اہم خبریں 🚨 ، برطانیہ کے معروف صحافی یوون رڈلی نے عمران خان کی پوری رہائی کا مطالبہ کردیا ، یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونے چاہئیں۔۔۔۔show more
Family, friends, and supporters are deeply worried about Imran Khan’s health. Urgent and adequate medical attention is a basic human right. #HumanityForImranKhan
#ImranKhanWantsJustice
صرف تشویش کا اظہار کافی نہیں، اب عملی قدم اٹھانے کا وقت ہے! سپریم کورٹ آف پاکستان کو ای میل لکھیں۔ اپنے الفاظ میں انصاف، بنیادی حقوق اور قانون کی بالادستی کا مطالبہ کریں۔
یاد رکھیے، تاریخ ان لوگوں کو یاد رکھتی ہے جو مشکل وقت میں حق اور انصاف کے لیے اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔
آئیے! دنیا بھر سے ایک آواز بن کر لکھیں۔
ہر خط اہم ہے، ہر آواز اہم ہے!
📧 [email protected]
#WriteLetterForImranKhan
سکھپال سنگھ خیرا نے دنیا بھر کے رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے معاملے پر آواز اٹھائیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عالمی رہنما اسی طرح اپنا کردار ادا کریں جیسے ماضی میں نیلسن منڈیلا کے لیے عالمی سطح پر آواز بلند کی گئی تھی۔
#SukhpalSinghKhaira#ImranKhan #NelsonMandela
جب جاوید میانداد نے عمران خان کے بارے میں بات تھی اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے خط لکھا تھا تو بہت پریشر بنا تھا، شوبز ستاروں نے عمران خان کے لیے آواز اُٹھانا شروع کی ہے، اِسے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، اِن کے بولنے میں اثر ہوتا ہے
شُکریہ مریم نفیس 🙏🙏
"آئرن لیڈی "(ایک استاد کے نام جو اپنے ہی شاگردوں کی بے اعتنائی کا نشانہ بن رہا ہے )
"آئرن لیڈی " یعنی صنف آہن - یہ ڈاکومنٹری دیکھیں گے تو آ پ کو لگے گا کہ فرہنگ اور ڈکشنری میں یہ لفظ شاید بنا ہی ڈاکٹر یاسمین راشد کیلئے تھا - ان اٹھتیس منٹوں میں "رفتار " چینل نے ان پچاس سالوں کا خوبصورت احاطہ کیا ہے جو انسانی خدمت ؛ مسیحائی ' تدریس ' بے باک سیاست ' لیڈر شپ اور جرات اور بہادری اور وفا جیسے الفاظ کا مرکب ہیں - ڈاکٹر یاسمین راشد کو آج قید ہویے تین سال سے زیادہ کا عرصۂ ہوگ��ا ہے لیکن جس بات کا مجھے سب سے زیادہ دکھ ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ ان کے سٹوڈنٹس نے بھی ان کیلئے اس طرح سے آواز نہی اٹھائی جس طرح ایک استاد کا حق اور کسی سٹوڈنٹ کا فرض ہوتا ہے - پوری دنیا میں مجھ سمیت ہزاروں ڈاکٹرز ہونگے جنہوں نے ڈاکٹر یاسمین راشد سے ٹریننگ حاصل کی ہوگی اور کبھی نہ کبھی ان کے سٹوڈنٹ رہیں ہونگے لیکن میں نے ان کے حق میں ان سٹوڈنٹس کی طرف سے جو آوازیں سنیں ' وہ عشر عشیر بھی نہیں ہیں - یہ ہم سب کیلئے لمحہ فکریہ ہے - یہ امر باعث ندامت ہے کہ اتنی قابل پروفیسر اور لیڈر جس کو سرجری تھیٹر میں ہونا چاہیے تھا ' جس کو کسی لیکچر ہال میں ہونا چاہیے تھا - جس کو آج پارلیمنٹ میں ہونا چاہیے تھا وہ آج کوٹ لکھپت جیل میں ہے جہاں اس کے اور آزادی کے درمیان بس ایک کاغذ حائل ہے جس پر اگر وہ یہ لکھ کر استعفی دے دے کہ اس کا عمران خان اور تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہی تو اگلے روز وہ آزاد ہوگی - لیکن جتنا میں میڈم کو جانتا ہوں ' وہ اس جیل میں روح سے آزاد ہوجائینگی پر عمران خان سے کیے حلف سے کبھی آزاد نہی ہونگیں - آج کے زمانے میں ایسے لوگ نایاب ہیں - کمیاب ہیں - عدم دستیاب ہیں - اور اسی عدم دستیابی کو "قحط ارجال " کہتے ہیں - اس ڈاکومنٹری میں میں جتنا ہوسکا اپنی بساط کے مطابق ان کیلئے آواز اٹھائی ' لیکن ان کے تمام سٹوڈنٹس پر بھی یہ ذمے داری عاید ہوتی ہے کہ وہ اس ڈاکومنٹری کو شئر کریں اور آواز اٹھائیں - ایسی بے باک ڈاکومنٹری کو اتنی خوبصورتی سے بنانے پر "رفتار " چینل اور ان کی تمام ٹیم مبارکباد اور داد و تحسین کی مستحق ہے -
#ReleaseIronLady_DrYasminRashid
Link of the video:
https://t.co/RMRfh8LMqE
----------------------------------------------------
@MoeedNj @ImranRiazKhan @SabeeKazmi786 @ARYSabirShakir @Dr_YasminRashid @soulful7867