ردان کیمپ میں پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو چاروں طرف سے گھیر لیا ہے۔ شدید فائرنگ کے بعد متعدد کارکنوں کی گرفتاریاں جاری ہیں۔ #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف#گورنر_راج_نامنظور
مردان کیمپ میں پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو چاروں طرف سے گھیر لیا ہے۔ شدید فائرنگ کے بعد متعدد کارکنوں کی گرفتاریاں جاری ہیں۔
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف#گورنر_راج_نامنظور
مردان کیمپ میں پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو چاروں طرف سے گھیر لیا ہے۔ شدید فائرنگ کے بعد متعدد کارکنوں کی گرفتاریاں جاری ہیں۔
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف#گورنر_راج_نامنظور
وزیر اعلی سہیل آفریدی کے گرفتار کر لیا گیا ۔ اب عوام کو نکلنا ھوگا ۔ پورے خیبر پختون خواہ پشاور کے طرف آئے ۔ کوہاٹ پشاور کے طرف رخ کرے ۔ قبائلی اضلاع کے عوام پر باری ذمہ داری عائد ھوتی ھے ۔قبائل اپنے وزیر اعلیٰ کے لیے نکلنا ھوگا ۔جہاں عوام جمع ھوگی وہاں مجھے اپنے درمیان پائینگے۔
🔴People across different cities of Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan 🇵🇰, have taken to the streets to protest against the imposition of Governor’s Rule. The people are making their voices heard and demanding respect for their democratic mandate.
Pakistan's President Asif Ali Zardari imposed a state of emergency in the northwestern Khyber Pakhtunkhwa province ruled by jailed former PM Imran Khan's party, the president's office said on Sunday.
Pakistan's President Asif Ali Zardari imposed a state of emergency in the northwestern Khyber Pakhtunkhwa province ruled by jailed former PM Imran Khan's party, the president's office said on Sunday.
🔴 More on https://t.co/8uCsap70pU

یبر باڑہ بازار میں تاجر برادری نے گورنر راج اور ایمرجنسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شٹر ڈاؤن ہڑتال کر دی ہے عوام اس وقت باڑہ میں بھرپور احتجاج ریکارڈ کروا رہی ہے
لد آپ سے احتجاج کی لوکیشنز شیر کر دی جاۓ گی۔ عرفان سلیم۔ ہم کسی گرفتاری، کسی غیر قانونی اقدامات سے نہیں ڈرتے اور اپنے پر امن احتجاج کا حق استعمال کرینگے عمران خان کی رہائی، علاج معالجے والے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ #نکلو_پشاور_کی_طرف
صدر پی ٹی آئی پشاور عرفان سلیم کا خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے غیر آئینی اقدام، وزیراعلی سہیل آفریدی، صدر پی ٹی آئی جنید اکبر، سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی گرفتاری کے خلاف پشاور کے عوام، کارکنان، عہدیداران ، پارلیمنٹیرینز، ٹکٹ ہولڈرز کے نام پیغام۔
جلد آپ سے احتجاج کی لوکیشنز شیر کر دی جاۓ گی۔ عرفان سلیم۔
ہم کسی گرفتاری، کسی غیر قانونی اقدامات سے نہیں ڈرتے اور اپنے پر امن احتجاج کا حق استعمال کرینگے
عمران خان کی رہائی، علاج معالجے والے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
#نکلو_پشاور_کی_طرف