وہ سپین جس کو ٹرمپ نے دھمکی دی کہ
امریکا ہر قسم کے تعلقات سپین سے ختم کرے گا
کیوں کہ سپین نے امریکا کو اڈے اور پورٹس نہیں دیں
آج وہی ٹرمپ سپین کی جیت پر نہ چاہتے ہوئے بھی ان کو فیفا ورلڈ کپ ٹرافی سے رہاہے
ٹرمپ کو اتنی ذلت محسوس ہوئی کہ سپین کے کھلاڑیوں کوٹرافی دےکر بھاگتا بنا
بریکنگ نیوز 🚨اطہر کاظمی کے تہلکہ خیز انکشافات۔ کے پی کے حکومت نے عمران خان کے نظرئیے کی دھجیاں اُڑا دیں 🔥🔥
سو صحافیوں کو مدعو کیا ہے اور اس کی مکمل تفصیلات بھی بتائی ہے کہ کون کون سے ہوٹل میں رکیں گے پھر وہاں سے وہاں لے جایا جائے گا اس پر لاکھوں خرچ ہونگے۔ ان میں کچھ ایسے صحافی بھی شامل ہیں جنہوں نے خاور مونیکا کو سامنے بیٹھا کر عدت جیسے گھٹیا کیس پر عمران خان کی ذاتی زندگی پر حملے کیے۔ بندہ پوچھے تمہارے باپ کا پیسہ ہے کہ غریب عوام پر خرچ کرنے کی بجائے صحافیوں پر لگا رہے ہو۔
🚨 مودی نے نیوزی لینڈ میں فخر سے کہا کہ بھارت دنیا کا دوسرا بڑا بیف پیدا کرنے والا ملک ہے۔
مگر اپنے ہی ملک میں بیف کے محض الزام پر مسلمانوں کو ہجومی تشدد، نفرت اور قتل کا نشانہ بنایا جاتا ہے، جبکہ مودی کے حامی "بیف" کا لفظ سن کر بھی نفرت کا اظہار کرتے ہیں۔
یہ بات بھی سُن لو دل کے کان کھول کر سُن لو مَیں کوئی سٹیج ڈرامہ نہیں کررہا حقیقت بیان کررہا ہوں
کہ کیا پاکستان کے عوام کی قسمت صرف کفن خریدنا ہے؟ خون دیکر ہی نسلوں کو پالنا ہے
بلوچستان میں آگ لگی ہوئی ہے
لوگ لاشیں اٹھا رہے ہیں
مولانا کا خطاب
BREAKING: Alleged Sinking of a U.S. Ship in the Strait of Hormuz Sparks Questions After Trump's Iran Victory Claim. | 24 News HD
آبنائے ہرمز میں مبینہ امریکی جہاز ڈبو دیا گیا
ٹرمپ کوایرانی بحری طاقت ختم ہونے کےبیان کےبعد بڑا دھچکا
#Trump#Iran#Hormuz#USNavy#Breaking
مریم نواز کو کچھ ہوا تو پاکستان کھپے کا نعرہ نہں لگے گا،مشرقی پاکستان بنے گا۔
اندازہ کریں نہ تو مریم نواز اتنی بڑی لیڈر تھی اور ہے کہ اسے کچھ ہونا تھا لیکن سوچ دیکھیں ان لوگوں کی اس وقت جنہوں ںے برصغیر کے رہنما کو اغوا کیا ہوا ہے۔
مولانا نے اصولی طور پر بالکل درست کہا آج فیلڈ مارشل کہہ رہے ہیں کہ سیاست گولیوں کی بوچھاڑ میں کریں یہ نہیں ہوگا قائداعظم نے بھی کہا تھا کہ وردی والوں کا کام سیاست کرنا نہیں ہے👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽
🔴 نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے سے سوال:
جب صدر ٹرمپ گرین لینڈ پر قبضہ کرنے اور اسپین پر حملہ کرنے کی بات کر رہے تھے، اُس وقت آپ اُن کے ساتھ بیٹھے تھے۔
جب آپ نے اس پر کوئی ردِعمل نہیں دیا، تو کیا آپ کو محسوس نہیں ہوا کہ آپ نے اپنی خودداری (عزتِ نفس) کھو دی ہے؟
جو ووٹ چوری کر کے جعلی طور پر منتخب ہوئے، اور حکومت پر زبردستی قبضہ کیا۔ اور اللہ کے 99 ناموں کے نیچے کھڑے ہو کر جھوٹا حلف اٹھایا۔ ان پر اللہ کی 100 بار لعنت۔ سب بولیں، آمین۔ شوکت بسرا
#pakistan@sh_basra
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں