#Fotor#fotorapp Amazing AI editing and generating tool by Fotor @fotor_com. Sign up to get 10 free credits for AI image creating. https://t.co/T0wYV6RtWT
I'm deleting this soon because it's a legit cash-printing formula.
𝗣𝗮𝗶𝗱 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲 𝗙𝗥𝗘𝗘 (PART - 1 + 2 + 3 )
1. Artificial Intelligence + Data Analyst
2. Machine Learning + Data Science
3. Cloud Computing + Web Development
4. Ethical Hacking + Hacking
5. Data Analytics + DSA
6. AWS Certified + IBM COURSE
7. Data Science + Deep Learning
8. BIG DATA + SQL COMPLETE COURSE
9. Python + OTHERS
10 MBA + HANDWRITTEN NOTES
(72 Hours only ) Cost About - $500
To get: -
1. Follow
@hTanveerAwan
2. Like & retweet
3. Reply " Send "
I will do DM Everyone.
گھر میں موجود بجلی کی اشیا کتنے یونٹ بجلی خرچ کرتی ہیں اور ان سے بل پر کیا اثر پڑتا ہے؟ جانیں
ہر گھر میں اپنی سہولت کے اعتبار سے بجلی سے چلنے والی اشیا کا استعمال کیا جاتا ہے اور بہت سارے گھرانوں میں اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ جب بجلی کا بل آتا ہے تو ��ہ ان پر ایک بم کی طرح گرتا ہے- اور وہ بے ساختہ یہ کہنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ اتنی بجلی تو ہم خرچ نہیں کرتے ہیں پھر بل زیادہ کیوں آتا ہے- تو آج ہم آپ کو گھر میں موجود اشیا اور ان کا بجلی کے استعمال کے حوالے سے بتائيں گے کہ کون سی چیز کتنے یونٹ تک بجلی خرچ کرتی ہے-
1: انرجی میٹر
بجلی کی ترسیل کرنے والے اداروں کی جانب سے اپنے صارفین کی جانب سے خرچ کی جانے والی بجلی کا حساب رکھنے کے لیے گھروں سے باہر عام طور پر میٹر لگائے جاتے ہیں یہ میٹر دو طرح کے ہوتے ہیں-
ڈسک میٹر
اس میٹر میں ایک ڈسک لگی ہوتی ہے جو بجلی کے استعمال کے حساب سے چلتی ہے اگر یہ ڈسک 600 چکر پورے کر لیتی ہے تو ��جلی کا ایک یونٹ استعمال ہوتا ہے -
ڈيجیٹل میٹر
جن میں سرخ روشنی جل بجھ رہی ہوتی ہے جتنا زیادہ بجلی کا استعمال ہوتا ہے اس سرخ روشنی کے جلنے بجھنے کی رفتار بھی اتنی ہی تیز ہوتی ہے یہ روشنی 3200 بار جب جلتی بجھتی ہے تو بجلی کا ایک یونٹ استعمال ہوتا ہے یہ ہر میٹر کے اوپر لکھی ہوئی بھی ہوتی ہے-
گھریلو اشیا کے استعمال کا فی یونٹ حساب
ایک یونٹ ایک کلو واٹ فی گھنٹہ کے برابر ہوتا ہے یعنی بجلی کے سامان کا استعمال کتنے وقت کیا گیا اور وہ کتنے واٹ کی ہے اس کی مدد سے اس کو ضرب دے کر معلوم کیا جاسکتا ہے کہ بجلی کی اشیا کتنے یونٹ بجلی خرچ کرنے کا باعث بن سکتی ہیں-
استری
استری ایک ہزار واٹ کی ہوتی ہے یعنی اگر استری ایک دن میں ایک گھنٹہ چلے تو یہ ایک یونٹ بجلی خرچ کرے گی اسی طرح اگر ہر روز ایک گھنٹہ چلے تو مہینے کے تیس دنوں میں استری کا استعمال 30 یونٹ کے برابر ہو سکتا ہے-
ریفریجیریٹر
فریج عام طور پر فریج 0.250کلو واٹ کی پاور کے حام�� ہوتے ہیں اور گرمی کے موسم میں سولہ گھنٹوں تک کام کرتے ہیں باقی وقت میں ان کا کمپریسر بند رہتا ہے- تو اس فارمولے کے حساب سے جب ہم کلو واٹ پاور کو سولہ سے ضرب دیں تو اس حساب سے فریج ایک دن میں چار یونٹ تک بجلی خرچ کرتا ہے جو ایک مہینے میں 120 یونٹ بنتے ہیں-
پنکھے
گرمی کے موسم میں پنکھے دن رات چلتے ہیں اور ان کی پاور اعشاریہ صفر آٹھ کے برابر ہوتی ہے اور اگر دن میں بارہ گھنٹے تین پنکھے چلیں تو یہ ایک دن میں دو اعشاریہ چار چار یونٹ کا استعمال کریں گے جو ایک مہینے میں تقریبا 87 یونٹ خرچ کریں گے-
ائیر کنڈیشنر
گھر کے اندر گرمی کے موسم میں بجلی کے بل میں سب سے زیادہ اضافے کا سبب یہی بنتا ہے ایک ٹن کے اے سی 1200 سے 1600 واٹ تک کی طاقت کا حامل ہوتا ہے جب کہ ڈيڑھ ٹن ک ااے سی 1800 سے 2500 واٹ کا حامل ہوتا ہے- اور ایک ڈیڑھ ٹن کا اے سی ایک گھنٹے میں دو اعشاریہ پانچ یونٹ بجلی کا استعمال کرتا ہے جتنے گھنٹے اے سی چلایا جائے گا اتنے ہی یونٹ بڑھتے جائيں گے اور اس طرح بجلی کے بل میں اضافہ ہو جائے گا
(کمال ارسلان کی پوسٹ کو کاپی کیا گیا ہے۔)
Toss those mortarboards high and far, a symbolic act to end a chapter of the graduate's life...#MBA#graduationday🎓 #mastersdegree @ KASBIT https://t.co/JxWL97qztU