خواجہ صاحب پلیز کسی سے اس آرٹیکل کا پورا اردو ترجمہ کروا کر پڑھ لیجیے۔
ویسے آپکی حکومت اور عاصم منیر صاحب کی پالیسیوں کی تعریف میں کئی اسرائیلی آرٹیکلز چھپے پڑے ہیں۔ کیونکہ آپ کی حکومت وہ واحد حکومت ہے جس نے فلسطینی جھنڈا اٹھانے پر پابندی لگ��ئی۔ جس نے اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر گولیاں برسائیں۔ جس نے اسرائیل کے ساتھ بورڈ آف پیس کو جوائن کیا۔ جس نے جان بوجھ کر اسرائیلی مظالم پر آنکھیں بند رکھیں حتی کہ وزیر دفاع ہونے کے باوجود آپ نے اسرائیل کے خلاف اپنی پوسٹیں ڈیلیٹ کرنے کی ذلت بھی اٹھائی۔
ویسے اب آپکی حکومت کے اسرائیلی لابی سے اچھے تعلقات بن گئے ہیں آپ عمران خان کے خلاف کافی اچھا پراپیگنڈہ کروا سکتے ہیں مگر یاد رہے کہ ایپسٹین فائلز (Epstein Files) میں عمران خان کو اسرائیلی اور موساد کے مفادات کے خلاف قرار دیا گیا ہے۔
باقی اس آرٹیکل کا پورا ترجمہ ضرور کروا لیجیے گا۔
اگر آپ کو گلے شکوے ہیں تو اپنے عہدوں سے الگ ہو جائیں، اسمبلیوں سے استعفیٰ دے دیں، تحریک انصاف کی ذمہ داریوں سے الگ ہو جائیں اور جائیں گاجر مولی بینگن پر الیکشن لڑیں، پھر آپ کو کوئی نہیں کہے گا کہ آپ اڈیالہ جیل کے باہر کیوں نہیں پہنچے۔ مرزا شہزاد اکبر
@ShazadAkbar#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
وہ جن پر تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
پاکستان کی عوام نے ان لوگوں کو رنگ برنگے انتخابی نشان ڈھونڈ کر کامیاب کروایا صرف اس امید پر یہ خان کی رہائی کے لیے کچھ کریں گے
لیکن یہ لوگ عہدے اور سیٹیں لے کر مست ہو گئے۔اب ان سے خان صاحب کی رہائی کا سوال کریں تو یہ تلملا جاتے ہیں کیوں ؟
شہباز شریف کا یہ ٹویٹ (ID: 2041596151108137363) ایڈٹ ہسٹری سے واضح ہے کہ پہلے "*Draft - Pakistan’s PM Message on X*" شامل تھا، جو فوری ہٹا دیا گیا۔
یہ ظاہر کرتا ہے کہ م��ن بیرونی سفارتی چینلز (ممکنہ طور پر امریکہ یا اتحادیوں) سے تیار کرکے بھیجا گیا تھا، اور کاپی پیسٹ میں بھول ہوئی۔
سفارت کاری میں ایسے ہم آہنگ بیانات عام ہیں، لیکن لیبل سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ان کے اپنے سٹ��ف کا نہیں تھا۔
کوئی آفیشل وضاحت نہیں آئی ابھی۔
عدالتی لباس میں چھپے سہولت کاروں نے انصاف کو مذاق بنا دیا ہے۔ القادر ٹرسٹ سے لے کر توشہ خانہ تک، ہر اہم موڑ پر جسٹس سرفراز ڈوگر کا قلم صرف تاخیری حربوں اور رکاوٹیں کھڑی کرنے کے لیے ہی چلتا ہے۔
ایک سابق وزیر اعظم کی اہم سماعت کو 'میٹنگ' کی بھینٹ چڑھانا اسی پرانی سہولت کاری کا تسلسل ہے جس نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے وقار کو خاک میں ملا دیا ہے۔ شرم کا مقام ہے کہ قانون کو ایک بار پھر طاقتور کے اشاروں پر بے بس کر دیا گیا۔
#ShameOnJudges
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
ٹرمپ نے بھانڈہ پھوڑ دیا
کیا محمد بن سلمان آپ کو ایران سے متعلق اقدامات کی ترغیب دے رہے ہیں؟ رپورٹر
وہ ایسا کرتے ہیں، وہ ایک جنگجو ہیں۔ ویسے، وہ ہمارے ساتھ مل ک�� لڑ رہے ہیں۔ ٹرمپ
کہا تھا ناں یہ مسلمانوں کا غدار ہے
وہ ہمارے دشمن ہیں خواہ وہ سنی ہوں یا شیعہ۔ امریکی وزیر دفاع
امریکی وزیرِ دفاع کا پریس کانفرنس میں ایران اور افغانستان کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا جواب۔
#IranIsraelWar#iranunderattack
ایران یا خلیجی ممالک کی حمایت پر تبصرے آزادی اظہار رائے کے زمرے میں نہیں آتے آئین اس کی اجازت نہیں دیتا، ہم نے کس کا ساتھ دینا ہے اور کس کا نہیں، یہ ریاست (عاصم منیر) پہ چھوڑ دیں، ورنہ آپ کو اٹھا کے جیلوں میں پھینک دیا جائے گا۔ وزیرِ لاقانونیت عسکری رجیم
اے ایمان والوں یہود و نصاری کو دوست مت بناؤ، یہ ایک دوسرے کے دوست ہیں،
اور جو شخص تم میں سے اُن کو دوست بنائے گا وہ بھی انہیں میں سے شمار ہو گا۔ القرآن
جنرل باجوہ بھی اگر ملک سے وفادار رہتا اور امریکی حکم پر رجیم چینج نہ کرتا تو زیادہ سے زیادہ ایرانی آرمی چیف کی طرح عزت اور شہادت کی موت پا لیتا۔
لیکن اس نے باتھ رو�� میں گر کر ذلت کی موت مرنا قبول کیا۔
پیوٹن 💥
ایران نے اپنی ذمہ داریاں پوری کیں، لیکن ڈونلڈ ٹرمپ نے معاہدہ پھاڑ دیا۔ یورپ نے پھر بھی ایران سے مطالبہ کیا کہ وہ معاہدے کا وفادار رہے۔ ایران ایک ایسے معاہدے کی پابندی کیوں کرے جسے مغرب نے ترک کر دیا۔