حضور کے آزاد کردہ غلام ثوبان سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”میری امت میں دو گروہ ایسے ہوں گے جنہیں اللہ تعالی نے آگ سے محفوظ کر دیا ہے ، ایک گروہ ہندوستان پر چڑھائی کرے گا اور دوسرا گروہ جو عیسیٰ ابن مریم کے ساتھ ہوگا۔
Mohammad Abbas becomes the seventh Pakistan bowler to etch his name onto the Lord’s Honours Board 🇵🇰
(Disclaimer: This is an AI-generated graphic.) | #PAKvsENG#Tests
BIG CHANGES IN PAKISTAN TEAM FOR 3RD TEST. 🚨
پی سی بی کا محمد رضوان اور امام الحق کو پاکستان واپس بھجوانے کا فیصلہ ۔۔۔ ان کی جگہ صائم ایوب اور عرفات منہاس کو بلا لیا گیا ۔۔ انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے بڑی تبدیلی
#cricket#PakistanNews#pakistan #sayamayubandarafatminhas #3rdtest
rizwan bht hi acha insaan hai woh hum bht se logon se behtar insaan hai cricket se phele apne religion ko age rhkna koi koi karta hai or rhi is ancor ki bat beta ap World cup se bahir ho bus rona band karo
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کی شکستوں کی تعداد۔۔۔ فتوحات سے بڑھ گئیں۔۔پاکستان نے 154 ٹیسٹ میچ ہارے جبکہ 153 جیتے۔۔۔ کل 473 ٹیسٹ میچ کھیلے۔۔۔
👍🚨🎖️#pakistan#testmatches#cricket#england
ازاد کشمیر حکومت کا وفاقی حکومت کو خط
آزاد کشمیر میں انٹر نیٹ سروسز کی بحالی کی درخواست
آزاد کشمیر میں آج سے 8 اضلاع میں انٹرنیٹ سروسز کی مرحلہ وار بحالی کا فیصلہ
آئندہ انٹرنیٹ کی بندش کا فیصلہ سوشل میڈیا صارفین کے رویے سے مشروط
آزاد کشمیر حکومت نے انٹرنیٹ سروسز کی بحالی کے لیے وفاقی وزارت داخلہ کو باضابطہ درخواست ارسال کی ہے
محکمہ داخلہ آزاد کشمیر کے نوٹیفکیشن کے مطابق 8 اضلاع میں مرحلہ وار انٹرنیٹ سروسز بحال کی جائیں گی
بعض علاقوں میں انٹرنیٹ سروس صرف تعلیمی اداروں اور بینکوں تک محدود رہے گی
مظفرآباد ڈویژن کے مختلف علاقوں میں DSL اور 3G/4G سروسز بحال کرنے کا فیصلہ
مظفرآباد ضلع میں تعلیمی اداروں اور بینکوں کے لیے صرف DSL سروس دستیاب ہوگی
باغ شہر اور دھیرکوٹ میں تعلیمی اداروں اور بینکوں کے لیے محدود DSL سروس بحال ہوگی
حویلی کہوٹہ میں DSL اور 3G/4G انٹرنیٹ سروس بحال کی جائے گی
میرپور اور بھمبر کے مکمل اضلاع میں DSL انٹرنیٹ سروس دستیاب ہوگی
کوٹلی میں تعلیمی اداروں اور بینکوں کے لیے DSL سروس بحال ہوگی
سہنسہ، سرساوہ، بلوچ اور تتہ پانی میں DSL سروس کی بحالی نہیں ہوگی
راولاکوٹ اور سدھنوتی میں فی الحال انٹرنیٹ سروس بحال نہیں ہوگی
تعلیمی اداروں کے سربراہان اور بینک برانچز کے ذمہ داران کو حلف نامہ جمع کرانے کی ہدایت
حلف نامے میں انٹرنیٹ کنکشن کے ریاستی مفادات اور قومی سلامتی کے خلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی ہوگی
انٹرنیٹ کنکشنز کو عوامی نظم کے خلاف استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی بھی حلف نامے میں شامل ہوگی۔
پاکستان لارڈز کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں 16 سال بعد ٹیسٹ میچ ہار گیا ۔۔۔۔۔انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 194 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔۔۔۔انگلینڈ نے پاکستان کو میچ میں کامیابی کے لیے 389 رنز کا ہدف دیا تھا، تاہم قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن اپ انگلش باؤلنگ کے سامنے زیادہ دیر مزاحمت نہ کرسکی اور پوری ٹیم 194 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ سعود شکیل نے شاندار مزاحمت کرتے ہوئے 97 رنز کی اننگز کھیلی ۔۔۔تاہم وہ سنچری مکمل نہ کرسکے،شان مسعود 26 ۔۔۔۔علی عثمان نے 16 رنز بنائے۔۔۔ کپتان بابر اعظم اور اذان اویس 6،6 رنز بنا سکے، محمد رضوان صرف ایک رن پر آئوٹ جبکہ عبداللہ شفیق بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔پاکستانی باؤلرز نے محمد عباس کی قیادت میں انگلینڈ کو دوسری اننگز میں مشکلات سے دوچار کیا، محمد عباس نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے 57 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں
#cricket #pcb #pakistanlose #engvspak
خواتین موٹرسائیکل سوار خواتین کو تنگ کرنے والے، حراساں کرنے ۔۔۔فقرےکسنے ،،چھیڑچھاڑ پر پولیس کرے گی کڑی کارروائی۔۔ ہو گی چھترول،،،،،بستر ہو گا گول۔۔خواتین غیر مناسب الفاظ پر قریبی وارڈن کر کریں گی آگاہ،،، تو پولیس لے گی فوری ایکشن
#womenbikers#punjab_police#trafic_police #harasment
مکہ دفاعی معاہدہ کے تحت پاکستان ترکیہ اور سعودی عرب کی مشترکہ دفاعی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ترکیہ میں ہو گا۔۔۔۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔۔۔۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان کے درمیان استنبول میں ملاقات...سعودی ولی عہد کا خیرمقدم
#paksauditurkye #meccadefenceagreement
#mekka_agreement
ایک بات واضح ہے ہماری طرف سے کہ ہم ملک سے وفاداری اور غداری کے لیے حکمران کو معیار تسلیم نہیں کر سکتے۔ تمہاری وجہ سے ملک ٹوٹا ہے، اسی سال اس ملک کے پورے ہو رہے ہیں۔ تمہاری وجہ سے ہم اوپر سے نیچے کی طرف آ رہے ہیں۔ اپنے اسی سال کا محاسبہ کیجیے۔ ہر زمانے میں تم تھے، یا تم جیسے اگر فکر تھی تو وہ بھی تمہارا مفاد تھا، تو وہ بھی تمہارا، اور جو آج ہم تنزّل میں گرے ہیں، وہ تمہارے اس اسی سالہ فکر و نظر اور اسی سالہ مفاداتی سیاست کے نتیجے میں ہم پہنچے ہیں یہاں تک۔
اس کو اَنا کا مسئلہ کیوں بناتے ہو؟ یہ ملک کوئی صرف تمہارا ہے؟ یہ ملک ہمارا ہے، اور میں اپنے وطنِ عزیز کے ساتھ وفاداری کا آپ سے کوئی سرٹیفیکیٹ بھی نہیں لینا چاہتا، کیونکہ تم میرے لیے معیار نہیں ہو۔
جب ہماری بات کا تمہارے پاس جواب نہیں بنتا تو پھر کچھ لوگوں کو چھوڑ دیتے ہو۔
میں اس سے کیوں ڈروں؟ میں نے چھتیس سال آپ کے انہی لوگوں کو بھگتا ہے۔ مجھے تمہارا زور معلوم ہے، مجھے تمہاری دلیل معلوم ہے اور مجھے تمہارا طریقۂ واردات معلوم ہے۔ کم بخت، وہی طریقۂ واردات ہے جو انگریز کے زمانے سے چلا آ رہا ہے۔ طریقۂ واردات تو تبدیل کر لو۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کا سکھر میں خطاب
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان کے درمیان استنبول میں ملاقات ۔۔۔ سیاسی، معاشی، سیکیورٹی اور ثقافتی شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کے مسلسل فروغ اور وسعت پر اطمینان کا اظہار
#pakistanturkye
Pakistan's DPM Ishaq Dar and CDF Field Marshal Syed Asim Munir arrived in Türkiye on Sunday to attend the first meeting of a key committee formed under the Makkah Joint Defense Agreement, according to Pakistan’s foreign office. https://t.co/fBaTmy8qxE
🟥 پاکستان کی مسلح افواج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے ترکیہ کے 104ویں "یومِ فتح" پر پاک ترک دوستی اور بھائی چارے پر مبنی خصوصی نغمہ جاری کردیا۔
اردو اور ترک زبان پر مشتمل اس نغمے کے بول İki Kalp Tek Can — دو دل، ایک جان ترکیہ اور پاکستان ہیں۔ اس میں دونوں ممالک کے مشترکہ ایمان، تاریخ، جدوجہد اور لازوال دوستی کو اجاگر کیا گیا، جبکہ ترک ساز باغلاما اور پاکستانی رباب کا امتزاج بھی پاک ترک ثقافتی قربت کی علامت کے طور پر شامل ہے۔ 🇵🇰🇹🇷
#30AğustosZaferBayramı
#ZaferBayramı #BüyükZafer
#ZaferimizKutluOlsun
#TürkiyeVictoryDay #30August1922
🚨 گوگل پلے کے 2 نئے قواعد!
گوگل نے اینڈرائیڈ ایپس کے لیے کارکردگی اور سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے 2 نئی شرائط متعارف کرا دی ہیں۔
1️⃣ کم میموری استعمال 🧠
ایپس کو کم ریم استعمال کرنا ہوگی اور کوڈ و تصاویر کو بہتر بنانا ہوگا۔
📅 نفاذ: فروری 2027
2️⃣ زیرو ٹیپ سائن اِن 🔐
نئے اینڈرائیڈ فون پر ایپس خودکار طور پر صارف کا سائن اِن بحال کریں گی، دوبارہ پاس ورڈ ڈالنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
📅 نفاذ: اپریل 2027
مقصد: کم ریم استعمال، تیز تجربہ اور بہتر سیکیورٹی۔ ⚡
#GooglePlay #Android #Google #TechRahat #TechNews
Pro-Khalistan Sikh demonstrators have staged a protest in New York against the visit of the RSS chief to the United States
@SFJ_US_Official@mohanbhagwat#RadioPakistan#News
https://t.co/9V2sRGA04H