کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو خواہ تم کو یقین ہو کہ وہ بُرا ہے ـ تمہارے لئیے یہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا۔
وزیراعظم نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی کے بلوں کی وصولی روک دی ، وزیراعظم کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت #ISPR#PmShehbazSharif#savealipur
#savealipur
The number of deaths due to floods in Alipur Tehsil of Muzaffargarh is increasing with each passing day. The government is conducting rescue operations in a good manner, but it needs to be further increased.
Children are crying from hunger, people needs food, milk
حکومت علی پور میں امدادی سرگر��یوں کا انچارج اسامہ نذر کو بنا دے/ورنہ سیاسی طور پر سفارش/کرپشن ہوگی یہ وقت انسانیت اور سرائیکی وسیب کی بقاء کےلئے اہم ہے اس وقت صرف عوامی خدمت بس۔
#savealipur
@MaryamNSharif
@CMShehbaz
@HamidMirPAK
علی پور میں ہر طرف پانی ہی پانی ہے، لوگ گھروں کے اندر پھنسے ہوئے ہیں۔ ڈیمانڈ ہے کہ ریسکیو ٹیمیں فوری بھیجی جائیں تاکہ معصوم جانیں بچ سکیں۔ @CMShehbaz@GovtofPunjabPK@ndmapk#savealipur
مان لو کہ میرے کوئی 40 50 ہزار اگر فالور ہوں اور کسی بھی وجہ سے یا تنقید کی وجہ سے مجھے کمنٹ سیکشن بند کرنا پڑے..
یقین کرو میں مرنا بہتر سمجھوں گا۔
#savealipur#قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ
تحصیل علی پور
ہمارا بھی وقت گزر جائے گا…
مگر ان علاقوں میں جہاں ہزاروں لوگ پھنسے ہوئے ہیں اور دم توڑ رہے ہیں، وہاں امداد کی رفتار آنکھوں میں آنسو لے آتی ہے۔
لوگوں کی چیخ و پکار، ان کی فریادیں، بے بسی اور بےچارگی دل کو چیر کر رکھ دیتی ہیں
#savealipur