Engineering Geologist | MS Engineering Geology | Hydropower | Public Affairs | Voice for Regi Model Town Affectees | Social Worker | Proud Pakistani 🇵🇰
Engineering Geologist | Raising my voice for public issues, especially Regi Model Town affectees. Sharing facts, engineering insights & positive change. 🇵🇰
محترم چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا صاحب، تقریباً 9 ماہ قبل آپ نے میری پوسٹ پر جواب دیا تھا کہ آپ اس معاملے کو دیکھیں گے۔ مؤدبانہ گزارش ہے کہ ریگی ماڈل ٹاؤن زون 1، 2 اور 5 کے 35 سالہ دیرینہ مسئلے پر دوبارہ توجہ فرمائیں۔ ہزاروں متاثرین آپ کے نظریں کرم کے منتظر ہیں۔ @CSKPOfficial
@CSKPOfficial@DC_abbottabad محترم چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا صاحب، تقریباً 6 ماہ قبل آپ نے میری پوسٹ پر جواب دیا تھا کہ آپ اس معاملے کو دیکھیں گے۔ مؤدبانہ گزارش ہے کہ ریگی ماڈل ٹاؤن زون 1، 2 اور 5 کے 35 سالہ دیرینہ مسئلے پر دوبارہ توجہ فرمائیں۔ ہزاروں متاثرین آپ کے منتظر ہیں۔
@YarMKNiazi وقت گزر جاتا ہے، مگر مظلوم کی آہ کبھی پرانی نہیں ہوتی۔
35 سال سے ریگی ماڈل ٹاؤن کے ہزاروں متاثرین اپنے جائز حق، یعنی قبضے، کے منتظر ہیں۔ امید ہے انصاف مزید تاخیر کا شکار نہیں ہوگا-
@pdakpk وقت گزر جاتا ہے، مگر مظلوم کی آہ کبھی پرانی نہیں ہوتی۔
35 سال سے ریگی ماڈل ٹاؤن کے ہزاروں متاثرین اپنے جائز حق، یعنی قبضے، کے منتظر ہیں۔ امید ہے انصاف مزید تاخیر کا شکار نہیں ہوگا-