@Waja__Baloch پاکستان کی خارجی اور داخلی پالیسی کو مشورہ دینے والا ٹک ٹاک سے ویڈیو اٹھاتا ہے اور اپنے آپ کو شاطر دکھاتا ہے۔ بے وقوف بناتے رہو پنجابیوں کو۔
@Waja__Baloch@BaluchistanFact پہلی بات قاسم تربت کا رہائشی تھا ہی نہیں۔ دوسری بات وہ کبھی مسنگ پرسن کے لسٹ میں شمار ہی نہیں تھا اور وہ تصویر جو بی وائی سی کی ڈیزائن کی طرح بنایا گیا ہے وہ جعلی ہے۔ بالاچ مولابخش کو عدالت میں پیش کرنے کا بعد جعلی انکاؤنٹر مار دیا گیا۔ اس وقت یہ بینر ڈیزائن نہیں ہوا کرتے تھے