جو لوگ اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ مومنوں میں بے حیائی (یعنی تہمت بدکاری کی خبر ) پھیلے ان کو دنیا اور آخرت میں دکھ دینے والا عذاب ہوگا اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے.
سورہ النور
امام جعفر صادق ص
“جو شخص امام حسین ص کی قبر پر پیدل آۓ تو اللہ تعالیٰ اسکے ہر قدم پر، اسکے ہر ایک قدم اُٹھانے اور رکھنے پر اولاد ِاسماعیل میں سے ایک غلام آزاد کرنے کا ثواب لکھتا ہے۔”
*امام ابوعبدالله علیه السلام نے فرمایا:جب ہمارا قائم امام مہدی علیه السلام قیام کرےگا تو اسکی گردن پر کسی(ظالم طاغوت)کا عہدو بیعت نہیں ہوگی۔*
الرواية صحيحة الإسناد.
📚موسوعة أحاديث أهل البيتؑ الشيخ هادي النجفي:ج8:ص132
📚الكافي - الشيخ الكليني - ج ١ - الصفحة ٣٤٢
امام محمد باقر ص
“ہمارے شیعوں کو امام حسین ص کی قبرِ مبارک کی زیارت کرنے کی تاکید کرو، اس سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے، زندگی میں برکت ہوتی ہے اور مصائب دُور ہوتے ہیں”
تہذیب الاحکام