پی ٹی آئی کےبااثرسیاسی شخصیت کی گاڑی کو ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر،غریب ڈرائیور کومہنگی پڑگئی
وزی��آباد پی ٹی آئی کے سابقہ صدر کا دو ڈرائیور پر ڈنڈوں سے وحشیانہ تشدد
ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہے کے مبشر چیمہ بربریت کی انتہاکرتےہوے ڈنڈے برسارہاہے
میرے گھر میں بس عورتیں اور شہید اور گمشدہ بھائی کے بیوی اور بچے رہتے ہے ،حسان ہمارا اکلوتا سہارا ہے،اس چھوڑ کر ہم بہنوں کو لے جاؤ
#SaveHizbullaQambrani#SaveHassanQambrani
سی آئی اے ایجنٹ حامد میر کا منافقانہ اور دوغلا پن ملاحظہ کیجیے
ذرا دیکھیے یہ دوغلا انسان عائشہ گلالئی کے الزامات پر کیا کہتا تھا اور اب @CynthiaDRitchie کے الزمات پر کیا موقف رکھتا ہے
الزامات کی انویسٹی گیشن تو ہونی چاہیے ناں؟
زیادہ سےطزیادہ ریٹویٹ کر کے منافق کو ایکسپوز کریں
کس جرم میں چھینی گئی مجھ سے میری ہنسی؟؟؟
میں نے تو کسی کا دل دُکھایا بھی نہیں تھا_____غبارے بیچنے والا بچہ اقبال ٹاون لاہور فیملی پارک مون مارکیٹ امیر ذادے کے پالتو کتوں کا شکار بن گیا کیا اس کے خلاف کوئی مقدمہ چلے گا سزا ہو گی یا پلاٹ دے کے صلح کروا دی جائے گی