ٹرمپ کے اس اعلان کے بعد باب المندب سے خاموشی سے دو چینی جہاز گزر گے ایرانی پراکسی خوثیوں نے روکنے کی زحمت تک نہ کی کیونکہ مائی باپ کے منجمد اثاثے خطرے میں آ چکے ہیں
نقصان صرف مسلمان ممالک کو پہنچانا تھا چین کے جہازوں پر ان کا جزبہ ایمانی ڈالر دیکھ لیتا ہے
آپ زرا قالبیاف صاحب کا یہ بیان اور دھمکی چیک کریں سارے اسلامی ممالک کی تیل کی تجارت ختم کرنے کا اعلان کر رہے ہیں
اسرائیل کو البتہ کچھ نہی کہیں گے اور امریکی جنگی بحری بیڑوں پر بھی حملہ نہی کریں گے حملے یہ تاک تاک کر مسلمان ممالک پر کریں گے
یہ لڑکا جب بھی بولتا ہے کرپٹ تخت لاڑکانہ کی جڑیں ہلا دیتا ہے۔۔۔۔
پی پی پی کی 18 سالہ حکومت نے کراچی کو سٹی آف کمیشن، سٹی آف کرپشن بنادیا
وزیراعلیٰ صاحب! کراچی میں 1700 ارب کے جاری منصوبے میرے چشمے سے تو نظر نہیں آ رہے،
معاذ محبوب صاحب یہ بس انہیں نظر آنے جنہیں بھٹو نظر آتا ہے😂🤣🏃🏃
محمد علی کی جانب سے شیئر کیا گیا واقعہ
ایک میراثی زندگی میں پہلی بار مسجد میں نماز پڑھنے کے لئے چلا گیا۔
باتھ روم سے طہارت کر کے نکلا تو مولوی صاحب باہر کھڑے تھے۔
مولوی صاحب نے کہا او میراثی! نماز کے آداب ہوتے ہیں۔
پہلے طہارت ہوتی ہے اور اس کے بھی آداب ہوتے ہیں۔
جب بندہ باتھ روم میں داخل ہونے لگتا ہے تو اسے کھانسنا چاہئے پھر الٹا پاؤں رکھنا چاہیے۔
اس کے بعد کافی دیر طہارت کے لئے بیٹھنا چاہئے
ایک تو ہے کہ گیا اور فوراًِ ہی باہر نکل آیا
میراثی کو بہت برا لگا مگر بولا کہ مولوی صاحب غلطی ہو گئی،آئندہ خیال رکھوں گا۔
میراثی اگلے دن مسجد میں وقت سے پہلے پہنچ گیا اور انتظار کرنے لگا کہ کب مولوی ٹوائلٹ میں جائے
جیسے ہی مولوی صاحب طہارت کے لئے جانے لگے تو میراثی بھی ساتھ والے ٹوائلٹ میں گھس گیا
مولوی صاحب نے سوچا کہ ابھی کل ہی تو میں نے میراثی کی بےعزتی کی ہے۔اب اگر میں میراثی سے پہلے نکلا تو اس نے مجھے ذلیل کر دینا ہے۔
مولوی کھانسا تو میراثی بھی کھانسا۔
مولوی بیٹھا رہا،میراثی بھی بیٹھا رہا۔
اذان مغرب ہو گئی،نمازی سمجھے کہ مولانا کہیں مصروف ہیں،اس لئے نماز بھی شروع کر دی۔
عشاء کی اذان ہو گئی،نماز بھی ہو گئی۔
تھوڑی دیر بعد میراثی کا بیٹا آیا،آواز لگائی۔
باپ نے جواب دیا تو بولا ابا گھر آ۔ روٹی کھانے بھی نہیں آیا،اب گاۓ کا دودھ نکالنے کے لیے تو آ جا۔
باپ نے کہا پتر تو گھر جا ماں کو کہنا کہ دودھ نکال لے۔
بہنوں کا خیال رکھنا،اپنی پڑھائی پر دھیان دینا اور جب بہنیں بڑی ہو جائیں تو اچھے رشتے دیکھ کر ان کی شادی کر دینا۔
یہ پیغام لے کر میراثی کا بیٹا واپس چلا گیا۔
کچھ دیر بعد مولوی کا بیٹا باپ کو ڈھونڈتے مسجد آ پہنچا
بیٹے نے آواز دی تو مولوی نے جواب دیا۔
بیٹے نے کہا ابا تو ساری رات گھر نہیں آیا،اماں راہ دیکھتی رہ گئی۔اب مجھے بھیجا کہ تمھیں ڈھونڈ کر لاؤں۔
ابا گھر کب آؤ گے ؟
مولوی نے روہانسی سی آواز میں کہا پتر ماں کو بولنا کہ اک حرامی کے ساتھ واسطہ پڑ گیا ہے،اس لۓ میری راہ تکنا چھوڑ دے اور اب دوسری شادی کر لے
بارشوں اور شدید بارشوں کی وجہ سے دو تین چار گھنٹوں کیلئے پانی کا کھڑا ہونا لاہور میں ہو، کراچی میں ہو یا کسی دوسرے شہر میں تو یہ اطمینان کے حالات ہیں کہ شدید بارش کے باوجود 1 سے 4 گھنٹوں میں بارش کا پانی اتر گیا۔
حالات کی خرابی تب کہی جانی چاہیئے جب 6 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود بارش کا پانی نہ اترے، وہ چاہے لاہور ہو، کراچی ہو یا کوئی دوسرا شہر۔۔۔۔
جس طرح وہ لندن کی سڑکوں پر رانا ثنا اللہ کا نام لے کر سڑکوں پر دوڑتے پھرتے تھے اسی طرح آج لاہور کی بارش میں شعیب کا نام لے کر دوڑ رہے تھے، پھر بارش بند ہوئی اور ڈیڑھ گھنٹے میں پانی نکل گیا۔ اب گھر میں بیٹھے بارش میں خجل خواری کی ویڈیوز اپ لوڈ کررہے ہیں۔
کوئی حال نہیں
جاوید لطیف نے ارشاد بھٹی کی کتے والی کر دی
اگر ارشاد بھٹی کی بھی انوسٹیگیشن کی جاۓ تو کھرا فیض حمید کی طرف ہی نکلے گا
ارشاد بھٹی کی شکل دیکھنے والی ہوگئی۔۔۔😂
شرجیل میمن صاحب، جولائی کی شدید حبس اور گرمی کے موسم میں آپ کو سردیوں کی ایک پرانی ویڈیو ہی ملی؟ جو ویڈیو آپ نے شیئر کی ہے وہ بُزدار دور کی ہے۔آپ کو کھلا چیلنج ہے، پنجاب کے کسی بھی شہر کا کراچی سے موازنہ کر لیں۔ انفراسٹرکچر، تعلیمی ادارے، صحت کی سہولیات، صفائی، شہری نظم و نسق اور بنیادی سہولتوں میں پنجاب کے شہر واضح طور پر بہتر نظر آئیں گے۔
برطانیہ بھی تحریک انصاف کے کارکنوں سے تنگ آگیا ۔ کھل کر بیان جاری کردیا۔ عمران خان پر سنگین الزامات ہے اس نے جرم کیا ہے تو اسے سزا ملنی چاہئے ۔ عمران خان کے کارکنان برطانیہ میں کیوں گند پھیلا رہے ہیں ؟ ہمارا اس سے کیا لینا دینا ؟
احتجاج کرنا ھے تو پاکستان چلے جائیں ۔
فخر درانی نے کل سٹوری کی تھی کہ راء پاکستان کے خلاف پاکستانی اخباروں خصوصاً انگریزی اخباروں میں پاکستان مخالف کالم لکھوانے کے ستر ہزار فی کالم دے رہی،
آج انہوں نے اپنے شو میں اعزاز سید کے ہمراہ سارے قصے کو کھول دیا کہ کیسے پی ٹی آئی کے بیانیے کی آڑ لے کر راء پاکستان میں صحافیوں کو ہائر کرتی پھر ان کے ویزے لگوا کہ ان کو یوکے لے جاتی،
فخر درانی نے جب فوج کے خلاف آرٹیکل لکھنے پر آنے والے خطرات کا کہا تو انہوں نے کہا جناب فکر نا کریں ہم آپ کو پاکستان سے اک ہفتے میں نکال کر یوکے لے جائیں گے،
اب سمجھ آ رہی کہ عمران ریاض کیسے گدھے پر بیٹھ کر یوکے پہنچ گیا...!!
ننگر پارکر میں میٹھے پانی کا منصوبہ2010میں 46 کروڑ سے شروع ہوا
پائپ لائن ڈال کر2020میں منصوبہ مکمل ہوا تو 6 کلو میٹر پائپ لائن میں زنگ لگ گیا
دوبارہ پائپ لائن منصوبہ 66کروڑ آج 2026 پانی پھر بھی نہ پہنچا
شرجیل فراڈئیے کا پٹہ پنجاب پر کھول رکھا ہے 🤡
مراد تم 8 کنال کے فارم ہاؤس میں لگژری زندگی گزار رہے ہو
اور اپنی ٹیم سے بیانیہ بنواتے ہو کہ خان نے حکم دیا مراد تم باہر نہ نکلنا تمہیں گولی مار دیں گے یہ سارا ٹوپی ڈرامہ ہے
اپنے لگوائے وزیر اعلیٰ کو بول کر کم از کم KP کی گورننس ہی ٹھیک کر لو وہاں لڑکوں کی منڈیاں لگتی ہیں،مدینہ کی ریاست بنانے والے خدا کو کیا منہ دکھائیں گے
تم ہمارے قائد پر خوامخواہ ٹھٹھے لگا کر چلے جاو اور جواب نہ ملے اب ایسا نہیں چلے گا
بلاول کے نانا کی سیاست کو فاشزم سمجھتا ہوں اس پر میں نے کبھی خاموشی اختیار نہیں کی بھٹو مرحوم نے ملک میں پہلی بار عوامی مینڈیٹ کی نفی کی تھی ۔ خواجہ سعد رفیق 🔥🔥
پورا بھٹو ہی کھول کے رکھ دیا
آزاد کشمیر کی ٹھنڈی ہواؤں میں آج کل ایک لونڈا گھوم رہا ہے—کبھی منہ سے پھول جھڑتے ہیں کبھی بارود میں اس کی ماں کا احترام کرتا ہوں مگر سچ پوچھو تو اس کے نانا کی سیاست فاشزم کا وہ ننگا ناچ تھی جس نے اس ملک کا چہرہ مسخ کر دیا یہی وہ پہلا شخص تھا جس نے عوامی مینڈیٹ کے منہ پر تھوکا اور اکثریت کی حکومت تسلیم کرنے سے صاف مکر گیا میں تو شاید اس بچے کی لایعنی باتوں پر ہنس کر آگے نکل جاتا، لیکن آج اس نے حد ہی کر دی ہے… اور جب حد پار ہو جائے تو پھر جواب دینا مجبوری بن جاتا ہے
جو بھی پیپلز پارٹی کے بدبو دار نسل پرستانہ سیاست کی بکواس کا جواب دے اس پر الزام لگایا دیا جاتا ہے کہ "یہ چھوٹی قومیتوں کے خلاف تعصب پھیلاتا ہے" پھر اس کے خلاف ایوان صدر سے لے کر شرجیل میمن کے پالتو تک سب پل پڑتے ہیں۔ اج کل خواجہ آصف اور خواجہ سعد رفیق اس مہم کا نشانہ ہیں
ٹی ایل پی نے اس معاشرے میں بہت تشدد کا عنصر ڈالا، یہ بات آپ کو اور ہمیں تسلیم کرنی پڑے گی انہوں نے لوگوں کو زندہ جلا دیا ہجوم جنون یا پاگل پن میں جا کر کہیں حملے نہیں کرتا یہاں ٹی ایل پی نے لوگوں کو زندہ جلا دیا گیا، انہیں مار ڈالا گیا، ان کی آنتیں نکال دی گئیں اور یہ سارا کچھ ٹی ایل پی نے کیا پولیس والوں کے ساتھ بڑی زیادتی کی، انہوں نے عام لوگوں اور پولیس والوں کے ساتھ ایسا ظلم کیا کہ میں یہاں اس کا ذکر بھی نہیں کر سکتا۔
اسرائیل خطے کا سب سے بڑا شیطان ہے ایران جنگ شروع کی امریکہ کو ساتھ لیا ایران پر حملے کیے عرب ممالک کو بھی استعمال کیا اس جنگ میں امریکہ کو جھونک کر خود پیچھے ہٹ گیا اب اسرائیل اس جنگ سے باہر ہو چکا ہے، اسرائیلی وزیر نے کہا کہ اسرائیل امریکی فوجی مہم میں شامل ہونے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا۔
دل و دماغ میں بُغض بھر جائے تو پھر بندا مطیع کی طرح سٹھیا ہی جاتا ہے۔
جنرل باجوہ عدم اعتماد کی تحریک واپس کروانا چاہتا تھا۔ بلاول نے کہا کہ ہم نے انکار کر دیا۔ بلاول کا یہ انکار اسٹیبلشمنٹ کیساتھ سمجھوتا کیسے ہو گیا؟
میرے دوست میں عام سا بندہ اور رپورٹر ہوں پتہ نہیں آپ نے مجھ سے ایسی اپنی طرح احمقانہ توقعات کیوں باندھ رکھی ہیں کہ ہر چند دن کے بعد آپ میرے کسی ٹوئٹ سے ہرٹ ہوجاتے ہیں جیسے کوئی عاشق اپنی معشوق کی کسی بات پر ہو جاتا ہے۔
آپ کو علم ہے میں کبھی انقلابی نہیں رہا نہ میرے دماغ کو خناس چڑھا ہے کہ میری مرضی سے فیصلہ ہوگا کون آرمی چیف یا ڈی جی آئی ایس آئی یا وزیراعظم ہوگا۔
ہم بقول ہمارے محترم نصرت جاوید صاحب دوٹکے کے رپورٹر ہیں جو چھوٹی موٹی صحافت کرتے رہتے ہیں۔ ہم کہاں آپ جیسے مہان کلاکار سے میچ کرسکتے ہیں۔ اپ بہت بڑے ہیں ہمیں اگنور مارا کریں۔ عاشقوں کی طرح behave نہ کیا کریں۔
باقی میرے دوست اگر آپ جیسے سابقہ ملازم جی ایچ کیو کو بہت زور سے انقلاب آیا ہوا ہے تو آپ اپنے انقلاب کے لیے خود کوشش کریں۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ جس دن مجھے انقلاب آئے گا میں آپ کو زحمت نہیں دوں گا جیسے آپ اور آپ جیسے دیگر جی ایچ کیو اور آب پارہ کے سابقہ ملازمین دوسروں کو دیتے رہتے ہیں۔
ویسے حیرانی مجھے بھی ہے کہ ساری عمر آپ انہی فوجیوں کی چھتری تلے پلتے رہے، انہی کا شہد ملا دودھ پیتے رہے، انہی فوجیوں سے لاکھوں کروڑں روپوں کے فائدے لیے، ٹی وی چینلز پر نوکریاں انہی فوجیوں نے آپ کو دلوائیں، آپ کے تھرڈ کلاس میگزین کو کروڑوں کا بزنس ملا جس کی آپ سب کو فری کاپیاں بھیجتے تھے، اس میگزین کا کام ہی فوجی اسٹبلشمنٹ کے پراپگنڈہ کو انگریزی کا رنگ دے کر پروموٹ کر کے سفارت خانوں میں پوسٹ کرنا تھا اور اس کے عوض آپ نے لمبے نوٹ کمائے لیکن آج مجھے طعنے دینے آگئے ہیں کہ تھپڑ والی ویڈیو کیوں لگائی۔ واہ۔
کسی دن انہی فوجی جرنیلوں کی مسلسل چاپ لوسی سے بھرے اپنے پرانے ٹی وی شوز ہی دوبارہ سن لیں جو آپ ہمیں ریجنل سیکورٹی والے ڈرامے روز سناتے تھے تو شاید شرم کے مارے کبھی گھر سے نہ نکلیں آپ۔
جتنے آپ بہادر صحافی تھے وہ میں ذاتی طور پر خوب جانتا ہوں اور 92 چینلز پر پروگرام سے پہلے جو رٹے لگا لگا کر انٹرو پڑھتے تھے اور پورا دفتر سنتا اور ہنستا تھا اس کا بھی گواہ ہوں۔ آپ کی تو چینل کے ڈائریکٹر نیوز کے آگے گھگی بندھ جاتی تھی چینل مالک تو دور کی بات ہے کہ میں آپ کی کونسلنگ کرتا تھا تو آپ کی گھگی ختم ہوتی تھی۔
اب آج کل آپ ہمارے نجات دہندہ ہیں۔ واہ۔ کتنا برا وقت ہم پر آیا ہوا ہے۔
آپ کا وہی حال ہے ایک بندے کی پشت پر درخت اگ آیا۔ کسی نے اسے بتایا تو ہنس کر کہا کوئی بات نہیں اگلے سال اس کی چھائوں میں سوئوں گا۔
کم از کم آپ تو ہمیں فوجیوں کا ٹاوٹ ہونے کا طعنہ نہ دیں اے میرے بہت ہی بہادر اور باضمیر انسان۔ 🙏