@CSMR786 ایسے حملے کو روکنے کے لیے کوئ راکٹ سائینس کی ضرورت نہیں صرف عوام کو اپنے جیسا انسان سمجنا ضروری ہے کوئ فیصلہ کرنے پر انکو نیک نیتی سے اعتماد میں لے کیا کریں
@ShamaJunejo@chsaeed291@betterpakistan یہ ڈکری ختم ہوگی اور دوبارہ سے ٹرائل کا حکم ہوگا
اس کا یہ مطلب نہیں کہ ڈکری غلط ہے صرف اپنے نظامِ عدل کا انڈیکس یاد رہے😒
@Amina_Nur_005 آپکی آفر پر ریپلائ دیکھ کر اندازہ ہوا pti کے نام نہاد سپورٹر دراصل چُوری کھانے والے طوطے ہی ہیں
بَھڑووں نے تسلیاں دے دے کہ ۸۰۴ کو جیل میں ماردینا ہے اور خود ایک ہزار کے گیارہ سو تک دینے کو تیار نہیں 🤨
@PAK_INTEL786 اللّہ کے فضل سے جنگ کے پہلے راؤنڈ میں ایران کی مخالفت میں کچھ نہی لکھا وہ ایران کی محبت میں نہی بلکہ پاکستان کی مثبت کاوشوں اور ملک کے روشن مستقبل کی اُمید پر، ایران اس وقت بھی خبیث تھا اور آج بھی خبیس ہی ہے
یہ بات جتنا جلد سب کو سمجھ آجائے پاکستان بلکہ اسلام کے لیے بہتر ہے
@KeepsamM اللّہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں یہ پنجاب ہی ہے جو ملک کی سلامتی کو تھامے کھڑا ہے۔ الزامات بھی، تہمتیں بھی، قربانیاں بھی لیکن بطور پنجابی پھر بھی خوش ہوں ملک کو دے رہے ہیں ملک کو لوٹنے والے نہیں ملک پر سودے بازی بلیک میلنگ کرنے والے نہیں
جواب بحرحال دینا چاہئیے
@KeepsamM@Majid_khan005 یہ سب خباستیں جائز
مگر
میں اس سسٹم کو بُرا نہیں کہتا جو ppp کی منافقت، pti کی غداری، jui کی مفاد پرستی کو خاطر میں نہیں لا رہا۔ الفاظ محسن نقوی کے تھے اور فرسٹریشن انہی تین جماعتوں کی تھی
@azan2857@khrPMLnUK جھوٹ،الزام، بہتان یہ سب ہمارے اپنے ہی مُلک دُشمنوں کے ہتھیار ہیں اور انکا واحد علاج قانون کے مطابق انکی گرفت ہے مگر انکو نا ملک کی عزت کا خیال ہے اور نا قانون کی فکر
حکومت اور اداروں کے پاس انکو پکڑنے کی ہمت نہیں، وسائل نہیں یا نیت نہیں تو غداری میں خود کو شریک جرم ہی سمجھیں😏
@AbsarAlamHaider@Abbbbbasi This is the right approach everyone shall follow. Don’t sit back, lawfully take every nonsense to its logical end.
wana see his software updated soon, إِنْ شَاءَ ٱللَہ
@syedamirhussa16 محسن نقوی کی محسن نقوی کی موجودگی میں محسن نقوی کے سامنے وضاحتیں محسن نقوی نے مانتے ہوئے محسن نقوی کو محسن نقوی کے تمام تر عہدوں پر کام کرنے کا اشارہ دے دیا
@OldPakistan143 I repeat and stand by my words!
Naqvi’s last day’s statement reflects pure frustration of blackmailer ppp, as they are rapidly losing their political worth all over the country إِنْ شَاءَ ٱللَہ
@OldPakistan143 بین الاقوامی حالات سازگار نہیں لیکن وزیرِ پٹرولیم، وزیرِ خارجہ، وزیرِ بجلی، وزیرخزانہ انہوں نے پنجاب میں کی گئ سب کاموں پر پانی پھیرا ہے۔ کبھی بھی کسی بھی بات پر عوام کو اعتماد میں نہیں لے سکے
@digitalchirrya@MianIrshad8 یہ بہانے عوام نہیں سنے گی
غلط پالیسی اور کام کو اسٹیبلشمنٹ کے کھاتے میں ڈالنا ہے تو پھر آپ میں اور ۸۰۴ قیدی میں کیا فرق رہ گیا
ایسا ہے تو
اچھے کام بھی انکے کھاتے میں ڈالیں
اپنی نالائقیاں مانیں
اپنی لاچارگی تسلیم کریں
عوام سے معافی مانگیں
مستعفی ہوں اور
عوام کو فیصلہ کرنے دیں
ایک طرف سندھ کا عوام پینے کے صاف پانی، صحت، تعلیم اور دو وقت کی روٹی کو ترس رہا ہے، دوسری طرف صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے صاحبزادے راول شرجیل میمن لندن کے 2,000 پاؤنڈ فی رات والے ہوٹل میں مقیم ہیں۔
سندھ جلتا رہے، وزیروں اور شاہزادوں کے شوق سلامت رہیں!
@AlamgirZeb132 جس نظام میں pti جیسی غدار، jui جیسی متکبر اور ppp جیسی بلیک میلنگ جماعتیں آؤٹ ہو رہی ہوں اس نظام کو ہم ناکام کیوں کہیں
یہ زرداری کی فرسٹریشن ہے جسکو نقوی کے ذریعے اُگلا گیا ہے
حکومت کی اپنی نالائقیاں یا کوتاہیاں بحرحال انکے لیے واحد خطرہ ہیں🧐
@ZafarShirazi7 جس نظام میں pti جیسی غدار، jui جیسی متکبر اور ppp جیسی بلیک میلنگ جماعتیں آؤٹ ہو رہی ہوں اس نظام کو ہم ناکام کیوں کہیں
حکومت کی اپنی نالائقیاں یا کوتاہیاں بحرحال انکے لیے واحد خطرہ ہیں🧐