@AmirHQureshi حیرت ہوتی ہے کوئی کتنا بےغیرت ہو سکتا ہے ویوز کے لیے، بلا مبالغہ کوئی سینکڑوں ایسی باتیں اس کی جھوٹ ثابت ہو چکی ہیں، پھر بھی یہ شرم نہیں کرتا۔
@CSMR786 ہم پاکستانیوں کی ایک اچھی بات ہے کہ یہاں لڑائی بہت کم ہوتی ہے ہاں یہاں کئی لوگ مل کر کسی ایک بیچارے کو مارتے ہیں اسی طرح یہاں مذاق بہت کم کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں دماغ چاہیے ہوتا ہے یہاں کئی لوگ مل کر کسی ایک کا مذاق اُڑاتے ہیں یہاں بہادر کی نہیں زیادہ تعداد والوں کی جیت ہوتی ہے
@TahiraAsim3@KeepsamM@Mehtab39257518 یہ ایک علامتی بات ہے، ورنہ ہمارے تمام بزرگانِ دین ہمیشہ قید خانوں میں پائے جاتے۔ جبکہ موجودہ قیدی اپنے جرم کی سزا کے طور پر قید ہے۔ نہ ہی تمام مسلمانوں کو یہ حکم دیا گیا ہے کہ جاؤ اور جیل میں جا کر بند ہو جاؤ۔
@JalalViews@Aadiiroy2 بہت ہی غلط ہوا ہے، اس دکاندار کو سزا ملنی چاہیے۔ لیکن اگر بھارت میں ایسے 100 واقعات ہوتے ہیں تو پاکستان میں شاید 1 ہوتا ہے۔ دونوں کا کوئی موازنہ نہیں۔
@KashmirTodo2@suhailshaheen1@KashmirUrdu@Quetta_01@Rahim_Sediqi46@Zabehulah_M33 Punjab police hay, bilkul ghalat kar rahay hain, lekin kia ye pehli baar horaha hay? Sahiwal main bacho kay samnay jo maan baap ko maara gaya tha Eik zehni mareez salah uddin ka police custody main qatal ? khan dore kay lataudad main se 2 waqiat, bahar hal is sab ko rukna chahiye