The only downfall of our sports is: first, a (R) General held the Olympics seat for 20 years. Now, all these politicians who have nothing to do with sports are going on tours of the Olympics. Only 7 players but 27 officials. When will we learn? When will this stop? 🇵🇰 #Olympics
Alhamdolillah @SMQureshiPTI petition for an open trial has been accepted. ATC Court Judge issued a verbal order declaring the 9th May trial in Kot Lakhpat open. The press will now have access and witness the collapse of this case just like they did with the cypher case.
Fairness and justice can only be ensured if and when trials are held in open courts.
"In the darkness of secrecy, sinister interest and evil in every shape have full swing" - Jeremy Bentham
پاکستان کی بربادی میں ان جیسے منافقوں کا بڑا کردار ہے انہوں نے جہموریت زندہ باد کا نعرہ لگا کر فوج اور نواز شریف کی خدمت کی، یہ بدبخت کبھی جہموری تھے ہی نہیں رجیم چینج کے بعد ان کے اندر چھپا ہوا عسکری ٹاؤٹ کُھل کر سامنے آیا
بہت سارے iconic جملے سنے ہیں زندگی میں، یہ والا جملا @SyedaAroobaKoml نے جس موقعے پر استعمال کیا یہ نہیں بھولا جائے کا کیونکہ اس جملے نے پورے ملک کا حوصلہ اس وقت بڑھایا جب ہمیں افسوس ہو رہا تھا کہ ہمارے ملک کے طاقتور لوگ کتنا گر گئے ہیں۔ عروبہ صرف پی ٹی آئی کا ہی نہیں، پورے کشمیر کا اور پورے پاکستان کا فخر ہیں- اتنی کم عمر میں اتنی بہادری ، کمال ہے۔ پی ٹی آئی کی خواتین کی بہادری پر ایک ڈاکیومینٹری بننی چاہیے، دل جیت لیے ہیں ان سب نے! #ڈیل_نہیں_جیت_ہوگی
باجوہ نے اپنا سارا زور لگا دیا کہ عمران خان نااہل ہے کا چورن بیچوں پھر عاصم منیر نے عمران خان فوج مخالف ہے کا چورن بیچنے کی کوشش کی
عمران خان کو گرانے کے لئے یہ دونوں بہت گرے
⬅️’بلوچ قومی اجتماع‘: بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں قومی شاہراہیں اور گوادر میں فون نیٹ ورک بند
⬅️گذشتہ روز فائرنگ کا نشانہ بننے والا قافلہ مستونگ سے آگے نہیں جا سکا
لائیو کوریج: https://t.co/aQWBFjFmXA
اس ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے پاکستانی ظالم فوج عام عوام کی گاڑیوں کے ٹائرز کو برسٹ کر رہی ہے۔
سرفراز اور اسکے حواری وار بینیفشری ہیں جتنی افراح تفریح ہوگی وہ اتنے ہی زیادہ فائدے میں ہونگے۔ تو ان سے یہی امید ہے۔
#بلوچ_راجی_مُچی