اکبر ایس بابر کا یہ دعویٰ کہ عمران خان نے پیغام بھیجا کہ میں آپ کے گھر آؤں گا ویسے ہی ہے جیسے کسی شخص کا کوئی ایڈریس (پتہ )نہ ہو مگر وہ ہر روز پوسٹ آفس چلا جائے کہ میری کوئی ڈاک آئی ہے
پلے نئیں تیلا ، کر دی میلہ میلہ
🚨عون عباس نے 19 اگست کو سینٹ میں کھڑے ہو کر یہ الرٹ جاری کیا تھا۔
سیلاب کا پانی آ رہا ہے، پہلی ستمبر تک جنوبی پنجاب کے چھ اضلاع ڈوبنے والے ہیں، بند ٹوٹیں گے، لوگ بے گھر ہوں گے، مویشی مر جائیں گے۔
*یہ بچہ ملا ہے گجرات کنجاہ کے پاس گاؤں کوٹ لحہ بخش کے پاس سے اور اس بچے کو کسی نے اغواہ کیا ہوا تھا اور بہت ڈرا ہوا ہے اور یہ بچہ کوٹ لحہ بخش گاؤں میں موجود ہے اس تصویر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچہ اپنے گھر والوں پاس جا سکے ،،، اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین۔
اس فسطائیت پر عقل دنگ اور دماغ ماؤف ہے!
مافیا کےخوف کا یہ عالم ہےکہ معصوم منہا عمران خان کی ضمانت منظور ہونے پر مٹھائی تقسیم کرنے کے جُرم میں گرفتار، یہ ہتھکنڈے دِلوں سے خان کی محبت تو نہیں نکال سکتے، البتہ ان کیلئے نفرت اور زیادہ پختہ ضرور کررہے ہیں۔
غزہ میں اب کچھ بھی نارمل نہیں ہے، 50 ہزار بچے قتل کئے جا چکے ہیں اور یہ سب دیکھ رہے ہیں؟ غزہ کے لئے الفاظ نہیں بلکہ اسرائیل کو روکنے کے لیے براہِ راست فوجی کارروائی کی ضرورت ہے
ایک اور مغربی خاتون فلسطینیوں کے لئے تڑپتی ہوئی
آیت الله علی خامنائی کا اعلان۔۔۔
میری جان کی کوئی قیمت نہیں ایک ناقص جسم ہے اور تھوڑی سی شہرت ہے جوآپ لوگوں نے دی ہے۔ میں نے سب کچھ اسلام اور اس انقلاب کے لیے رکھا ہوا ہے اور سب کچھ قربان کرنے پر تیار ہوں سنت سیدنا امام حسین ؑ کی طرح۔
ہم نے صرف یزید کا سنا ہے ۔۔۔مریم نواز اور شہباز شریف کے دور میں یزید کو دیکھ بھی لیا ۔۔۔اج میرے گھر کے بجلی کے میٹرز اتار لیے گئے میرے گھر نہ بجلی ہے نہ پانی ۔۔۔اسی بیس پر میرے والدین پر بوگس ایف ائی ار کروائی گئی بہانا بنایا گیا کہ میرے گھر کے ملحقہ میرا سکول ان میٹرز پر چل رہا ہے حالانکہ وہ سولر سسٹم پر چلتا ہے ۔۔۔جتنے ایمپیرز کے است��مال کا الزام ہے اس میں مشکل سے تین اے سی اور گھر کی باقی چیزیں چلتی ہیں ۔۔۔چیف جسٹس اف پاکستان اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ صرف یہ بتا دیں کہ انصاف کس سے مانگیں ؟؟؟ عام لوگ کہاں جائیں ؟؟
🚨امریکی فوجی اور انٹیلیجنس افسر کا اہم بیان⬇️
📣میں نے ایک سال میں غزہ میں بچے زندہ جلتے دیکھے
📣تم نے امریکہ کے ٹیکس دینے والوں کے پیسے اسرائیل کو دیے
📣تم سب کو شرم آنی چاہیے
میں نواز شریف کو کہتا ہوں کہ جھوٹ بولنا بند کر دیں تم رو رہے تھے منتیں ترلے کر رہے تھے
نواز شریف اور خاندان نے ہمیشہ ہمارے بوٹ چاٹ چاٹ کر جھوٹ منافقت سے ساری زندگی گزاری ہے یہ ہے حقیقت پوری کہانی
جنرل پرویز مشرف سابقہ ڈیکٹیٹر مرحوم🙏🏻���