”ان شاءاللّٰہ اِس مُلک کی تاریخ اِس چیز کی گواہی دے گی کہ عمران خان اپنے مُلک کیلئے آخری گیند تک لڑتا رہا، آخری وقت تک اپنے مُلک کیلئے کھڑا رہا۔“
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
عمران خان نے جو کہا وہ ثابت کردیا۔
“یہ اگر کسی کا خیال ہے کہ عمران خان چپ کرکے بیٹھ جائے گا ، کسی خوش فہمی میں نہ رہیں۔ مجھ میں اللہ نے مقابلہ کرنے کی صلاحیت دی ہے”۔