یہ سارے CSS کرکے سِول سروسز میں بھرتی ہوئے نئے بچے ہیں
انہیں پاکستان کا ذہین ترین طبقہ مانا جاتا ہے۔
یقین مانیں گزشتہ 75 سالوں میں ان میں سے ایک بھی دانہ ایسا نہیں نکلا
جس نے پوسٹ آفس کو TCS ریلوے کو فیصل موورز بس، نیشنل بنک کو اسٹینڈرڈ چارٹرڈ
میو ہسپتال کو ڈاکٹرز ہسپتال جیسا
ہی کر دیا ہو یا کوئی ایسا کام کیا ہو جس پر فخر کیا جاسکے۔
اپنی سروس کے دوران یہ جی بھر کر ملک اور غریب عوام کو لوٹیں گے پھر ریٹائرمنٹ کے بعد کسی ترقی یافتہ انگریزوں کے ملک شفٹ ہوکر پاکستان کے سسٹم اور عوام کو گالیاں دیں گے.
اس پوسٹ کو شیئر کر کے مقصد تنقید کرنا نہیں ہے صرف یہ بات باور کروانا ہے
کہ ہم جہاں بھی ہیں اپنے حصے کا پورا پورا کام کرتے رہیں ۔۔
کیونکہ جن ممالک کو آپ جانتے ہیں
جن ممالک کو آپ ترقی یافتہ کہتے ہیں
جن ممالک میں آپ جا کے رہنا پسند ک��تے
وہاں کام کرنے کے لیے فرشتے نہیں اتے ہیں ۔۔
لاہور کے شہریوں کے لیے جدید سفری سہولت کی تیاری جاری ہے۔ ٹرام بس کو پاکستانی سڑکوں کے تقاضوں کے مطابق تیار کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا وژن، پنجاب میں جدید اور معیاری پبلک ٹرانسپورٹ کا نیا دور! ❤
چکن کی قیمت 450 سے 700 روپے تک پہنچ گئی ہے، آٹا 200 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے، LPG کی فی کلو قیمت 620 روپے ہے، جبکہ فائن آٹے اور میدے کی فی بوری قیمت 15 ہزار روپے کے قریب جا پہنچی ہے۔ گندم کا سرکاری ریٹ فی من 38 سو روپے ہے مارکیٹ میں ساڑھے 5 ہزار روپے میں فروخت ہورہی ہے، غریب آدمی صبح اٹھ کر یہ فیصلہ نہیں کرپاتا کہ LPG سلنڈر بھروائے یا گھر کے لیے روٹی کا بندوبست کرے۔ حکمرانوں نے میڈیا کو صوبوں کی بحث میں الجھا رکھا ہے، دوسری طرف عوام مہنگائی اور اپنے ہی نمائندوں کی نااہلی کے باعث ذلیل و خوار ہو رہی ہے۔
" Baba is an army man . I have to protect the country . So I have to go over there as border is there. "
Major Omar shaheed's last conversation with his little son before leaving home.
پاکستان آ کر اگر کسی چیز سے Impressed ہوا ہوں تو وہ Fly Jinnah ائیر لائن ہے یار کمال کی سروس ہے اس ائیر لائن کا سارا سسٹم اے ون ہے - کسٹمر سروس سے لے کر جہاز اور اسکی میزبانی تک میری طرف سے 100/100 نمبر
باکمال لوگ
لاجواب سروس
مجھے ایسا لگا جیسے میں یورپ کی کسی ائیر لائن پر سفر کر رہا ہوں -
Islamabad to Lahore
🥀🥀🥀 Lahore to Islamabad
@flyjinnah
#FlyJinnah
گورنر راج لگنے کے بعد سب سے زیادہ کام کرنے والی ہماری بہادر مس وزیر کی نگرانی میں صفائی کے حوالے سے کام جاری ہے۔اپنے محکمے کے ایک ایک بندے سے کام کروانے والی اس خاتون کو میرا سلام۔وہ محکمے والے حیران ہیں وہ پریشان ہیں کہ اچانک سے ہم پر کیا قیامت ٹوٹ پڑی ہے جو سکون نہیں لینے دیا جا رہا اور مسلسل اپنے فرائض پورے کرنے پر لگایا ہوا ہے
مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن کے مطابق ایل ڈی اے نے ٹھوکر نیاز بیگ لاہور میں محنت کش مزدوروں کے لیے گوشۂ مزدور قائم کر دیا۔ سایہ دار نشستیں اور صاف ستھرا ماحول مزدوروں کو باعزت سہولت فراہم کر رہا ہے۔ لاہور میں اب ایسے 5 مراکز قائم ہیں۔ ❤️👏
@MaryamNSharif
پنجاب سے کن لوگوں کو مسلہ ہے؟وزيراعلی پنجاب نے ڈھائی سال ميں اپنی کارکردگی سے ماضی کا سياسی بيانيہ الٹ ديا۔
پنجاب 13 کڑوڑ آبادی والا صوبہ جس کا مريم نواز شريف نے ڈھائ سال ميں نقشہ بدل ديا۔اس کے برعکس سندھ کی ساڑھے پانچ کڑوڑ آبادی،کے پی ساڑھے چار کڑوڑ آبادی تيرہ سال اور سترہ سال کی تسلسل والی حکومتيں بھی ڈھائ سال کا مقابلہ نہيں کر سکتيں
پنجاب نے مريم نواز شريف نے شہريت کی نئ definition دی ہے۔روائتی طور پر وزرا اپنی مرضی کے ڈی سی،DPO لگواتے تھے،اپنے حلقوں ميں vested interest سرو کرتے تھے اور اپنی اجارہ داری قائم کی ہوئ تھی۔مريم نواز شريف نے اس سياست کے کلچر کو مسترد کيا اور ميرٹ کو اپنايا۔
آج اپنی من مانی نہيں چلتی،امير کو غريب پر فوقيت نہيں دی جاتی،خواتين کو ہراساں کرنے والے لاچار و بے بس ہو چکے ہيں۔آج پيسے اور اثرورسوخ والا کمزور کے ساتھ زيادتی نہيں کر سکتا۔
2024 میں ہماری حکومت کو وہ پنجاب ملا تھا جہاں نا ��ڑکیں صاف تھیں نا کوڑا اٹھانے کا کوئی موثر نظام اور نا ہی وہ مشینری جو اتنے بڑے صوبے کو صاف رکھ سکے۔ ستھرا پنجاب وہ منصوبہ ہے جس نے پنجاب کی تقدیر بدل کر رکھ دی ۔ آج پورے پنجاب میں ہر شہر ہر سڑک ہر گلی کو ستھرا پنجاب کے ہیروز روزانہ کی بنیاد پر صاف کرتے ہیں ۔ پہلے جہاں کوڑا اٹھنا ایک خبر تھی آج کوڑا کسی جگہ موجود ہونا خبر ہوتی ہے
جدید مشینری اور لاکھوں ورکرز کے ساتھ ستھرا پنجاب اس وقت عالمی توجہ حاصل کرچکا ہے۔
ایسے ہی نہیں کہتے مقابلہ کرنا ہے تو کارکردگی پر کرو جہاں ہر بار تمہیں شکست دیں گے۔
محفوظ نہیں محفوظ ترین پنجاب!
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے نئے اینٹی ریپ ایکٹ، سپیڈی کورٹس کے قیام اور مقررہ مدت میں مقدمات کے فیصلوں کا حکم۔ جدید ٹیکنالوجی اور اے آئی کی مدد سے تفتیش و پراسیکیوشن بہتر بنائی جائے گی، جبکہ ملزمان کو قرار واقعی سزا دلانے کے لیے مؤثر قانون سازی ہوگی۔
خواتین اور بچوں کا تحفظ وزیراعلی مریم نواز کی اولین ترجیح ہے کسی بھی مجرم کو قانون سے بچنے نہیں دیا جائے گا۔
Too scared to call for help? Just SHAKE your phone!
The Women Safety App's Phone Shake Feature lets you alert the Virtual Women Police Station without making a call.
One simple action can connect you to police assistance.
Download the Women Safety App today!
#WomenSafety #SafeCity #WomenProtection #PunjabPolice #PublicSafety
#Lahore continues to preserve its history and identity the recent example . sir Ganga rams mansion and now the fabulous din dyal mansion shows their seriousness to preserving history and culture for the future generations. Bravo . #pakistan
ڈسلڈورف جرمنی میں اسٹیڈیم کے اندر ہوٹل دیکھ کر خیال آیا: محسن نقوی صاحب، پاکستان کے بڑے کرکٹ اسٹیڈیمز کے ساتھ بھی ہوٹل بنائیں۔ عام دنوں میں PCB کی آمدن بڑھے، مہمان ٹیمیں وہیں ٹھہریں، آمدورفت کی سیکیورٹی پر خرچ کم ہو اور شہری سڑکوں کی بندش سے بچیں۔