🔥 From 6th place in 2025 to 1st place in 2026! 🥇🏆
Nick Walker made an incredible comeback to claim the Mr. Olympia 2026 title and write his name in bodybuilding history. 💪👑 @MrOlympiaLLC@NPCNewsOnline@nick_walker39
Month of April
کی سیلری منسٹری آف آئ�� پی سی نے گن کلب کے سرکاری ملازم قومی کھلاڑی ورلڈ گولڈ میڈلسٹ کو 3947 روپے تنخواہ چیک جاری کردیا صدیق شیخ جو کہ قومی کھلاڑی ہے اور منسٹری ائی پی سی میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں انھیں اپریل کے پورے مہینے کی تنخواہ کا چیک جاری کیا گیا
@AwaisSikander96@smowaiscricket جب ایک قومی سطح کے کھلاڑی کو، جس نے ملک کا نام روشن کیا ہو، اس طرح کے حالات کا سامنا کرنا پڑے گا تو نئے آنے والے نوجوانوں کے لیے یہ ایک انتہائی منفی پیغام ہے۔
گن کلب کے سرکاری ملازم، قومی کھلاڑی اور ورلڈ گولڈ میڈلسٹ صدیق شیخ کو منسٹری آف آئی پی سی نے اپریل کے پورے مہینے کی تنخواہ 3947 کا چیک جاری کر دیا۔ کیا کرکٹ کے علاوہ باقی کھیلوں میں کارکردگی کی کوئی اہمیت نہیں؟ صدیق شیخ کے حوالے سے احکامِ بالا سے اپیل ہے کہ ان کا کیس دیکھا جائے۔
@ARYNEWSOFFICIAL A 7 year old child was raped and brutally murdered. I pray for Zainab’s family and hope the rapist gets the worst of the worst punishment imaginable. Not by the government, but by the people. #JusticeForZainab
@SAMAATV@nadeemmalik@NadeemMalikLive A 7 year old child was raped and brutally murdered. I pray for Zainab’s family and hope the rapist gets the worst of the worst punishment imaginable. Not by the government, but by the people. #JusticeForZainab