میں ایک پاکستانی ہونے کے ناطے عمران نیازی کو ایک فاشسٹ سمجھتا ہوں ۔
میرا ضمیر کسی آئین شکن ، خودپسند، گھمنڈی، کرپٹ، پدر شاہانہ اور فسطائی اوصاف رکھنے والے شخص کو لیڈر ماننے سے انکاری ہے چاہے اس کو پسند کرنے والے لاکھوں میں ہوں۔
#قاسم_کے_پاپا_چور_ہیں#فاشسٹ_عمران_نامنظور
واج برو جیسے مدر فگر نے آج اپنے وی لاگ کو پرینک قرار دیا اور کہا کہ یہ سب اس لئے کیا تاکہ مردہ عمران خان بول پڑے لیکن اس مذاق نے دو خاندان اجاڑ دیئے پہلا شکار سعودی عرب میں شبیر بلوچ نامی یوتھیا ہوا جس نے دیار غیر میں بیٹھ کر فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کو قتل کی دھمکیاں دیں اور اس سنگین جرم پر پابند سلاسل ہوا اور اب بقیہ زندگی سعودی جیل میں جبکہ اہل خانہ کرب اور مزید غربت میں جئیں گے کیونکہ واحد کفیل عمرانی فتنہ کے ہتھے چڑھ گیا اور دوسرا خاندان محمد حسین نامی نوجوان کا ہے جس نے مسلح ہوکر سکیورٹی فورسز پر حملہ کردیا اور جان کی بازی ہار گیا کیونکہ تحریک انصاف یہ پروپیگنڈہ کررہی ہے کہ اگر عمران کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حافظ جی ہوں گے
افسوس کہ ان یوٹیومروں نے اپنے ویوز اور ڈالروں کیلئے نوجوان نسل کی برین واشنگ کرکے انہیں انتہائی اقدام پر مجبور کردیا اور جس عمران خان کےلئے دو نوجوان اپنی زندگی اور مستقبل ہار گئے اس عمران کے اپنے بچے لندن میں پرتعیش اور محفوظ زندگی گزار رہے ہیں جبکہ شبیر بلوچ اور محمد حسین کے اہل خانہ بقیہ زندگی آہوں سسکیوں میں گزار دیں گے