اب مٹی کے اس پردے میں تو میری آنکھ سے اوجل ہے
دُکھ کے گہرے بادل میں میرا دل بوجھل ہے
میں تیرے ہاتھ کے تکیے پر اب بھی راتوں کو سوتا ہوں
ماں میں ایک چھوٹا بچہ ہوں
تیری یاد میں اب بھی روتا ہو💘
Aik tAaluq ko biKhrny sY bcHany k liYe ...
MEry diN rAat guZrty haiN aDakari mAin...
Woo kiSi or dWa sy mEra krTa h iLaaj...
MubtLa huN maiN kiSi oOr hi bEmari mAin..
پتہ ہے کچھ باتیں، کچھ لفظ، کچھ تحریریں اُن دردوں کو کم کرنے کیلئے لکھی جاتی ہیں جو اندر ہی اندر اذیت بن کر آپ کو کاٹ رہے ہوتے ہیں، جنہیں ہم کسی سے کہہ نہیں سکتے تو وہ میں لکھ دیتا ہوں، ہاں مگر اذیت پھر بھی کم نہیں ہوتی۔
لگتا ہے یہ اذیت، درد اور تکلیف میری جان لے کے چھوڑیں گے۔🍂
ان سارے دنوں میں خان کو اکیلے لڑتے دیکھا۔ ایک بہادر کی طرح ۔ بہت کچھ دل میں ہے۔ دل میں ہی رہے تو اچھا ہے۔ بس اتنا ہی کہوں گا۔ خان کو باندھ کر ہرایا ہے باندھ کر