🚨کشمیری رہنما سردار امان مریم نواز اور ن لیگ کے خلاف بول اٹھے
خیرات والا بجٹ کشمیریوں کو نہیں چاہیے تم یہ بجٹ مریم نواز کو ہی دو ، کیونکہ مریم نواز اور ن لیگ ہی چور دروازے سے آتی ہے اور یہ ساری شیطانی ن لیگ کی ہی پھیلائی ہوئی یے
پونچھ میں اس وقت قافلوں کی صورتحال یہ ہے کہ نہ کیمرے کی آنکھ سے انسانوں کے سیلاب کی منظر کشی کی جاسکتی ہے اور نہ ہی اتنی بڑی تعداد میں عوام کو لے جانے کے لیے ٹرانسپورٹ دستیاب نہیں
Shakira We are Ready - Pakistan's Field Marshal Asim Munir watches football match while promoting Pakistani version of football and explain to her that how we are ALWAYS READY
آپ جوان ماریں اور آپ چاہتے ہیں آواز اور ٹوئٹ بھی نہ ہو کیوں ؟ بڑی تحریک بڑا حادثہ کیوں کراتا ہے آپ بتائے ؟
آپ نے انکوائری کے نام پر جو پرچار شروع کیا ہے وہ ناقابل قبول ہے ۔ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی اچانک سے پیدا ہو جانا فنی تکنیکی لوگوں کی نااہلی اور قابلیت پر سوال اٹھاتی ہے ،اگر تیز ہواؤں کا بہانہ بہا کر جرنل سرفراز کا ہیلی کاپٹر ہٹ کیا جاسکتا ہے تو جہاں تو تیز ہوا پینشن گوئی کے لحاظ سے چلی نہیں پھر کیسے ہیلی کاپٹر گر گیا یا گرایا گیا ؟ ماضی میں دیکھا جائے تو مسٹر خان کے ہیلی کاپٹر میں بھی تکنیکی خرابی آپ کے کے تکنیکی ماہرین ڈال چکے ہیں ۔جب جب ملک میں ایک تحریک زور پکڑنے لگتی ہے ،اس کو دبانے کے لیے اس سے بڑے حادثے کا ہونا لازمی ہے ،لیکن اگر اسی طرح محبت کرنے والی جوان ہی مروانے ہیں تو فوج میں آئین کے تحفظ قانون کی پاسداری کی جگہ حلف کیا جائے کہ آپ کی زندگی ہمارے ہاتھ میں ہیں ،جس کو بغیر وجہ ،بغیر مشن کسی وقت بھی شہید کرنا ادارے کی زمہ دادی ہے ،صرف اسوجہ سے کہ اسمیں کوئی محب وطن کام کرنے والا کیوں تھا ۔ادارے نے ان تین چار سال میں اب تک جتنے اندیکھے جوان شہید کیے جتنے اپاہج ،لولے لنگڑے بنائے ،جیتے نابینا ،بہرے کیے ،جتنے غائب کیے آپ ان کے زمہ دار ہیں اور وہ سب زمہ دار ہیں جو خاموش رہے جھنوں نے آواز نہ ادارے میں اٹھائے نہ کہیں اور پیلٹ فارم پر ،گالف کلب میں بات کرنا اتنا بڑا جرم کب سے بن گیا آپ لوگ غائب کرا دیں ؟
چار سال کی کوشش کے باوجود وہ ایک بھی آپ کی کتابوں , ایجنسیوں کی رپورٹوں ،انٹرنیشنل رپورٹوں میں مقبول لیڈر ہے ۔اس سے زیادہ ہار کی بات اور کیا ہو سکتی کہ کائنات میں موجود ہر مادی چیز آپ کے ساتھ ہونے کے آپ خالی ہاتھ ہیں ۔کوئی واپس نہیں جائے گا ۔mover🥷🏼👁️🥷🏼🥷🏼
آپ کی یا ادارے کی ہر ناکامی کا نزلہ مسٹر خان پر چلانے سے نہیں نکلنے والا اس کو باعزت بری کرنے سے ہی حل ہو گا ۔آپ اس انتظار میں ایک ایسے شخص کی زندگی اس کے سامنے یہ کہ کے ضائع نہیں کرسکتے کہ باہر تمہارے بغیر سب ٹھیک ہے ،
پی ٹی آئی میں علیمہ خان کو پارٹی ہاتھ میں لے لینی چاہیے ورنہ آپ لوگ مسٹر خان کو کھو دیں گے ۔جب جب کوئی تحریک اٹھی اس کو دبانے کے لیے عوام کو گاجر مولی اور ادارے کے جوانوں کی قربانی دینے سے بھی ادارہ پیچھے نہیں ہٹا ۔کبھی سانحہ بلوچستان میں ٹرین ہائی جیک کرایا گیا ،کبھی اپنے ہیلی کاپٹر گرا دیے گے ،کبھی مریدکے ،کبھی ڈی چوک ،اگر آپ چاہتے ہیں مسٹر خان معافی یا نہ کی ہوئی غلطیاں مان کر ویڈیو بیان جاری کرے تو ایسا نہیں ہو گا ،اگر آپ چاہتے ہیں آپ کے ہر گناہ کو معاف کرکے آگے بڑھا جائے تو ایسا نہیں ہو گا ،اگر آپ چاہتے ہیں پی ٹی آئی ختم کر کے گمنانی کی زندگی گزارے تو ایسا نہیں ہو گا ،اگر آپ چاہتے ہیں ملاقات نہ کرا کے تنہائی کی ازیت دے کر ،مکمل علاج نہ کرا کر اس کو توڑ سکتے ہیں تو ایسا نہیں ہو گا ۔آپ چاہتے ہیں وہ اندر خود کی طبعی موت مرے ؟ پھر عوام سے لاش چھپا کر کہیں گمنام جگہ دفنا دیا جائے تو ایسا بھی نہیں ہونے دیں گے ،اگر آپ چاہتے ہیں آپ دس سال اور اقتدار تک رہیں اور مسٹر خان کی طبعی موت تک کنفوزن میں رکھا جائے تو جو کھیل آپ رچانے کی کوشش کر رہے ہیں @ImranKhanPTI آخری حد تک مقابلہ کریں گے جیسے اب تک کیا ہے ۔آپ وہ ہیں جنھوں نے بہت سی فیملیوں کی لڑکیاں اغواکر کے عورتوں کے ریپ کی دھمکیاں دے کے ،بچوں کو قتل کرا کر بھی خاموش نہیں کرا سکے کیونکہ ظلم کے خلاف نہ بولنا بھی ایک ظلم ہے ۔🪐🧑🏼✈️
جباب اعلیٰ ایک بار بتا دیں آپ کیا چاہتے ہیں ،جو آپ کے دل ودماغ میں ہیں وہ بتائیے ہر چیزپر آپ کا قبضہ ہے ،ادارے ،سیاسی پارٹیوں ،پر آپ کا قبضہ ہے باہر کی دنیا آپ کے ساتھ ہے تو بتاتے کیوں نہیں آپ اب کیا چاہتے ہیں ؟ اپ جوانوں کو مرواتے رہیں اور آپ چاہتے ہیں ایک ٹوئٹ بھی نہ کی جائے ؟🥷🏼🥷🏼🪐🪐👁️🪐🥷🏼۵۷۵۷/۶۷🪐🪐👁️👁️🥷🏼🥷🏼🥷🏼👀👀👣۹۸۹)۹۸۹(۹۸🥷🏼🥷🏼🪐🪐🪐🥷🏼🪐👁️👁️👁️🚨🚨۷۵۸۶)۹۸۹(۵۶🥷🏼🪐🥷🏼👁️👁️🪐🥷🏼👁️🪐👁️🥷🏼🥷🏼🪐👁️👁️۲۸۷/۵۷۵🥷🏼🥷🏼🪐🥷🏼🪐🥷🏼🪐🥷🏼🪐👣👣👣🧑🏼✈️🧑🏼✈️🧑🏼✈️۵۸۶۸/۷۸۶۸🪐🥷🏼🪐🥷🏼🪐🪐🪐👀👀عمران
مریم صفدر کے منسٹر پر منشیات فروشی کا الزام۔ سکیورٹی فورسز کا چھاپہ۔ وزیر بیت المال سہیل شوکت بٹ کا بہنوئی اور کزن گرفتار۔ مجرموں کو بچانے کے لیے مداخلت پر وزیر کے خلاف کاروائی کے لیے مراسلہ۔
ملزمان لاہور بارڈر علاقے میں ڈرونز کے ساتھ منشیات بارڈر پار سمگل کرتے ہیں۔
گلگت بلتستان کے انتخابات اور گذشتہ دنوں کوٹلی اور اس سے قبل راولاکوٹ میں دہرائے گئے ۲۶ نومبر اور مریدکے کی تاریخ سے ان عناصر کی خوش فہمی کا تو تدارک ہوگیا ہوگا جو سمجھتے تھے کہ خدائ کے دعویداروں کے سیاہ دلوں میں رحم کی کوئ رمق باقی ہوگی۔
اب اگر اپنے بھی شرک سے باز آکر ان پتھر دل صنموں سے بھلائ کی توقع چھوڑ کر اپنے بل پر کچھ کرنے کی ٹھان لیں تو شاید اس قوم کی تاریخ ہمیں اپنے غداروں میں نہ شمار کرے۔
عمران خان کی حکومت گرا کر، بہ زورِ طاقت اس کی پارٹی توڑ کر، پاکستان کی عوام سے ان کا اپنے حکمران چُننے کا حق چھین کر پاکستان میں جس عدم استحکام کی داغ بیل ڈالی گئی وہ سلسلہ دن بہ دن اور مزید واضح طور پر باقاعدہ وطن دشمنی ثابت ہورہا ہے۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ اس نہج پر عاصم منیر اور اس کے ماتحت کٹ پتلی حکومتیں پاکستان توڑنے کے ایجنڈے پر محرک ہیں۔ پورے پاکستان میں جس جبر کا ماحول گرم ہے اور نہتے کشمیریوں پر جس طرح گولیوں کی بوچھاڑیں کی گئیں جس کے باوجود وہ اپنے حقوق کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں، خیبر سے کراچی تک پاکستانی قوم کو کشمیر کے عوام کی آواز بن کر، ان کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرکے اس ملک کو ایک مرتبہ پھر کسی جابر کی معرکہ آرائیوں کا شکار بننے سے روکنے کی سبیل کرنی چاہئے۔
آج عمران خان باہر ہوتا، آج عمران خان کو ان کے بنیادی انسانی حقوق میسر ہوتے اور ان کا پیغام باہر آسکتا تو انہوں نے یہی کرنا تھا۔ اس سے بڑھ کر کرنا تھا۔
میری اطلاعات کے مطابق پارٹی نے کل پارلیمان کے باہر احتجاج کی کال دی ہے ان سے بھی گزارش ہے کہ کشمیر کے ساتھ یکجہتی اور ملک کو بچانے کے لیے عمران خان کی رہائی پر گفتگو ہو۔ انشاءاللہ میرے حلقہ انتخاب میں، **۱۳ جون ۲۰۲۶ بروز ہفتہ دوپہر دو بجے مٹہ چوک** میں، کشمیر کی عوام کے ساتھ یکجہتی ان کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف اور ملک بچانے کے لیے، عمران خان کی رہائی کے لیےاحتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ سوات کے تمام کارکنان اس میں بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔
یاد رکھیے!
اگر ہم آج ایک دوسرے کا بازو نہ بنے تو یہ ایک ایک کرکے ہمیں ایسے ہی ماریں گے جیسے ۲۵ مئی ۲۰۲۲ سے لے کر ۲۶ نومبر ۲۰۲۴ تک تحریک انصاف کو مارا، جیسے مریدکے میں مارا، جیسے کوٹلی اور راولاکوٹ میں مارا۔ جیسے برسوں سے بلوچستان فاٹا اور خیبر پختونخواہ میں مار رہے ہیں۔
اگر آپ کو عہدہ چھوڑنا ہے تو دھمکیاں مت دیں آرام سے چھوڑ دیں۔ عوام کا وزیراعلی سے ، چئیرمین سے ، تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی سے ، عہدیداران سے تقاضا ہی یہ ہے کہ اگر آپ مجبور ہیں تو عہدے چھوڑ دیں۔ سوال کارکردگی پر ہو تو غصہ نہیں کرتے حساب دیتے ہیں۔ جواب نا بن پاتا ہو تو خاموشی۔
مسٹر راجہ ابھی آپ کو آرام سمجھایا گیا ہے اور آپ غصہ کر گے ہیں ،ہمیں زبان کھینچنا کاٹنا بھی اتی رانا ثناللہ کی طرح ،الزامات لگانے سے پہلے آپ اپنے گریبان میں جھانکیں ،عہدہ کس وکیل کو کیسے دیے گے ۔عوام کو معلوم نہیں ہے ۔مسٹر لطیف کھوسہ نے شرط رکھی تھی کہ مسٹر خان اس کے گھر خود چل کر آہیں گے تو پی ٹی آئی میں شامل ہوں گا ،مسٹر خان اس کے گھر گے جو آجکل سو کر ٹائم پاس کرتے ہیں آج بھی وہ پی ٹی آئی سے زیادہ مسٹرزرادئ کے ہی وفادار ہیں ۔آپ نے کہا تھا مسٹر خان کے منہ سے کہلوائیں پھر عہدہ لوں گا ۔نہ تو مسٹر اپ لوگوں سے اتنا واقف تھے نہ جانتے تھے ۔آپ سب کو ادارے کی کہنے پر مسٹر اعتزاز لے کر ائے تھے کیونکہ آپ سب کا زیادہ تر تعلق پیپلز پارٹی اور ن سے ہی تھا ۔
علیمہ کا موقف ہمارا موقف ہے ،وہی مسٹر خان کی رہائی کا راستہ ہے ،آپ اس راستے پر چلنا نہیں چاہتے ،کون سی زمہ داری آپ نبھا رہے ہیں جو چھوڑ نہیں سکتے ؟ اگر کوئی بھی کارکن عہدے دار بوجھ نہیں اٹھا سکتا توچھوڑ کر چلا جائے ،کسی کے لیے کوئی مجبوری زبردستی نہیں ہے ۔
مسٹر سلمان راجۂ اپ غصے کرنے کی بجائے صرف اتنا بتا دیں عہدہ حاصل کرنے کے بعد سے اب تک پنجاب سے آپ نے مسٹر خان کی رہائی ،مسٹر خان کی ہسپتال منعقلی کے کیا کیا کوششیں کیں ،اور کیا کیا اقدامات کب کب اٹھائے ؟
آپ باخوبی آگاہ تھے کہ پوری دنیا کا انٹرنیشنل میڈیا پاکستان آیا ہے ۔پوری دنیا کی حکومتی نظریں پاکستان پر ہیں ،اگر ایران امریکہ مزاکرات کا اگر کوئی اچھا نتیجہ نہیں نکلا میڈیا کو کوئی اچھی خبر نہیں ملی ،لیکن اگر آپ جلسہ کینسل کرنے کی بجائے چھوٹا یا بڑا احتجاج کرتے تو پوری دنیا کے میڈیا کو پاکستان سے یہ خبر ضرور ملتی کہ آج بھی پاکستان کی قوم خان کی رہائی کے لئے زبردست احتجاج کرتی پائی گی ،قوم اور پارٹی خاموش ہو کر نہیں بیٹھی ،آپ نے جلسہ کینسل کر کے پاکستان سے مسٹر خان کی خبر کو باہر کے میڈیا باہر کی دنیا تک جانے سے روکا ۔سب کے سب زمہ دار ہیں @ImranKhanPTI
صیہونی ، قادیانی اور ہندو وتا ملکر پاکستانیوں کی ڈھوئ مار رہے ہیں۔
پہلے باجوہ اور اب منیرا مستری سور قادیانی ایجنٹ بن کر پاکستان کو چلا رہے ہیں
#اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو
Thank you Multan. This was our last jalsa & MashaAllah was again mammoth. As happened elsewhere, ppl could'nt get into jampacked stadium. Country ready for Islamabad Haqiqi Azadi March. On Sunday, after our CC mtg will announce a date between 25th-29th. #MultanJalsa
پہلے مفت تیل ملتا تھا اور ڈالرز ملتے تھے
پھر وہ ڈالرز اور تیل ادھار اور قرضے میں بدل گئے
پھر صرف بنک میں ذخائر رکھنے کے لیے ڈپازٹ
اب ڈپازٹ بھی فوج کرائے پر بھیجنے کی شرط پر ملا ہے
لیکن آپ نے اسے سفارتی کامیابی کہنا ہے ورنہ آپ غدار ہیں۔
لانگ مارچ کی بجائے پختونخواہ اسمبکی بجٹ سرپلس ختم کرنے کا اعلان کرے تو عمران خان کی ملاقاتیں بھی بحال ہوجائیں گی اور عمران خان کو علاج معالجے کی سہولیات بھی مل جائیں گی۔
جناب اعلی ہمار جواب وہی ہے مسٹر خان کی رہائی ۔
آج ادارے میں فیصلہ ساز میں بحث کے دوران یہ سننے کو ملا کہ دنیا میں پاکستان کی ہاں اورناں میں فیصلے ہورہے ہیں ،کچھ طبقے کو مسٹر خان کی فکر ہے ،
ہمار جواب اب بھی وہی جو جو بحث میں تھا ۔
پاکستان کی ہاں اور ناں میں کیا آپ سمجھتے ہیں پاکستان میں ایسے حالات یا ایسا موجول موجود ہے کہ دنیا آپ کی ہاں اور ناں کا انتطار کرے ؟
قدرت بھی اسی ملک کو عزت دیتی ہے جہاں ہاں اور ناں والا ماحول ہو ۔کیا آپ کے انصاف کے ادارے ،آپ کی پارلمنٹ ،آپ کے فیصلہ ساز کے ادارے کے لوگ ایماندار ،سچے مومن کیا قدرتی ایمان کے کے ترازو میں پورا اترتے ہیں ؟ کیا آپ کے ہر فیصلہ ساز عہدے پر میرٹ پر ایماندار لوگ موجود ہیں ؟ کیا آپ کی عوام آپ کے فیصلہ سازوں سے خوش ہیں ؟ کیا عوام کو انصاف کی فراہمی امتیازی سلوک کے بغیر مل رہی ہے ؟ ہاں ناں کے لیے ضروری ہے قدرت کے قوانین کے مطابق قران وسنت کے تحت ملک میں ایماندار قیادت ،ہر شعبے میں موجود ہو ،عوام آپ کے انصاف سے خوش ہو ،میرٹ پر فیصلے ہوں ،آپ کی عدالتیں 130 نمبر سے پہلی دس میں شامل ہوں ،آپ کے چار ستوں میڑٹ پر دنیا میں ایک مقام رکھتے ہوں ،آپ کی پاسپورٹ پہلے دس میں عزت کی نگاہ سے ائے ،آپ یہ کردیں انشاللہ قدرت وہ دن ہاں اور ناں میں فیصلے والے دن بھی آہیں گے ۔ورنہ دنیا بہت اچھے سے جانتی ہے کہ ہم ہمیشہ استعمال ہوئے ہیں ،صرف شرائط اور بولی الگ ہوتی ہے ،دنیا میں اچھی بولی پر اپنے آپ کو گروی یا بیچ دینا ہاں یا ناں نہیں ہے ۔یہ سبکی بے عزتی پستی ہے ۔
🥷🏽🥷🏽۳۵۲۸۲/۷۳۸🥷🏽✍️✍️🥷🏽📷📷🪐🪐۷۳۹۱۷۲ہگوہوی۸۲۹🥷🏽🥷🏽🪐🪐✍️🪐۴۲۷۲
علیمہ خان کی بات کا مطلب ہے
مذاکرات کیلئے کونسے سیکیورٹی مسائل ؟ دہشتگرد تو اس دوران رضاکارانہ چھٹی پر چلے گئے۔
سب لوگ سب باتیں جانتے ہیں۔
"یلا" کوئی نہیں یہاں 😊