قاتل کی یہ دلیل منصف نے مان لی
مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر
مولانا طارق جمیل صاحب آئیں اس انصاف کی تعریف میں کوئی رقت آمیز بیان دیں. یہ انصاف نہیں تاریک انصاف ہے
ایک اکیلا نیک انسان عمران
بڑی کھوچل اسٹیبلیشمنٹ ہے، پہلے اس بھونپو اور میڈیا کی طوائفوں کے ذریعے کرپشن کا جعلی پروپیگنڈہ کروایا، پھر اس احمق کو مسند پہ بٹھایا، رج کے چولیں مروائیں، پھر کوئی اور آپشن نہیں کا سودا بیچا،
اور آخر کار، تمام اداروں پہ قبضہ کر لیا،،،!!!
😇😇😇
وزیراعظم بننا تو آسان ھے دھاندلی کر کے اور نون لیگی وزراء کو جیل میں ڈال کر جو سچ بولتے ہیں ان پر قید کر کے کوئی ثبوت نہیں ملا نیب کا بے گناه لوگوں کو قید میں رکھنا یہ سب گھٹیا سیاست کرنا بدمعاشی لیول اختیار کرنا لیکن وزیراعظم بن کر ملک کو چلانا ترقی دینا کوئی کوئی کرسکتا ہے
جانے انجانے میں ایم پی اے بن جانا کوئی بڑی بات نی ھوتی اصل ایم پی وہ ھوتے ھیں جو اپنی سیٹ کا ناجائز فائدہ نہ اُٹھائیں چاھے کوئی وکیل ھو یا ایم پی اے
اب یہ کونسا طریقہ ھے کہ میاں نواز شریف کے ورکروں کو دھمکیاں لگائی جائیں اور کہا جائے ھم وکیل ھیں جیل میں بند کروا دینگے
آپ کا خدا پر یقین مضبوط ہونا چاہیے،آپکو کسی سے ڈرنا نہیں چاہیے،آپکو صحیح اور غلط کی پہچان ہونی چاہیے،یہتمام خوبیاں میں نے مریم نواز میں دیکھیں۔جسطرح بہادری کے ساتھ وہ اپنے والدکے ساتھ کھڑے رہیں کوئی اور ایسا نہیں کر سکتا۔ مریم نواز میرے لئے بہت زیادہ inspiring ہیں @MaryamNSharif
تین سو کنال کا بنی گالہ، بلٹ پروف گاڑیاں زیر استعمال ۔بہن علیمہ خان ارب پتی بنی سلائی مشینوں سے مگر کھپتان کے اثاثےمیں صرف چار بکریاں ظاہر ۔ واہ رے لاڈلے ۔
#چاربکریوں_والابھکاری
چینی تحقیقاتی کمیشن کو دی گئی تین ہفتوں کی مدت کل ختم ہو چکی ہے
چلیں ہمیں رپورٹ نہ دکھائیں، چینی کی قیمت تو واپس لائیں
قہر خدا کا 53 روپے پر ملنے والی چینی کو 85 روپے پر خرید رہے ہیں
کون انہیں ناجائز منا��ع خوری کی اجازت دے رہا ہے؟ آخر یہ ناجائز منافع کس کی جیب میں جا رہا ہے؟