عجیب لوگ ہیں یہ منصور ساب....
نا سوتے ہیں،
نا تھکتے ہیں،
نا رکتے ہیں،
نا جُھکتے ہیں
نا بِکتے ہیں،
نا تھمتے ہیں،
نا ٹلتے ہیں،
نا جلتے ہیں،
قسمے بہت عجیب ہیں یہ لوگ
صرف ایک بندہ ان کے سامنے
ہے جس کا نام عمران خان ہے.
کیوں کہ
#خان_اکیلا_نہیں
Happiest Birthday @Sheel_12 bhae
I Wish You a Day Filled With Great Fun & a Year Filled With True Happiness
May Allah give you more Happiness & successful in your life
Stay happy...
بھائی کیک کھلائیں ہم انتظار کررہے۔۔
@BilalLatif1_
Many many happy returns of the day 🥳🎊
@Sheel_12
بہت بہت مبارکاں ویرے۔۔۔۔
اللہ پاک تمہیں زندگی کی آزمائشوں سے دور رکھے اور ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں حاصل ہوں
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
خواتین کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ درگاہ کی طرح ہوتا ھے، کوئی نہ کوئی حاضری دیتا رہتا ہے منتیں مرادیں امیدیں لگائے بیٹھا ہوتا ھے۔ ، جب کہ مردوں کا اکاؤنٹ آسیب زدہ حویلی کی طرح ہوتا ھے ، کبھی کوئی بھولا بھٹکا مسافر آجائے تو ٹھیک ورنہ لوگ دور سے ہی گزر جاتے ہیں جیسے کوئی شم شان گھات ہو۔😂
Mulk tabahi k dahany pe khara ha , awam pr zulm k pathar tory ja rahe hen.
Gareb ki ezat ki dhajiyan bikhar chuki hen .
Insaf name chirya mar chuki ha.
Or hmare mulk ki khawateen ko DR ZAKIR NAIK se furst ni mil rhi.
O bhi apny gerebano me jhanko … is sb pr bolty mout ati ha🤐
@sumibutt786 نیا نیا دین جو آیا ہے.
جو صرف ذاکر ناییک ای دے سکتا ہے
باقی تو کہیں سے ملنا نہیں..
مسئلہ یہ نہیں مسئلہ ہے وہ انڈین ہے تو ان سب کے لئے وہ بہت معتبر بنا ہوا ہے.
انڈیا میں وہ 36 ریاستوں میں اس پر پابندی ہے.
یہاں وہ جہاں مرضی جس سے مرضی ملے یا جائے
بس اسی کےگُن گاے جائیں گے.
@moona_sikander میں نے کسی کو مربے مارنے کا نہیں کہا.
دوسری بات
یا رسول اللہ ص
یا اللہ مدد
یا
یا علی مدد کہنا
ہر کسی کا ��پنا عقیدہ نظریہ ایمان اعتقاد ہے.
وہ میری اس ٹویٹ میں Fall نہیں کرتے.
میری یہ ٹویٹ قادیانیت کے خلاف تھی.
منکرین وہ ہیں اور رہیں گے.
اختلافی ٹویٹ کسی مسلمان کے لئے نہیں
میرے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے چاہنے والے
دیوانے امتی
ماننے والے
عشق کرنے والے
عقیدت رکھنے والے
ایمان رکھنے والے
سب کمنٹ میں یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم لکھ کر اتنا ریٹویٹ کریں کے یہ ٹویٹ منکرین کے اندر ایٹم بمب بن کے گرے.
نا رکنا اور نا تھکنا.
یارسول اللہ ص.