SALUTE to @Athersmike, someone I had the privilege of playing with many years ago, and @SkySports for doing this interview despite political pressure and standing up for Imran Khan. More sportspersons need to find their voice—not just when human and political rights are violated in another country, but, more importantly, when they are threatened in their own.
How many of our sporting stars, for instance, spoke out when our women wrestlers were protesting?
Sport gives you a platform. USE IT. SPEAK OUT. And STAY STRONG when you stand up to power. 🙏
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن، پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران فخرِ پاکستان اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔
سوچنے کی بات یہ ہے کہ اگر انہیں ذرّہ برابر بھی یقین ہوتا کہ عمران خان نے کوئی سنگین غلطی کی ہے یا ان کے خلاف لگائے گئے الزامات میں حقیقت ہے، تو کیا وہ کبھی ایک براہِ راست کرکٹ میچ کی کوریج کے دوران اس حساس معاملے کو اٹھاتے؟
Sky Sports دنیا کے معروف اسپورٹس براڈکاسٹرز میں شمار ہوتا ہے۔ ایسے عالمی سطح کے پلیٹ فارم پر، وہ بھی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان براہِ راست میچ کے دوران، عمران خان کی صحت اور ان کے حالات پر گفتگو ہونا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ان کا معاملہ اب محض پاکستان کی سیاست تک محدود نہیں رہا۔
عمران خان کی عالمی سطح پر قائم ساکھ، ان کی کرکٹ کی خدمات اور پاکستان کو دنیا بھر میں پہچان دلانے میں ان کے کردار سے دنیا بخوبی واقف ہے۔
تین سال سے قید عمران خان کی آواز کو دبایا جا سکتا ہے، لیکن ان کی عالمی کریڈبیلٹی اور پاکستان کے لیے ان کی خدمات کو دنیا کی نظروں سے نہیں چھپایا جا سکتا۔ 🇵🇰
آج نیپال میں آنے والی تباہ کن سیلابی صورتحال اور اس کے بعد کی تباہی کی یہ مناظر پوری ہمالیائی خطے کے لیے ایک بڑا انتباہ ہیں۔ حالیہ تباہی میں گلیشیئر کے ٹوٹنے اور برف و چٹان کے اچانک بہاؤ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔
ہندوکش ہمالیہ (HKH) ریجن کا اہم حصہ گلگت بلتستان بھی ہے۔ ہمارے گلیشیئرز، دریا، جھیلیں اور پہاڑی بستیاں بھی موسمیاتی تبدیلی اور بڑھتے ہوئے قدرتی خطرات کی زد میں ہیں۔
یہ وقت صرف تباہی کی ویڈیوز دیکھنے کا نہیں، بلکہ سبق سیکھنے اور بروقت اقدامات کرنے کا ہے۔
اب وقت ہے۔۔۔ جاگو!
اپنے گلیشیئرز، دریاؤں اور ماحول کی حفاظت کرو
سہیل آفریدی یہ پانچ سال کی بچی ہری پور سے غائب ہوئی ہے یہاں پر تحریک انصاف نے تینوں سیٹیں جیتی تھیں۔
خان صاحب کو رہا تو تم نہيں کروا سکتے اس مظلوم والد کی فریاد سن سکتے ہیں یا نہيں؟ یا کمپنی نے تمہارے کانوں میں سیسہ پگلا کر ڈال دیا ہے؟
کیا تمہیں یہ بھی کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں bad governance اتنی کرنی ہے کہ تحریک انصاف کی قبر کھد جائے؟
مفتی طارق مسعود آسٹریلیا کے ایک چرچ میں پادری سے ملنے کے لیے گیا تو وہاں ایک انگریز خاتون نے مفتی طارق مسعود کا تعارف یہ کہہ کر کروایا۔
یہ مذہبی اسکالر، عظیم کرکٹر اور وزیراعظم عمران خان کے ملک سے آیا ہے ♥️
" یا اللہ ! ان کی نسلوں کو تباہ کر جو ہماری نسلوں کو آگے بڑھنے نہیں دیتے "
کل کیپٹن صفدر کا نعرہ لگانے پر میاں نواز شریف غصہ کر گئے تھے
آج کیپٹن صفدر کی، عوام کا پیسہ کھانے والوں کو تباہ کرنے اور ذلیل کرنے کی بد دعا دینے کی وڈیو منظر عان پر آگئی
سبی کاظمی نے خود کو 50 ڈگری ٹمپریچر گرمی میں ایک کمرے میں بند کر کے پاکستانیوں کو بتایا کہ ایسے عمران خان اڈیالہ جیل میں آپ کی آزادی کیلئے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔
استغفر اللہ 🙏 😭
آج سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو سامنے سے گزری یقین جانیں دیکھ کر دِل گرفتہ ہے پتہ نہیں کیسے ظالم اس ملک میں رہتے ہیں اور حیران ہیں ایسے والدین پر جو اپنے ننھے پھول ایسے درندوں کے حوالے کرتے ہیں ایک نے جکڑ رکھا ہے دوسرا مار رہا ہے اور تیسرا ویڈیو بنارہا ہے کسی ایک کو بھی ترس نہیں آیا تمام سیکیورٹی اداروں اور اربابِ اقتدار سے گزارش ہے کہ تینوں درندوں کو سرچ کرکے اسی طرح جکڑ کر پٹائی کرکے قرار واقعی سزا دی جائے تمام دوست اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ان درندوں کی پہچان ہوسکے