اپوزیشن نے کہا آج اعتماد کا ووٹ نہیں کروا سکتے۔
اسپیکر نے کہا 45 منٹ بعد دن بدل جائیگا تو ہم 12:05 منٹ پر 12 جنوری ہوجائیگی تب کروا لیں گے۔
گِیلا کر کر کے مار رہا ہے عمران۔
سب سے بڑی بریکنگ نیوز:*
ڈبلیو ایچ او نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے مکمل یو ٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا موسمی وائرس ہے، یہ کھانسی، نزلہ اور گلے کی خرابی ہے جو موسم کی تبدیلی کے دوران ہوتی ہے، گھبرانے کی ضرورت نہیں۔
@WHO
@Qiratmuneer5 جی جو مارشلاء لگاتے ہیں وہ اس ملک کے بڑے مجرم ہیں لیکن ان کو لانے والا کون، پی ڈی ایم کیوں لائے کس نے ان کو اتنا ڈرایا وہ بھی ہوائی باتوں سے 🤣 کہ انہوں نے جمہوری حکومت ختم کرلی، ایوب کی مدد بھٹو، ضیاء کی مدد نواز، مشرف کی تعریف بے نظیر، لیکن یہ سب جمہوریت کے دیوتا۔
اسے کہتے ہیں دھوبی کا کُتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا !!!
رجیم چینج ،ملک کی بربادی، عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑنے کے بعد یاد آ گیا کہ ہمیں تو وزارت چاہیے ہی نہیں تھی ۔۔۔۔
تیری مہربانی تو کر حکومت، روکا نہیں ہے لیکن ایسے بلینڈر مارنا بند کر دے کسی دن بیچ سڑک اکیلا مل گیا نا عوام کو پہلے وہ 6 مہینے تیری لیں گے پھر اگلے 5 سال بھی لینے کا وعدہ کر لیں گے. اے معافی دے دے تیری مہربانی 🙏🙏🙏