تشہیر کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، یہ عورت ایک زہنی مریضہ ہے اس کی خود نمائی کی کوئی انتہا ہی نہیں ہے
اتنا کام نہیں ہوتا جتنی خود نمائی ہوتی ہے، یہ کوئی سائیکو کیس ہی کر سکتا ہے
آخر کار بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے۔
مولانا نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف تقریریں کیں، کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔
بلاول نے ہر خرابی کا ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ کو قرار دیا، صوبے بنانے پر انہیں دھمکیاں دی، کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔
دوسری طرف پی ٹی آئی کے دو کارکنان جنہیں اٹھایا گیا تھا، کل ان سے جبری پریس کانفرنس کروا کر پارٹی چھڑوائی گئی ہے۔
یہ سب ملی بھگت سے چلنے والا ڈرامہ تھا۔ نشانہ آج بھی عمران خان اور پی ٹی آئی ہی ہیں۔
پاکستان میں غریب کے پاس کھانے کو روٹی نہیں ہے اور فارم 47 کی ناجائز حکومت نے رانا ثناء اللہ کے گھر کی Renovation کے لیے 1 کروڑ 90 لاکھ روپے کا ٹینڈر جاری کیا ہے۔
دونوں ہاتھ اٹھا کر دعائیں دیں ان کو جنہوں نے یہ چور اور بےحس جانور اس ملک پر مسلط کیے ہیں۔