمندر ایک ہی مطالبہ لے کر سڑکوں پر موجود ہے:
"عمران خان کی رہائی، قوم کی آواز!"
#سر_بکف_میدان_میں
قیادت ہو یا نہ ہو، پنجاب کے عوام خود باہر نکل کر مارچ کو کامیاب بنائیں گے۔۔ اور اس نظام سے جس نے عام انسانوں کا جینا حرام کر رکھا ہے سے نجات دلایئں گے۔۔
اٹک پل پر رینجرز بھی تیار ہے اور دوسری طرف پورے پنجاب کی پولیس اٹک پنچا دی گئی ہے،
لیکن جناب یہ 26 نومبر والا کام نہیں ہو گا کہ آپ گولیاں چلا دیں گے اور بات ختم،
سہیل آفریدی کے کنٹینر کے بلکل ساتھ انٹرنیشنل میڈیا کی گاڑیاں ایک ایک سیکنڈ کو ریکارڈ کر رہی ہیں، اور پوری دنیا میں لائیو لانگ مارچ کی نشریات چل رہی ہیں، حکومت پر انٹرنیشنل سطح سے اتنا پریشر آ رہا ہے کہ آپ کو اندازہ ہی نہیں ہے، ایثار رانا
تمام لوگ غریدہ فاروقی کے اکاؤنٹ کو واڑنے میں ہماری مدد کریں، یہ ایک ایسا مائنڈ سیٹ ہے جو اتنی نفرتیں پھیلا کہ اس ملک کو کھوکھلا کر رہی ہے، Plz every body help us 🙏🙏🙏
لانگ مارچ نے جو ڈیمج کرنا تھا کردیا۔ جنوبی پختونخواہ سے لیکر پشاور تک اور اگلے کچھ دنوں میں پنجاب کے بارڈر تک پورے پختونخواہ میں جو موبلائزیشن ہوئی ہے یا ہوگی وہ کسی بھی گورنر راج یا فوجی آپریشن کا رستہ بند کردے گی۔ لیکن اب اس کے اثرات لامحالہ پنجاب سندھ اور کراچی پر بھی ہوں گے۔ ممکن نہیں کہ ایک صوبہ پورے ملک کی کاز لیکر باہر نکلا رہے اور باقی سوئے پڑے رہیں۔ لگاتار کی کوریج ، ہر وقت کا ہیجان بالآخر کم یا زیادہ کسی نا کسی حرکت کا سبب بنے گا۔
بھائیو، کیا لگتا ہے آج 10 ہزار لوگ غریدہ فاروقی کو بلاک کر دیں گے؟
اپ میں سے اگر کسی نے یہ کام نہیں کیا تو جلد از جلد اس نیکی کے کام کو پورا کریں میں اپ کا بہت شکر گزار ہوں گا۔
#سر_بکف_میدان_میں
میانوالی جیل میں قیدملک عادل خان بازئی کی حراست میں مزید 15 دن کی توسیع — قابلِ تشویش اور انسانی حقوق کے خلاف اقدام
ممبر قومی اسمبلی ملک عادل خان بازئی، ان کے بھائی ملک خوشدل خان بازئی اور ان کے ایک مہمان کو گزشتہ 15 دن سے میانوالی جیل میں عملاً نظر بند رکھا گیا ہے، اور اب ان کی حراست میں مزید 15 دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔ یہ صورتحال نہ صرف انتہائی تشویش ناک ہے بلکہ بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی بھی ہے۔
زیرِ حراست افراد کو مناسب خوراک، ضروری روزمرہ اشیاء اور بنیادی سہولیات تک مکمل رسائی نہیں دی جا رہی، جبکہ اہلِ خانہ اور وکلاء سے ملاقاتوں پر بھی پابندی عائد ہے۔ اس طرزِ عمل سے شفافیت، قانونی تقاضوں اور انسانی وقار کے بنیادی اصولوں پر سوالات جنم لیتے ہیں۔
#PTIofficial
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF کی قیادت میں لانگ مارچ کا قافلہ لاچی پہنچا، جہاں شرکائے قافلہ کا شاندار استقبال کیا گیا۔
کارکنان آج رات لاچی گراؤنڈ میں قیام کریں گے،
کل ہنگو، اورکزئی اور کرم کے قافلے بھی کوہاٹ پہنچیں گے اور وزیراعلیٰ کی قیادت میں لانگ مارچ کے مرکزی قافلے میں شامل ہوں گے۔ تمام قافلے متحد ہو کر پشاور کی جانب روانہ ہوں گے۔ #سر_بکف_میدان_میں