خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں ہوں و ہ وزیر کیا کہہ رہے تھے…
“آپ لوگ بڑے بدبخت لوگ ہو کہ مسلمانوں کا سب سے بڑا لیڈر عمران خان ہے جو مسلمانوں کے لئیے آواز اٹھاتا تھا،انکو آپ نے راتوں رات فارغ کیا کرسی سے،اللہ اس ملک پر رحم کرے “
Join me at https://t.co/SCZzmLXdQI for a free week of MaxAI Pro rewards. It lets you use AI on any webpage with one click, powered by ChatGPT, Claude, Bard, and Bing AI. Click here: https://t.co/yLrbXKB6Hn
https://t.co/dzqPDRlPN2 (Formerly https://t.co/i1gn8ezGuE) is your AI copilot for the web, powered by ChatGPT, Bard, Bing AI, and Claude.
One click lets you compose, improve writing, summarize, explain, fix spelling & grammar, translate, or reply to any text on any website.
شہریوں کیلئے اہم اطلاع
سادہ کپڑوں میں ملبوس کسی شخص کو تلاشی مت دیں۔ ایسے کسی بھی شخص کے روکنے پر نہ رکیں۔ پولیس اہلکار ہمیشہ یونیفارم میں ملبوس ہوں گے اور پولیس کی گاڑی یا موٹرسائیکل پر ہوں گے۔
بغیر یونیفارم اگر کوئی شخص آپکو روکے، تلاشی لے یا کوئی مشکوک حرکت کرتا نظر آئے تو فوراً پکار-15 پر اطلاع کریں
#ICTP #OPS #Islamabad #Police
کراچی میں سمندری طوفان کا خدشہ ، عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے ماضی میں اپنے جلسوں کو سونامی کا نام دے کر طوفان کی راہ ہموار کی۔ سلمان احمد
#ImranKhan@sufisal
https://t.co/NqKjzYZMLN
تحریک انصاف کے چیئرمین اسد امان نے گمشدگی سے قبل ویڈیو ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت اسکے ساتھ کچھ بھی کرسکتی ہے پہلے بھی کیا ہے میرا ووٹ عمران خان کی امانت ہے جو 15 پندرہ جون کو حافظ نعیم کو دوں گا، گزشتہ روز اسد کی حافظ نعیم کو ووٹ نہ دینے کی ویڈیو آئی تھی
چوہدری پرویز الہی کی کمرہ عدالت سے صحافیوں سے گفتگو
میری طبعیت ٹھیک نہیں ہے،دس روز سے جیل کے چھوٹے سے کمرے میں بند ہوں،جیل کے کمرے میں ہوا کے لیے پنکھا کبھی چلتا ہے کبھی نہیں،گھروں والوں سے ملاقات بھی نہیں کروائی جارہی،پرویز الہی
Disappointed with the service at HBL's Korangi Rd DHA Phase II branch. My senior citizen mother was rudely dismissed by Mr. AttaUrRehman & Ms. Javeria BM while opening a pension account. @HBLPak#CustomerService#accountability
"اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود عمران خان کے کیسز کچہری سے جوڈیشل کمپلیکس ٹرانسفر نہیں ہو سکے"
آئین و قانون کی باتیں کرنے والے کس طرح آرام سے عدالتی احکامات کو ہوا میں اڑا رہے قوم کو سب نظر آرہا ہے