خیابانِ اتحاد میں شہری پر تشدد کا نوٹس، مقدمہ درج، متعدد ملازمین گرفتار۔
ساؤتھ پولیس نے تازہ کارروائی میں مرکزی ملزم سلمان فاروقی کو بھی گرفتار کر لیا۔
قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں
#KarachiPolice#SSPSouth#JusticeServed#SafeKarachi
ایل ڈی اے لاہور نے وضاحت کی ہے انار کلی بازار لاہور اتوار اولڈ بکس بازار کے دکانداروں کا سامان ان کے عملے نے نہیں اٹھایا۔یہ ان کی حدود میں نہیں۔یہ میونسپل کارپوریشن لاہور کی حدود میں ہے۔
اس کا مطلب ہے لاہور کے ڈپٹی کمشنر بادشاہ سلامت موسی رضا جو MCL ایڈمنسٹریٹر ہیں اور لاہور میونسپل کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو شاہد کاٹھیا صاحب کتابوں سے ناراض ہیں۔
یہ طے ہے یہ بابوز نہ خود پڑھیں گے نہ کسی کو پڑھنے دیں گے۔اکثر افسران مقابلے کا امتحان دینے کے لیے آخری دفعہ درسی کتب پڑھتے ہیں اور پھر عمر بھر کتابوں کے نہ خود قریب جاتے ہیں نہ کسی کو جانے دیتے ہیں بلکہ ایسے ہی چلتے چلتے رعونت کے ساتھ پرانی کتابوں تک کے اسٹالز الٹا جاتے ہیں۔
@DCLahore@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN@CMShehbaz@GovtofPunjabPK
حالیہ کشیدگی کے دوران لوگ فوج کے فضائل بیان کر اور تنقید کرنے والوں کو کہتے ہیں کہ تم خود بارڈر پر جاکر کیوں نہیں لڑ لیتے تو انکو کہنا ہے کہ جب گھر کی رکھوالی کے لئے کتا رکھا ھو اور اسے اچھا کھانا وغیرہ کھلاتے ھوں تو چور کی ٹانگ پکڑنا اسکی ڈیوٹی ھوتی ہے،کتا کوئی احسان نہیں کرتا
@2222hollywood غزنوی تو لٹیرا تھا ہی لیکن سومنات کے کھڑا رہنے سے کسی کو کیا فائدہ ہے؟؟؟سوائے مندر کے پجاریوں کو، جن کو نذرانوت کی مد میں اربوں روپے اور منوں کے حساب سے سونا مل جاتا ہے۔
عام ہندو تو آج بھی اپنی محنت کی کمائی لٹا رہا ہے۔
"بنی گالیہ" کی دی گئ تربیت کے عین مطابق جو چوکوں، چوراہوں پر اپنی باپ کی عمر کے شخص کو گالیاں دے، تزلیل کرے، بدتمیزی، توہین، عزت اچھالے وہ ان کا عظیم ہیرو قرار دیا جاتا ہے
ڈاکٹر شاہنواز شہید کی بیٹی کا کہنا ہے کہ خلیل کنبھر،DIG ، SSP اور SHO پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا جائے۔
اس بچی کا مطالبہ سو فیصد درست ہے اور پولیس افسران کی 120 دن کی معطلی کافی نہیں ہے بلکہ ان چار افراد پر قتل کا مقدمہ درج کرکے فوری گرفتار کیا جائے اور انصاف ھوتا نظر آنا چاہیے
یہ بلوچ سٹوڈنٹس وہ بھ٤وے ہیں جو وطیفہ پر یہاں آتے ہیں اور پھر آ کر بدمعاشیاں کرتے ہیں۔ عام طلباء کے کمروں پر قبضہ کرنا اور کینٹین والوں کو ڈرانا دھمکانا ان کا کام ہے۔ میس کے بل یہ ادا کرتے نہیں۔
شہید ڈاکٹر شاہنواز کی لاش کو مسلمان درندوں سے بچانے کے لئے یہ عظیم ہندو پریمو کولہی لاش لیے ادھر اُدھر بھاگتا رہا ۔ اس کے پیر کے جوتے کے برابر بھی کوئی مفتی مسعود کوئی طارق جمیل کوئی قیصر راجہ نہیں
ملاں کا دین سراسر جبر ہے، جھوٹ ہے، ظلم ہے، فرسودگی
ہے، زیادتی ہے۔
زیادہ نہیں صرف دو منٹ کے لیے اس کو اپنا بیٹا مان لیجیئے
اور پھر سوچیں!
دنیا سے مقابلہ کرنا ہے تو مدرسے، مندر، مسِیت اور مزار نہیں
بلکہ کالج یونیورسٹیاں اور لیبارٹریاں تعمیر کرو۔
ہمارے معاشرے
میں عقیدت اپنے جسم سے پیدا ہوئے بچے بھی نہیں
چھوڑتی۔
ایک اور
افغانڈوز= پاکستان کے محکمہ ہماری باپردہ عورتوں کی بھی چیکنگ کرتے ہیں اس سے ہماری عورتوں کی تذلیل ہوتی ہے
برقعہ پہن کر منشیات سپلائی کی کوشش ناکام۔۔۔
باپردہ منشیات سپلائر😃