"جب آپ اپنی پارٹی تحریک انصاف کے وفادار نہیں تھے تو ہمارے کیسے وفادار ہونگے"
عمران خان کا دیا ہوا شعور جو سر چڑھ کر بول رہا ہے 🔥🔥🔥
خان صاحب کے جانثار پاکستان کے کونے لوٹوں کو انکی اوقات دکھا رہے ہیں 👏🏻👏🏻
#نورین_رو_رہی_ہے#ShahMehmoodQureshi
قاسم علی شاہ کو 5 لاکھ لیکر تقریر کرنے سے ملنے والی عزت راس نہیں آئی.
صحیح غلط دور کی بات لیکن دو نمبری چیک کرو.شہباز شریف اور پرویز الٰہی کی خوبی بیان کررہا ہے اور عمران خان کی برائی...
تم جاؤ یوتھ کے پاس، یوتھ تمہیں خود ٹھیک کرلیتی ہے.
@Official_QAS#قاسم_علی_شاہ_رانگ_نمبر
اہم ترین : حالانکہ بول نیوز عمران خان کا ریکارڈڈ خطاب نشر کر رہا ہے لیکن اس کے باوجود بول نیوز کی متعدد جگہوں پر نشریات معطل کی جا رہی ہیں - نیا ٹیل صارفین بندش کی شکایت کر رہے ہیں ٫ جنہیں کبیل پر دستیاب نہیں وہ بول نیوز کو یوٹیوب پر براہ راست دیکھ سکتے ہیں