سپین خان نے نمک حرام افغانوں کی سافٹ ویئر ابڈیٹ کر دی
افغانوں کو ہم چالیس سال پالا آن کو عزت دی اور اب ہمارے مسجدوں میں دھماکے کر رہے ہیں
پاکستان کو گالیاں دے رہے ہیں پاکستان کے جھنڈے کے بے حرمتی کر رہے ہیں آج کے بعد جس نے یہ کیا یہ جھنڈا ان کے ماں کی ۔۔۔۔ میں لگا دوں گا
سپین خان آن فائر
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ترکیہ کے آرمی چیف نے ترکیہ کے سب سے بڑے ملٹری اعزاز سے نوازا 👏
دنیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بہادری اور دنیا میں امن کی کوشش پر ان خراج تحسین پیش کر رہی ہے
فیلڈ مارشل کو اب تک دس ممالک یہ اعزاز دے چکے ہیں 🎖️👏
جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ فوجی صرف تنخواہ کے لیے جان دیتا ہے، وہ حقیقت سے بالکل ناواقف ہیں۔
تنخواہ ہر پیشہ ور کو ملتی ہے، مگر گولیوں کے سامنے سینہ سپر ہو کر اپنی جان وطن پر قربان کرنا صرف فرض، ایمان، حوصلے اور عزم سے ممکن ہوتا ہے۔
یہ جنوری کی ویڈیو ہے جب یہ شہزادے افغان بارڈر پر ڈیوٹی دے رہے تھے جب یہ ڈیوٹی دے رہے تھے تب مولانا گرم کمبلوں میں سکون سے بیٹھے تھے
ایسے شہزادوں کی تنہواہیں گننے والوں کی ذہنیت پر لعنت بھیجنا ہی بنتی ہے
یا اللہ ہماری پاک فوج کے بہادر جوانوں کی حفاظت فرما جو اپنے وطن کی خاطر اپنے گھر اور پیاروں سے دور سرحدوں پر مختلف مقامات پر ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں انہیں اپنی خاص رحمت اور حصار میں رکھ
اے اللہ ہمارے محافظوں کا خود محافظ بن جا
آمین ثم آمین
جس نے ایک گستاخ کو ملک سے بھگایا آج یوتھئے اس کو امت مسلمہ کا لیڈر مانتے ہیں اور
ووٹ مانگا عافیہ کے نام کا اور رہا کر دیا آسیہ ملعونہ کو، یہ تھا امتِ مسلمہ کا لیڈر.. شرم تم کو مگر نہیں آتی۔
اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُون ۔ 💔
صوابی کی تحصیل یارحسین کے علاقے قاسم پلہ سے تعلق رکھنے والے فرنٹیئر کور (ایف سی) کے جوان ماجد خان بلوچستان میں دورانِ ڈیوٹی وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے ۔ 😢
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائیں ۔
جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمِین
🇵🇰 ᴍɪʟɪᴛᴀʀY,🦅 ⚡ حارث پھٹان 🦅
#army #PakistanArmy #Pakistan #PakistanZindabad #2026reelsviralシfypシ゚viralシ #foryouシpage #foryoupagereels #viralreelschallenge #unfrezzmyaccount @highlight
اختر مینگل کے دادا پردادا کو انگریزوں نے سردار بنایا ۔ یہ انگریزوں کی غلامی کرتے تھے ۔ ان کے بڑے خواتین کو انگریزی لباس پہناکر انگریزوں کو پیش کرتے رہے ہیں ۔ یہ سب سے بڑے دہشتگرد ہیں اور آج بھی را کے اشاروں پر چل رہے ہیں ۔ شفیق مینگل کا انکشاف
پاک فوج جب قوم سے وعدہ کرتی ہے تو پورا کرتی ہے ۔
اب انشاء اللہ پاکستان میں دھشتگردوں کے خاتمہ کا فائنل راؤنڈ کا آغاز ہو چکا ہے ۔
پہلے دھشتگرد ختم ہوں گئے پھر ان کے سہولتکار کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ہو گا 👍
کاکول کی فضاؤں میں صرف فوجی نہیں، کردار بھی تراشے جاتے ہیں۔ یہاں خواب وردی پہنتے ہیں، عزم فولاد بنتا ہے، اور وطن سے محبت زندگی کا مقصد بن جاتی ہے۔ سلام ہے کاکول، جہاں ہر قدم پاکستان سے وفا کا عہد ہے۔ 🇵🇰
پورے پنجاب میں ترقیاتی کام کرنے کے باوجود مسلم لیگ نون نے اپنی پارٹی کے جھنڈے کی بجائے پاکستان کے جھنڈے پورے پنجاب میں لگا دیے
دوسری طرف خیبر پختونخوا کے سیاختی مقامات پر پی ٹی آئی نے اپنے جھنڈے ایسے لگا رکھے ہیں جیسے یہ درخت پہاڑ اور قدرتی خوبصورتی انہوں نے پیدا کی ہے
نیازی کا کوئی کاروبار کوئی جائیداد نہیں ۔ ایثار رانا
نیازی کے اثاثے 4 سے 31 کروڑ ہوئے لیکن قمیض میں 2 موریاں 2 بکریاں ہیں کچن جہاز ترین چلاتا تھا گاڑیاں علیم دیتا تھا بچے باہر گولڈ سمتھ کی آدھی جائیداد بچوں کے نام “ سوا 300 کنال کا محل 15 کروڑ کی ایک فائل اخے دو موریاں 😆😆