پاکستان نے D-248 کاماکازی ڈرون کی نمائش کر کے دنیا کو حیران کر دیا ہے یہ ڈرون تین ہزار کلو میٹر تک وار لوڈ لے کر جا سکتا ہے مطلب انڈیا کا ہر کونا اور اسرائیل اب پاکستان کی ریننج میں ہیں ایران کے شاھد ڈرون جیسے اس کے ونگ ہیں
🚨BREAKING: SAUDI ARABIA JUST OPENED A $3 BILLION AGRICULTURAL HIGHWAY WITH PAKISTAN.🇸🇦🤝🇵🇰🔥
169,000 TONS OF PAKISTANI RICE ARE ALREADY IN-NOW THEY WANT $3 BILLION MORE.🤝⚔️💪🏻
• $3 billion export target
• Rice, meat, fruits & green fodder
• Water-efficient tech + quality certificates
• Pakistan invited to International Date Council
Food security is being built together.⚔️🔥
14 newborns lost their lives at PIMS. The inquiry report is out, officials have been suspended and criminal proceedings ordered. But no action can bring those innocent lives back.
If government hospitals and schools are truly good enough, why don’t those in power send their own children there?
Every Pakistani deserves the same standard of healthcare and education.
#PIMS #Pakistan
Pakistan is aiming to become the world’s 24th-largest economy and eventually join the G20, according to Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar.
The statement reflects the government’s ambition to strengthen Pakistan’s economic position and increase its role in global economic affairs. Reaching such a ranking would require sustained economic growth, higher productivity, increased exports, greater investment and improved financial stability.
The G20 brings together major advanced and emerging economies and accounts for a significant share of global economic activity. Dar’s remarks highlight Pakistan’s long-term goal of expanding its economy and becoming a more influential player in the international economic landscape.
Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI generated and is just for reference.
#PakistanEconomy #IshaqDar #G20 #Pakistan #EconomicGrowth #GlobalEconom
دریائے سندھ، جس کا پانی نہ جانے کتنے لوگ پیتے ہیں... آپ یقین نہیں کریں گے کہ سکھر میں اسکے ساتھ کیا ہو رہا ہے
(مکمل حقیقت جاننے کے لیے دیکھیں ہماری ڈاکیومنٹری، لنک کمنٹس میں موجود)
This is Algeria right now!
Don't tune out, Algeria. Not now. These fires are catastrophic and apocalyptic scenes. Our world is on fire, we have to deal with this new normal, to stop it, and we have to learn to cope
I’m praying for the people in Algeria affected by the wildfires
محسن نقوی کا کراچی ائیرپورٹ کا دورہ، جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے والوں کیخلاف سخت ایکشن کا حکم، بیرون ممالک جانے والے مسافروں سے امیگریشن پراسیس کے بارے میں پوچھا۔
یہ سوڈان کے بچے نہیں ہے یہ کینیا کے بچے بھی نہیں ہے یہ گھانا کے بچے بھی نہیں ہے بلکہ سندھ کے وزیراعلی جو دس سال سے کرسی پر براجمان ہے اُس کے شہر کے بچے ہیں
یہ بچے سکول بھی نہیں جاتے ہیں اور جہاں نہاتے ہیں وہی سے پانی پیتے ہیں
کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے ❤️
ریلوے منسٹر خواجہ حنیف عباسی صاحب کا ریلوے کی قدیم قلی سسٹم کے لئے ایک اور تاریخی فیصلہ۔
ریلوے سٹیشن پر ٹھیکداری نظام ختم اب قلی جو کمائے گا وہ اپنے بچوں کے لئے گھر لئے کر جائے گا 👏👏👏
کراچی: "سالی آدھی گھر والی" سالی کی پہنچ سندھ پولیس کے افسران تک؟ بااثر سالی نے پڑوسیوں کو پولیس سے چھترول کروا دی مبینہ تشدد کی ویڈیو سامنے آ گئی!
ذرائع کے مطابق معمولی سے جھگڑے پرایک خاتون نے مبینہ طور پر پولیس والوں کو بلا کر پڑوسی میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا، جبکہ پولیس اہلکار بھی موقع پر موجود ہیں، دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ خاتون مبینہ سندھ پولیس کے ایک سینئر افسر کی سالی ہیں۔
ویڈیو میں متاثرہ میاں بیوی نے اپنی جان بچاتے ہوئے اپنے گھر میں پناہ لی، اس کے باوجود مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کے ذریعے ہراساں کرنے اور گھر میں داخل ہونے کی کوشش بھی دکھائی دیتی ہے، اطلاعات کے مطابق بعد ازاں دونوں میاں بیوی کو گرفتاربھی کیا گیا، تاہم رہائی کے بعد خوف کی وجہ سے اپنے گھر سے روپوش ہیں، پولیس افسران کے خوف اور سالی کے مبینہ تشدد کی وجہ سے اب تک گھر نہیں آئے، جبکہ CCTV فوٹیج نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا پولیس اور سالی کا، اپکی نظر میں پولیس کا ایسا غلط استعمال اپکی نظر میں ٹھیک ہے ؟؟
سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر دی گئی،، رپورٹ میں سانحہ کے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی سفارش، رپورٹ رات گئے وزیراعظم آفس میں جمع کروائی گئی۔ وزیر اعظم کو رپورٹ کے مندرجات سے بھی آگاہ کردیا گیا۔
#Pims#Pakistan#Islamabad#HealthSystem
امریکہ میں موجود پاکستانی سفیر ٹرمپ نے بھارت کو ایک دفعہ پھر زلیل کردیا ہے۔
انڈیا صحیح گنتی نہی بتارہا ۔ 150 ملین ڈالر کے سات جہاز گرادیے گۓ اس زیادہ تباہ ہوۓ۔ جنگ نا رکتی تو ایٹمی ہتھیاروں کا۔استعمال بھی ہوسکتا تھا۔ ٹرمپ
Sindh Police arrested a member of the victim's family after they uploaded the CCTV video showing the girl being beaten with a dumbbell while Sindh policemen were there. Shame on these bastards.
JF 17 Thunder ⚡
پاکستان ائیر فورس قادری بیس!!!!
پاکستان کا سب سے اونچائی والا فارورڈ آپریٹنگ بیس ہے،
جو گلگت بلتستان، پاکستان میں اسکردو شہر کے قریب واقع ہے۔ 🦅🇵🇰
برطانیہ سے 🇵🇰آنیوالی فیملی کو
ائیرپورٹ سے نکلنے کے بعد موٹر وے پر لوٹ لیا گیا
سبز نمبرپلیٹ،blue light والی سفید Fortunerمیں موجود لوگوں نے برٹش فیملی سے اُس خاص بیگ کی ڈیمانڈ کی جسمیں جیولری و کرنسی تھی
متاثرہ فیملی کیمطابق ائیرپورٹ عملہ،موٹروے پولیس، ڈاکو سب واردات میں شامل ہیں
کراچی کی بااثر خاتون SSP فدا حسین کی رشتہ دار ہے پولیس والوں کو بلا کر تشدد کرواتی ہے اور پھر انہی پر FIR درج کروا دیتی ہے پولیس والے CCTV کیمرے تک توڑتے نظر آ رہے ہیں
محترمہ اتنی بااثر ہے کہ بلڈنگ کی لفٹ تک کسی کو استعمال کرنے نہیں دیتی واہ
Bangladesh's intention to join the
#Mecca_Defense_Treaty is a very important and welcome idea.
This move will strengthen the ideology of the Muslim Ummah's common defence InShaAllah ....
The Pakistani nation will warmly support such a move.