بجائے آئین و قانون کے تحت انصاف کے تقاضے پورے کریں گے۔
ہم مقتدرہ کو بھی متنبہ کرتے ہیں کہ اپنے غیر آئینی اقدامات سے باز آجائیں، جلد از جلد ہمارے قائدین کو عدالت کے سامنے پیش کیا جائے!
مفتی وزیر احمد
شہزادگان بابا جان علیہ الرحمہ کی جبری گمشدگی سے بازیابی کی درخواست کل بالآخر ایک لمبی تاخیر کے بعد سماعت کے لیے دوبارہ مقرر ہو چکی ہے، ہم اُمید رکھتے ہیں کہ جسٹس صادق محمود خرم اپنے سے پہلے کیس سننے والے ججز کی غیر پیشہ وارانہ روایت برقرار رکھنے کی
پاکستان کی سب سے نالائق اور جاہل ترین بزدل اپوزیشن تحریک انصاف کی ہے۔
تحریک انصاف اگر اپوزیشن میں رہ کر قوم کے حقوق کا دفاع نہیں کر سکتی لاقانونیت کے خلاف کھڑی نہیں ہو سکتی تو ایسی جماعت کو ووٹ دے کر ملک پاکستان کا نقصان مت کرے۔
بائیکاٹ بائیکاٹ تحریک انصاف کا بائیکاٹ
یہ کون لوگ ہے جو پاکستان کے ہر کونے آگ لگا رہے ہیں خون کی ہولی کھیل رہے ہیں۔
ڈوب کے مر جاوں اپوزیشن جماعتوں کے لیڈران تم ووٹ لینے حق دار نہیں ہو۔
آزاد کشمیر جل رہا ہے
فلسطین جل رہا ہے۔
پاکستان کی سلامتی کی خاطر تحریک لبیک پاکستان کو تمام اپوزیشن پارٹیوں کا اجلاس بلانا چاہیے لاقانونیت کے خلاف پاکستان کے نظام کو بچانے کے لیے۔
تحریک لبیک پاکستان کی ضرورت اس وقت پورے پاکستان کو۔
لعنت تمہاری ایسی سپیس پر جہاں پر پاکستان کی ریاست کے خلاف بیانیہ بنایا جا رہے پاکستان میں صوبائیت لاسانیت ملک پاکستان کے نظام کو تباہ برباد کرنے کی زہن سازی ہو رہی ہے۔
ایسی سپیس کا تمام محب وطن پاکستانی اس کا بائیکاٹ کرے۔
@Sigma_Male000
ایک یوٹیوبر اینکر کی طاقتور شخص سے بات ہوئی۔ ایک کی اہم لوگوں سے بات ہوئی۔
یقین مانیں جو ملک کے اہم لوگ اور چند طاقتور شخصیات ہیں
انکو فرصت ہی نہیں۔ کسی میڈیا پرسن سے بات کرنی۔
پاکستان کا بڑے سے بڑا کوئی صحافی یا اینکر ایسا نہیں جس کی access ہو
کتے کے کاٹنے کے بعد ویکسین نہ ملی،
خیرپور میں افسوسناک واقعہ، کتے کے کاٹنے کے تقریباً 10 روز بعد بھی بروقت انسدادِ ریبیز ویکسین نہ ملنے کے باعث نوجوان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
سوال یہ ہے کہ سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں جان بچانے والی ویکسین ہی دستیاب نہ ہو تو ذمہ دار کون؟